روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ عَلَى الْمَوْلُوْدِ لَهٗ رِزْقُهُنَّ وَ كِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ | اوربچے کے باپ پر ان (دودھ پلانے والی ماﺅں )کا کھانا پینا اوراُن کا کپڑا کی دستور کے مطابق (واجب) ہے | بچے کی پرورش, ایت طلاق | 2:233 |
| وَ انْظُرْ اِلَى الْعِظَامِ كَیْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوْهَا لَحْمًا١ؕ | ، ہڈیوں کی طرف دیکھ، کسطرح ہم ان کو جوڑتے ہیں پھرہم ان پر گوشت چڑھا دیتے ہیں! | تاریخی ایت | 2:259 |
| وَّ ارْزُقُوْهُمْ فِیْهَا وَ اكْسُوْهُمْ وَ قُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا | اور اُن ( بےوقوفوں) کو اُس (مال) میں سے کھلاﺅ اور ان کو پہناﺅ اور ان (یتیموں)سے اچھی بات کہو | محکم ایت | 4:5 |
| اَوْ كِسْوَتُهُمْ اَوْ تَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ١ؕ | یااُن (دس مسکینوں) کو کپڑے دینا، یا ایک غلام آزاد کرنا ہے | اہل ایمان کو حکم | 5:89 |
| فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا | پھر ہڈیوں پر ہم نے گوشت چڑھایا | انسان کی تخلیق | 23:14 |