اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
تَبِعَ تَتَّبِعَ اتَّبَعُوْا اتَّبَعْتَ یَّتَّبِعُ






موسیؑ کے بارے
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ پھراگر! میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آ ئے ؛ پھرجوکوئی میری ہدایت کی پیروی کرے گا ، پس نہ ا ن پر خوف ہوگااور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ 2:38
وَ لَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْیَهُوْدُ وَ لَا النَّصٰرٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ١ؕ اور ہر گز راضی(خوش) نہیں ہوں گے آپؐ سے یہودی اور نہ ہی عیسائی حتی کہ تم اُن کے عقیدے (طور طریقے) کی پیروی کرو نبی اکرمﷺ کو خطاب 2:120
وَ اتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰى مُلْكِ سُلَیْمٰنَ١ۚ..... اور اُنہوں نے پیروی کی اس کی جو شیطانوں نے سلیمانؑ کی بادشاہی کے خلاف پڑھا بنی اسرائیل اور جادو 2:102
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ الَّذِیْ جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ اور اگر آپؐ نے علم آ جانے کے بعد بھی اُن (یہودیوں اور عیسائیوں) کی خواہشات کی پیروی کی ، تو پھر آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار ہو گا نبی اکرمﷺ کو خطاب 2:120
لِنَعْلَمَ مَنْ یَّتَّبِعُ الرَّسُوْلَ مِمَّنْ یَّنْقَلِبُ عَلٰى عَقِبَیْهِ١ؕ کہ ہم معلوم کریں کہ کون ہے جو رسولؐ کی پیروی کرتا ہے اُس سے جو اپنی ایڑھیوں (پاﺅں) پر اُلٹے پھر جاتا ہے قبلہ کی تبدیلی 2:143
وَ لَئِنْ اَتَیْتَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ بِكُلِّ اٰیَةٍ مَّا تَبِعُوْا قِبْلَتَكَ١ۚ اوریقینََا اگرآپؐ اُن لوگوں کے پاس جن کو کتاب دی گی ہے تمام ثبوت (نشانیاں) بھی لائیں تو وہ آپؐ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے قبلہ کی تبدیلی 2:145
وَ مَاۤ اَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ١ۚ وَ مَا بَعْضُهُمْ بِتَابِعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ١ؕ اورنہ ہی آپؐ اُن (اہلِ کتاب) کے قبلے کی پیروی کر سکتے ہیں؛ اورنہ ہی اُن میں سے بعض(لوگ )بعض کے قبلے کی پیروی کرتے ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:145
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَۘ اور اگر آپؐ نے اُن (اہلِ کتاب) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم آچکا ہے، تب بے شک آپؐ واقعی ظالموں (نافرمانبرداروں)میں سے ہوں گے قبلہ کی تبدیلی 2:145
اِذْ تَبَرَّاَ الَّذِیْنَ اتُّبِعُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا جب بری الذمہ کر یں گے (اپنے آپ کو) وہ (لوگ) جن کی پیروی کی گئی اُن لوگوں سے جو( اِن ہمسروں کی دنیا میں) پیروی کرتے تھے اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:166
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوْا مِنَّا١ؕ اور جو(لوگ) پیروی کرتے تھے کہیں گے: کاش اگر ہمارے لیے واپسی (دُنیا میں دوبارہ ممکن) ہو تو پھرہم بھی ان ( ہمسروں) سے اسطرح بری الذمہ(الگ) ہو جائیں جیسے کہ وہ ہم سے بری الذمہ(لا تعلق) ہو گے ہیں اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:167
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ ائے لوگو! حلال اور پاک کھاﺅاُس سے جو زمین میں ہے ، اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو منفرد اور محکم ایت 2:168
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ اور جب اُن ( لوگوں) کو کہا جاتا ہے: پیروی کرو جو اللہ نے (قرآن) نازل کیا ہے ، وہ کہتے ہیں: نہیں(بلکہ)ہم تو اُس کی پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا! منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات 2:170
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ اور جب اُن ( لوگوں) کو کہا جاتا ہے: پیروی کرو جو اللہ نے (قرآن) نازل کیا ہے ، وہ کہتے ہیں: نہیں(بلکہ)ہم تو اُس کی پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا! منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات 2:170
فَمَنْ عُفِیَ لَهٗ مِنْ اَخِیْهِ شَیْءٌ فَاتِّبَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ وَ اَدَآءٌ اِلَیْهِ بِاِحْسَانٍ پھر جس(قاتل) کو اپنے (متاثرہ) بھائی سے کچھ معافی ہو،تو پھر دستور سے پیروی اور اچھائی (عاجزی)سے اُس کو (خون بہا کی) ادائیگی (کرنی )ہے قتل میں بدلے کے بارے 2:178
وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ ور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو بےشک! وہ تمہارا ایک کھلا دشمن ہے محکم ایت۔ ایمان میں پورے کے پورے 2:208
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ لَا یُتْبِعُوْنَ مَاۤ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّ لَاۤ اَذًى١ۙ جولوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں پھر وہ پیچھا نہیں کرتے (اُس کا)جو(مال)وہ خرچ کردیتے ہیں نہ جتلانے سے اور نہ ہی تکلیف سے؛ اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّ مَغْفِرَةٌ خَیْرٌ مِّنْ صَدَقَةٍ یَّتْبَعُهَاۤ اَذًى١ؕ ایک اچھا لفظ (بول دینا) اور (غلطی کو) معاف کر دینا اُس صدقہ سے (بہت) بہتر ہے جس کے پیچھے (کسی کو) تکلیف دے دی جائے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:263
فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ پھر جہاں تک وہ (لوگ) کہ ان کے دلوں میں شک ( ٹیڑھا پن) ہے، پھروہ پیروی کرتے ہیں اس(کتاب) سے اُس(آیت) کی جو متشابہ ہے دو طرح کی آیات 3:7
فَاِنْ حَآجُّوْكَ فَقُلْ اَسْلَمْتُ وَجْهِیَ لِلّٰهِ وَ مَنِ اتَّبَعَنِ١ؕ پھر اگر وہ (اہل کتاب)آپؐ سے حجت(بحث) کریں تو (آپؐ) کہیں: کہ میں نے اپنا چہرہ اللہ کے لیے فرمانبردار کر لیا ہے اور جو میری پیروی کرتے ہیں(اُنہوں نے بھی) اہل کتاب 3:20
قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ (آپؐ) کہیں: اگر تم (لوگ) اللہ سے محبت کرتے ہو، تو پھر میری پیروی کرو؛ اللہ تم سے محبت کرئے گا اور تمہیں تمہارے گناہ معاف کر دے گا اتباع رسولﷺ 3:31
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنْزَلْتَ وَ اتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ اور ہم رسول (عیسٰی ؑ) کی پیروی کرتے ہیں پس ہمیں حواریوں کا جواب 3:53
وَ جَاعِلُ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْكَ فَوْقَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۚ اوراُن لوگوں کوجنہوں نے تیری پیروی کی ہے قیامت کے دن تک اُن لوگوں کے اُوپر (مقام )رکھوں گاجنہوں نے کفر کیا عیسی کے بارے میں 3:55
اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ بے شک! لوگوں میں سے حضرت ابراہیم ؑ کے نزدیک وہی ہیں جو اُس (ابراہیم ؑ) کی پیروی کرتے ہیں ابراہیم پر دعوی کرنے والے 3:68
وَ لَا تُؤْمِنُوْۤا اِلَّا لِمَنْ تَبِعَ دِیْنَكُمْ١ؕ۔۔۔۔ اور تم(اہلِ کتاب) ایمان نہ لاﺅ ماسوائے کہ جو تمہارے(اہلِ کتاب کے) دین کی پیروی کرے۔۔۔ اہل کتاب کے بارے 3:73
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ١۫ فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ (آپؐ) کہیں: اللہ سچ فرماتا ہے پھر ابراہیم کے طریقے(دین) کی پیروی کریں جو کہ سچا(حنفی ) تھا مقام ابراہیم 3:95
اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّٰهِ كَمَنْۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ کیاوہ (انسان)جو اللہ کی خوشنودی (رضا) کی پیروی کرتا ہے ایسا ہے جواللہ سے غصہ (غضب) حاصل کرتا ہے منفرد ایت 3:162
قَالُوْا لَوْ نَعْلَمُ قِتَالًا لَّا اتَّبَعْنٰكُمْ١ؕ اُن(منافقین) نے کہا: اگر ہمیں لڑنا آتا تو ہم واقعی تمہاری پیروی کر لیتے جنگ اُحد 3:167
وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے 3:174
الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا اور وہ لوگ جو (اپنی) خواہشات( شہوت )کی پیروی کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم(ایمان والے) ایک عظیم گمراہی پربھٹک جاﺅ منفرد ایت 4:27
لَاتَّبَعْتُمُ الشَّیْطٰنَ اِلَّا قَلِیْلًا تو واقعی تم ، ماسوائے چند کے، شیطان کی پیروی (اتباع) کر لیتے ایمان والوں کو انتباہ 4:83
١ۚ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ پھرجو(انسان وسائل) نہ پائے (یعنی غریب ہو) پھر وہ دو مہینے لگاتار روزے رکھے گا قتل خطاء 2:92
وَ یَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤْمِنِیْن اور مومنین کی راہ کی بجائے (کسی اور راہ کی) پیروی کرتا ہے، منفرد آیت 4:115
وَّ اتَّبَعَ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ اور حضرت ابراہیم ؑ کی ملت(طور طریقہ) کی پیروی کرتا ہے منفرد آیت 2:125
فَلَا تَتَّبِعُوا الْهَوٰۤى اَنْ تَعْدِلُوْا١ۚ چنانچہ خواہشات کی پیروی نہ کرو کہ تم عدل (انصاف، برابری) نہ کر سکو منفرد آیت انصاف کے بارے 2:135
مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ١ۚ اُن کے پاس اس بارے میں کوئی علم نہیں، ماسوائے کہ وہ ظن (خام خیالی، وہم، گمان) کی پیروی کرتے ہیں؛ اہل کتاب کے بارے 4:157
یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ اس (یعنی قرآن)سے اللہ سلامتی کے راستوں کی ہدایت دیتا ہے جو( انسان) جو اُس (اللہ) کی رضا کی پیروی کرتا ہے اہل کتاب کو 5:16
وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ عَمَّا جَآءَكَ مِنَ الْحَقِّ١ؕ اور آپؐ اُن کی خواہشات کی (اب) پیروی نہ کریں جب کہ آپؐ کے پاس سچائی(کتاب حق) آ چکی ہے آپﷺ کو حکم 5:48
وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ ور اُن کی خواہشات کی پیروی نہ کریں، قرآن سے فیصلے 5:49
وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ اور اُس قوم کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو (تم سے )پہلے گمراہ ہو چکی اہل کتاب کو 5:77
اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ (بلکہ) میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو مجھے وحی ہوتی ہے منفرد آیت 6:50
قُلْ لَّاۤ اَتَّبِعُ اَهْوَآءَكُمْ١ۙ قَدْ ضَلَلْتُ اِذًا (آپؐ) کہیں: میں تمہاری خواہشات کی پیروی نہیں کروں گا، تب تومیں واقعی گمراہ ہو جاﺅں گا منفرد آیت 6:56
اِتَّبِعْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ۚ پیروی کریں جو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب سے وحی کی گئی ہے ؛ آپﷺ کو واضح حکم 6:105
اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ نہیں وہ (اکثر لوگ) پیروی کرتے ماسوائے ظن (خیالی باتوں، لوگوں کی اکثریت 6:116
وَ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو، محکم حصہ 6:142
اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ نہیں تم پیروی کرتے ماسواے ظن (خام خیالی اور گمان) کی مشرکین 6:148
١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا اور آپؐ اُن لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ایک اصول 6:150
وَ اَنَّ هٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْهُ١ۚ اور کہ یہ (ہدایات)میراسیدھا راستہ ہے پس اُس کی پیروی کرو صراط مستقیم 6:153
وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ اور( کسی دوسرے ) رستوں کی پیروی نہ کرنا ک صراط مستقیم کے علاوہ 6:153
فَاتَّبِعُوْهُ وَ اتَّقُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۙ پس اس کی پیروی کرو اور تقوی کرو کہ شاید تمہیں رحمت حاصل ہو قرآن الحکیم 6:155
اِتَّبِعُوْا مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ (یہ کہتے ہوئے): پیروی کرو جو تمہاری طرف تمہارے رب سے (قرآن) نازل ہوا ہے، قرآن 7:3
وَ لَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ؕ اور اُس (اللہ) کے سوا(اور) اولیاء(بچانے والے دوستوں) کی پیروی نہ کرو قرآن 7:3
لَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ واقعی جو (انسان) اُن میں سے تیری پیروی کرئے گا ابلیس کو جواب 7:18
لَئِنِ اتَّبَعْتُمْ شُعَیْبًا اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ اگر تم (لوگوں) نے شعیب کی پیروی کی ، بے شک! تم تب تو نقصان (خسارے) والے ہو گے شعیب کے بارے میں 7:90
وَ لَا تَتَّبِعْ سَبِیْلَ الْمُفْسِدِیْنَ اور فاسدین (برائی کرنے والوں) کے راستے کی پیروی نہ کرنا قوم موسی 7:142
اَلَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الرَّسُوْلَ النَّبِیَّ جو لوگ رسولؐ کی پیروی کرتے ہیں، نبی ؐ، نبی اکرمﷺ 7:157
وَ اتَّبَعُوا النُّوْرَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ مَعَهٗۤ١ۙ اور پیروی کرتے ہیں اُس نور کی جو اُس (نبیؐ)کے ساتھ نازل کیا گیا ہے ؛ نبی اکرمﷺ 7:157
وَ اتَّبِعُوْهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ اور اُس کی پیروی کرو کہ شاید تم ہدایت پاﺅ نبی اکرمﷺ 7:157
فَانْسَلَخَ مِنْهَا فَاَتْبَعَهُ الشَّیْطٰنُ پھر وہ اُن (آیات) سے بھاگ گیا، پھرشیطان اُس (انسان) کے پیچھے لگ گیا منفرد آیت 7:175
وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ١ۚ فَمَثَلُهٗ كَمَثَلِ الْكَلْبِ١ۚ اور اُس نے اپنی خواہش کی پیروی کی پس اُس (انسان) کی مثال ہے جیسے کہ ایک کتے کی مثال ہے آیات الہی سے بھاگنے والا 7:176
لَا یَتَّبِعُوْكُمْ١ؕ ، تو وہ تمہاری پیروی نہیں کرتے ہیں شرک کے بارے 2:193
قُلْ اِنَّمَاۤ اَتَّبِعُ مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ مِنْ رَّبِّیْ ( آپؐ) کہیں: میں صرف پیروی کرتا ہوں جومیرے رب کی طرف سے میری طرف وحی آتی ہے مشرکین کے بارے میں 2:203
وَ مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اور مومنین میں سے جو آپؐ کی پیروی کرتے ہیں (وہ بھی) شان باری تعالی 8:63
لَّاتَّبَعُوْكَ وَ لٰكِنْۢ بَعُدَتْ عَلَیْهِمُ الشُّقَّةُ١ؕ تو وہ( مومن) واقعی آپؐ کی پیروی کرلیتے، لیکن فاصلے کی مسافت ان پر بھاری گزری تاریخی آیت 9:42
وَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُمْ بِاِحْسَانٍ١ۙ ، اور وہ لوگ جنہوں نے نیکی سے اُن (مہاجرین، انصار) کی پیروی کی یعنی جان و مال کے ساتھ جہاد پر جانے میں 9:100
الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ فِیْ سَاعَةِ الْعُسْرَةِ جنہوں نے آزمائش کی گھڑی میں اُس (نبی ؐ) کی پیروی کی رحم فرمایا 9:117
١ۚ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ١ۚ نہیں میں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی ہوتی ہے قرآن 10:15
اَفَمَنۡ يَّهۡدِىۡۤ اِلَى الۡحَقِّ اَحَقُّ اَنۡ يُّتَّبَعَ کیا پھرجو حق کی طرف ہدایت دیتا ہے حقدار ہے کہ اُس کی پیروی کی جائے شان باری تعالی 10:35
وَمَا يَتَّبِعُ اَكۡثَرُهُمۡ اِلَّا ظَنًّا ؕ اُن (مشرکوں)میں سے اکثر پیروی نہیں کرتے ماسوائے ظن(یعنی اپنی بنائی ہوئی باتوں) کی شان باری تعالی 10:36
وَمَا يَتَّبِعُ الَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ شُرَكَآءَ‌ اور جو لوگ اللہ کے سواپکارتے ہیں، وہ (حقیقت میں اللہ کے) شریکوں کی پیروی نہیں کرتے نہیں شان الہی 10:66
اِنۡ يَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ نہیں وہ پیروی کرتے ماسوائے ظن (خود بنائے ہوے خیالات، مفروضوں) کی مشرک 10:66
وَ لَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیْلَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ، اور اُن لوگوں کے راستے کی پیروی نہ کرنا جو کچھ نہیں جانتے ہیں موسی ہارون 10:89
فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ وَ جُنُوْدُهٗ بَغْیًا وَّ عَدْوًا پھر فرعون اور اُس کے لشکرنے سرکشی(بغاوت) اور دشمنی میں اُن ( بنی اسرائیل ) کا پیچھا کیا، موسی ہارون 10:90
وَ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ اور پیروی کریں جو آپؐ کی طرف وحی کی جاتی ہے، آپﷺ کو حکم 10:108
وَ مَا نَرٰكَ اتَّبَعَكَ اِلَّا اور ہم نہیں دیکھتے تم کو(نوح) کہ تیری پیروی کرنے والے ہیں ماسوائے نوحؑ کی قوم کے سرداروں کا جواب 11:27
وَ عَصَوْا رُسُلَهٗ وَ اتَّبَعُوْۤا اَمْرَ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ اور اُس کے رسولوں کی کھلی نافرمانی کی اور ہر جبار (ظالم) سرکش (باغی) کے حکم کی پیروی کی ھودؑ کے بارے میں 11:59
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اورایک لعنت اس دنیا میں اُن کا پیچھا کرے گی اور قیامت کے دن بھی ھودؑ کے بارے میں 11:60
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاتَّبَعُوْۤا اَمْرَ فِرْعَوْنَ١ۚ فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں(یعنی سرداروں) نے فرعون کے حکم کی پیروی کی موسی ؑ کے بارے میں 11:97
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اور ایک لعنت کو اس( دنیا )میں ان (فرعون کے لوگوں ) کے پیچھے لگا دیا گیاہے اور یوم قیامت کو موسی ؑ کے بارے میں 11:99
وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ اُن (لوگوں) نے جو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے(انہی چیزوں کی) جن میں وہ عیش کرتے تھے ، اور وہ مجرم تھے ایک سوال کیا گیا ہے 11:116
وَ اتَّبَعْتُ مِلَّةَ اٰبَآءِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ اور میں اپنے باپ دادا ابراہیم ؑ اور اسحاق اور یعقوب کے مذہب(طریقے) کی پیروی کرتا ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:38
اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِیْ وَ سُبْحٰنَ اللّٰهِ میں بھی اور جو میری پیروی کرتے ہیں، (وہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں) ۔۔۔اور اللہ پاک ہے اللہ کو پکارنا 12:108
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اور اگر آپؐ نے اُن (کافرین) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم میں سے آ گیا ہے اپﷺ کے بارے میں 13:37
اِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا بے شک ہم تو تمہارے لیے ایک پیروکار (یعنی تمہاری پیروی اتباع کیا کرتے) تھے حساب و کتاب والے دن کمزور لوگ تکبر والوں سے 14:21
١ۚ فَمَنْ تَبِعَنِیْ فَاِنَّهٗ مِنِّیْ١ۚ پھر جو(شخص) میری پیروی کرے(یعنی بتوں کی عبادت نہ کرے)پھر بے شک وہ مجھ سے ہے. ابراہیم ؑ کی دعا 14:36
نُّجِبْ دَعْوَتَكَ وَ نَتَّبِعِ الرُّسُلَ١ؕ ہم تیری دعوت کا جواب دیں (یعنی تیرا کہنا مانیں) اورہم رسولوں کی پیروی کریں. عذاب آنے پر ظالم لوگوں کا کہنا 14:44
اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِیْنٌ ماسوائے (کہ) جو (شیطان آسمانوں سے) سننے کی چوری کرتا ہے پھر ایک واضح شعلہ اُس(شیطان) کا پیچھا کرتا ہے شان باری تعالی 15:18
وَ اتَّبِعْ اَدْبَارَهُمْ وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ اور آپ اُن (گھر والوں) کے پیچھے چلیں.اور تم میں سے کوئی ایک بھی واپس نہ مڑے، لوط ؑ کے بارے میں 15:65
ثُمَّ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ پھر ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی کہ ابراہیم ؐ کے مذہب (ملت) کی پیروی کریں جو عقیدے کا پکا تھا. نبی اکرمﷺ کو حکم 16:123
اِذْ یَقُوْلُ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا جب ظالمین کہتے ہیں:کہ تم نہیں پیروی کرتے ہو ماسوائے ایک شخص کی جس پر جادو کر دیا گیا ہے آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن 17:47
قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اُس (اللہ) نے کہا: چلا جا، پھر جو (شخص) اُن (انسانوں)میں سے تیری پیروی کرے گا۔۔۔ اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:63
ثُمَّ لَا تَجِدُوْا لَكُمْ عَلَیْنَا بِهٖ تَبِیْعًا پھر تم اپنے لیے ہمارے اوپر اس(ڈبونے کی)وجہ سے (کوئی)پیچھا کرنے والانہ پاؤ؟ ایک سوال؟ 17:69
وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ وَ كَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًا اور وہ(شخص) اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہو اور اُس کا معاملہ ترک کیا جا چکا ہو آپﷺ کو حکم 18:28
قَالَ لَهٗ مُوْسٰى هَلْ اَتَّبِعُكَ عَلٰۤى اَنْ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا موسٰیؐ نے اُس (بندے)سے کہا: کیا میں تمہاری پیروی کرو ں اس پر کہ تم مجھے اُس میں سے سکھاؤ جو تمہیں ہدایت (رشد) سکھائی گئی ہے؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:66
قَالَ فَاِنِ اتَّبَعْتَنِیْ فَلَا تَسْــٴَـلْنِیْ عَنْ شَیْءٍ حَتّٰۤى اُس (بندے)نے کہاپھر اگر تُو(موسٰیؐ) میری پیروی کرتا ہے تو پھر مجھ سے کسی چیز کا نہ پُوچھنا حتی موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:70
فَاَتْبَعَ سَبَبًا پس وہ ایک راستے پر چل نکلا ذی القرنین 18:84
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا پھر وہ ایک راستے پر چل نکلا ذی القرنین 18:89
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا پھروہ ایک راستے پر چل نکلا ذی القرنین 18:92
فَاتَّبِعْنِیْۤ اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِیًّا . پس میری پیروی کریں میں آپ کو ایک سیدھے راستے پر چلاؤں ابراہیمؑ 19:43
وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ اور فضول خواہشات کی پیروی کی ہے. پھر وہ (ایسا کرنے سے) عنقریب دھوکے (نقصان) کا سامنا کریں گے جن پر اللہ نے انعام کیا 19:59
وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ فَتَرْدٰى اور اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہو (اور) پھر تُو برباد ہو جائے۔ موسیؑ کے بارے 20:16
وَ السَّلٰمُ عَلٰى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدٰى . اور سلام اُس پر ہے جو ہدایت کی پیروی کرتا ہے موسیؑ کے بارے 20:47
فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُوْدِهٖ پھر فرعون نے اپنے لشکر سے ان کا پیچھا کیا 20:78
فَاتَّبِعُوْنِیْ وَ اَطِیْعُوْۤا اَمْرِیْ ، چنانچہ میری پیروی کرو اور میرا حکم مانو موسی ؑ اس کی قوم 20:90
اَلَّا تَتَّبِعَنِؕ اَفَعَصَیْتَ اَمْرِیْ کہ تُو نے میری بھی پیروی نہ کی؟ کیا پھر تُو نے میرے حکم کی نافرمانی کی ہے؟ موسی ؑ اس کی قوم 20:93
یَوْمَئِذٍ یَّتَّبِعُوْنَ الدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَهٗۚ اُس دن وہ (لوگ)بلانے والے کی پیروی کریں گے اُس کا(بلانا) دھوکہ نہیں ہو گا یوم قیامت 20:108
فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشْقٰى پھر جس نے تو ہدایت کی پیروی کی پس نہ وہ گمراہ ہو گا اور نہ ہی وہ تکلیف میں ہو گا آدم کے بارے 20:123
فَنَتَّبِـعَ اٰیٰتِكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ نَّذِلَّ وَ نَخْزٰى پھر ہم تیری آیات کی پیروی کر لیتے اس سے پہلے کہ ہم ذلیل اور رسواء ہوتے لوگوں کا اعتراض 20:134
وَّ یَتَّبِعُ كُلَّ شَیْطٰنٍ مَّرِیْدٍۙ ،اور ہرسرکش شیطان کی پیروی کرتا ہے؛ بغیر علم اللہ کی بابت جھگڑا کرنے والا 22:3
فَاَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا وَّ جَعَلْنٰهُمْ اَحَادِیْثَ١ۚ پھر ہم(بھی) اُن میں سے بعض کو بعضوں کے پیچھے (تباہی کی طرف) چلاتے جاتے اور ہم اُن (لوگوں) کو (گئی گذری)باتیں بنا دیتے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:44
وَ لَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ اَهْوَآءَهُمْ اور اگر سچائی اُن (لوگوں) کی خواہشات کی پیروی کرتی تو اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:71
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اے ایمان والو! شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو. محکم آیت 24:21
١ؕ وَ مَنْ یَّتَّبِعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ پھر بے شک! وہ (شیطان) فحاشی (بے حیائی) اور بری باتوں کا حکم دے گا محکم آیت 24:21
اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ یا جو اُن کی ملکیت ہوں (یعنی نوکر عورتیں) یا مردوں میں سے بغیر طاقت (شہوت) والے نوکر عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
وَ قَالَ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا اور ظالمین (نافرمانبردار) کہتے ہیں:کہ تم(مومن) نہیں پیروی کرتے ماسوائے ایک جادو کے مارے ہوئے شخص کے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:8
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ اِنْ كَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَ کہ شاید ہم جادوگروں کی پیروی کریں اگر وہ کامیاب (غالب) ہو جائیں موسی کے بارے 26:40
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْۤ اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ اور ہم نے موسی ؑ کی طرف وحی کی: کہ رات کو میرے بندوں کو لیکر نکل جاؤ بے شک تمہارا پیچھا کیا جائے گا موسی ؑ اور فرعون 26:52
فَاَتْبَعُوْهُمْ مُّشْرِقِیْنَ پھر اُنہوں نے اُن (موسی ؑ کے لوگوں) کا سورج نکلتے پیچھا کیا موسی ؑ اور فرعون 26:59
قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لَكَ وَ اتَّبَعَكَ الْاَرْذَلُوْنَؕ اُنہوں نے کہا: کیا ہم تم پر (اے نوحؑ) ایمان لائیں اور تیری پیروی تو کمتر (کمی،ذلیل) کررہے ہیں؟ یوم قیامت 26:111
وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ اور اپنے بازو نیچے کریں مومنین میں اُن کے لیے جو آپﷺ کی پیروی کریں (یعنی اُن کے ساتھ آپﷺ شفقت کا برتاؤ کریں) قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:215
وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُهُمُ الْغَاوٗنَؕ اور شاعر(جو ہیں)،غلط کار(گمراہ لوگ) ان (شاعروں) کی پیروی کرتے ہیں جھوٹے گناہگار 26:224
١ۛۚ بِاٰیٰتِنَاۤ١ۛۚ اَنْتُمَا وَ مَنِ اتَّبَعَكُمَا الْغٰلِبُوْنَ . تم دونوں اور جوبھی تم دونوں کی پیروی کریں گے غالب(کامیاب) ہو ں گے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:35
وَ اَتْبَعْنٰهُمْ فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً١ۚ اور ایک لعنت کو ہم نے اس دنیا میں اُن کے پیچھے لگادیاہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:42
فَنَتَّبِعَ اٰیٰتِكَ وَ نَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ ،پھر ہم تمہاری آیات (احکامات) کی پیروی کر لیتے اور ہم مومنین میں سے ہو جاتے؟ لوگوں پر 28:47
قُلْ فَاْتُوْا بِكِتٰبٍ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ هُوَ اَهْدٰى مِنْهُمَاۤ اَتَّبِعْهُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ (آپﷺ ان لوگوں سے)کہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر اللہ کی طرف سے ایک ایسی کتاب لاؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے زیادہ ہدایت دیتی ہو کہ میں اُس کی پیروی کروں (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) 28:49
فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ١ؕ پھر اگر وہ آپﷺ کو جواب نہ دیں، تو پھر جان لیں کہ وہ صرف اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرتے ہیں (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) 28:50
وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ اور اُس(شخص)سے زیادہ گمراہ اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کی ہدایت کے بغیر اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرے؟ (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) 28:50
وَ قَالُوْۤا اِنْ نَّتَّبِعِ الْهُدٰى مَعَكَ نُتَخَطَّفْ مِنْ اَرْضِنَا١ؕ اور وہ کہتے ہیں: اگر ہم آپﷺ کے ساتھ ہدایت کی پیروی کریں تو ہمیں اپنی زمینوں سے برباد کردیا جائے گا (قرآن کے منکر) 28:57
اتَّبِعُوْا سَبِیْلَنَا وَ لْنَحْمِلْ خَطٰیٰكُمْ١ؕ :ہمارے (عقیدے کے) راستے کی پیروی کرو اور ہم واقعی تمہارے گناہوں کو اُٹھا لیں گے مومنین اور کافرین 29:12
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ نہیں، جولوگ ظلم(نافرمانبرداری) کرتے ہیں وہ، بغیر علم کے اپنی خواشات کی پیروی کرتے ہیں. ایک حقیقت 30:29
وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ اور اُس(انسان) کے راستے کی پیروی کر جو میری طرف توبہ (رجوع) کرتا ہے. والدین کے متعلق 31:15
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اور جب ان کو کہا جاتا ہے پیروی کرو جو اللہ نے نازل کیا ہے بے علم لوگوں کو 31:21
قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ تو وہ کہتے ہیں: نہیں، ہم پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ داداکو پایا بے علم لوگوں کو 31:21
وَّ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ اور پیروی کریں جو آپﷺ کے رب سے آپﷺ کی طرف وحی کی جاتی ہے. آپﷺ کو حکم 33:2
فَاتَّبَعُوْهُ اِلَّا فَرِیْقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ ، پھر اُنہوں نے اُسی کی پیروی کی، ماسوائے مومنین سے ایک ٹولے نے اہل سبا 34:20
اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ١ۚ آپﷺ صرف اُسی کو ڈرا سکتے ہیں جو ذکر (نصیحت) کی پیروی کرتا ہو اور رحمان سے خفیہ طور پر ڈرتا ہو مغفرت اور عزت والے اجر کی خوشخبری دیں 36:11
وَ جَآءَ مِنْ اَقْصَا الْمَدِیْنَةِ رَجُلٌ یَّسْعٰى قَالَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِیْنَۙ اور شہر کے دور کے حصے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا اور اُس نے کہا: اے میرے لوگو! رسولوں کی پیروی کرلو بستی کا قصہ 36:20
اتَّبِعُوْا مَنْ لَّا یَسْئَلُكُمْ اَجْرًا وَّ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ اُن کی پیروی کر لو جو تم سے کوئی اجر(بدلہ) نہیں مانگتے اوروہ ہدایت پر ہیں بستی کا قصہ 36:21
اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ ثَاقِبٌ ماسوائے اُس (شیطان) کے جو کوئی (بات کا)حصہ چوری کرتا ہے پس اُس (شیطان) کا پیچھا ایک جلتا ہوا شعلہ (ثاقب) کرتا ہے آسمان سے باتوں کو سننے والے 37:10
وَ لَا تَتَّبِعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اور خواہش کی پیروی نہ کر پھر وہ تمہیں اللہ کی راہ سے گمراہ کر دے گی. داودؑ کے بارے 38:26
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ کہ" میں، واقعی، تجھ سے (اے ابلیس) اور اُن سے بھی جو اُن (لوگوں)میں سے تیری پیروی کریں گے جہنم بھر دوں گا، سب کو اکھٹا کر کے" اللہ اور ابلیس کے درمیان مکالمہ 38:85
الَّذِیْنَ یَسْتَمِعُوْنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوْنَ اَحْسَنَهٗ١ؕ جو بات کو سنتے ہیں اور پھر اُس (بات) کے بہترین پہلو کی پیروی کرتے ہیں ایک اصول 39:18
وَ اتَّبِعُوْۤا اَحْسَنَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ اور پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے تم پر بہترین نازل کیا گیاہے ، (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:55
فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ، پس ان کو معاف کر دے جو توبہ کرتے ہیں اور تیرے راستے کی پیروی کرتے ہیں اوراُن سے دوزخ کا عذاب دور کر دے (فرشتے) 40:7
وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوْنِ اَهْدِكُمْ سَبِیْلَ الرَّشَادِۚ اور کہا اُس نے جو ایمان والا تھا: اے میری قوم! میری پیروی کرو میں تمہیں درست راستہ دکھاؤں قوم موسیؑ کے بارے 40:38
اِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ اَنْتُمْ مُّغْنُوْنَ عَنَّا نَصِیْبًا مِّنَ النَّارِ بے شک! ہم تو تمہاری ہی (دنیا میں) پیروی کیا کرتے تھے:پھر کیا تم ہم سے آگ کا ایک حصہ دور کر سکتے ہو؟ کمزور اور تکبر کرنے والے آگ میں 40:47
فَلِذٰلِكَ فَادْعُ١ۚ وَ اسْتَقِمْ كَمَاۤ اُمِرْتَ١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ١ۚ پس اس لیے پھر آپﷺبلائیں. اور جیسے حکم دیا گیا آپﷺ قائم (پکے) رہیں، اور اُن(مشرکین) کی خواہشات کی پیروی نہ کریں آپﷺ کو حکم 42:15
وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے ساعت کا علم 43:61
فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَۙ پھر (اُس کے رب نے کہا): میرے بندوں کو راتوں رات لیکر چلے جاؤ. بے شک! تمہارا پیچھا کیا جائے گا فرعون کے بارے 44:23
ثُمَّ جَعَلْنٰكَ عَلٰى شَرِیْعَةٍ مِّنَ الْاَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ پھر ہم نے آپﷺ کوحکم کی شریعت(طریقہ) پر مقرر کیا؛ پس اسی کی پیروی کریں، اور اُن لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں جو کچھ جانتے نہیں ہیں بنی اسرائیل پر اللہ کے فضل کے بعد 45:18
اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی کی جاتی ہے اور میں نہیں ہوں کچھ ماسوائے واضح طور پر ڈرانے (خبردار کرنے) والے کے آپﷺ کے بارے 46:9
ذٰلِكَ بِاَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ یہ اس لیے ہے کیوں کہ وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں وہ جھوٹ (باطل) کی پیروی کرتے ہیں واضح آیت 47:3
وَ اَنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ؕ اور کہ وہ جو ایمان والے ہیں وہ اپنے رب کی طرف سے حق (قرآن) کی پیروی کرتے ہیں. واضح آیت 47:3
اَفَمَنْ كَانَ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ كَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ کیا پھر جو(شخص) اپنے رب کی طرف سے ایک واضح ثبوت پر ہواُس کی طرح ہے جس کے اعمال کی برائی اس کے لیے خوشنماء بنا دی گئی ہو اور وہ (ایسے لوگ)اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہوں؟ تقابلی جائزہ 47:14
١۫ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے، اور وہ اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں جو نبی اکرمﷺ کی بات کو ان سنی کر دیتے تھے 47:16
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اتَّبَعُوْا مَاۤ اَسْخَطَ اللّٰهَ وَ كَرِهُوْا رِضْوَانَهٗ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ۠ وہ اس لئے ہو گا کہ بے شک اُنہوں نے پیروی کی(اُس کی) جو اللہ کو غصہ دلواتی ہے، اور نفرت کی(اُس سے) جو کہ اللہ کو پسند ہے. پھراُس نے اُن کے اعمال ضائع کر دئیے. جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:28
سَیَقُوْلُ الْمُخَلَّفُوْنَ اِذَا انْطَلَقْتُمْ اِلٰى مَغَانِمَ لِتَاْخُذُوْهَا ذَرُوْنَا نَتَّبِعْكُمْ کہیں گے وہ لوگ جو پیچھے (گھروں) میں) رہ گئے تھے، جب تم مال غنیمت کی طرف چلو گے تاکہ اُس کو لیا جائے:ہمیں چھوڑو کہ ہم تمہاری پیروی کریں تاریخی آیت 48:15
١ؕ قُلْ لَّنْ تَتَّبِعُوْنَا كَذٰلِكُمْ قَالَ اللّٰهُ مِنْ قَبْلُ (آپﷺ اُن سے) کہیں: تم ہر گز ہماری پیروی نہیں کرو گے اسطرح سے ہی اللہ نے پہلے ہی کہہ دیا ہے. تاریخی آیت 48:15
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّیَّتُهُمْ بِاِیْمَانٍ اور جو ایمان لاتے ہیں اور اُن کی اولاد اُن کی ایمان سے پیروی کرتی ہے، ایک اصول 52:21
اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ مَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ١ۚ .نہیں وہ (کافرین) پیروی کرتے ماسوائے ظن (گمان) کی ا ور (اُس کی) جوکچھ نفس چاہتے ہیں بتوں ی معبودوں کے نام 53:23
وَ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ اُن کے پاس اس بارے میں علم نہیں ہے. نہیں وہ پیروی کرتے ماسوائے ظن (گمان، خیالی باتوں) کی، فرشتے اور ان کے نام 53:28
وَ كَذَّبُوْا وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ وَ كُلُّ اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ اور اُنہوں نے(سچائی کو) انکار کیا اور اُنہوں نے اپنی خواہشات کی پیروی کی. اورہر حکم کا ایک مقررہ وقت ہے لوگوں کا رویہ 54:3
فَقَالُوْۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ پھر اُنہوں نے کہا: کیا یہ ہم میں سے اکیلا ایک فانی انسان ہے، اُس کی ہم پیروی کریں؟ بے شک تب تو واقعی ہم گمراہی اور پاگل پن میں ہوں گے ثمود 54:24
١ۙ۬ وَ جَعَلْنَا فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ رَاْفَةً وَّ رَحْمَةً ، اورجنہوں نے اُس کی پیروی کی اُن کے دلوں میں رحمت اور محبت بنائی. رسولوں کا سلسلہ 57:27
فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا اور جو (ایک غلام آزاد)نہ(کر) پائے ( یعنی اتنی طاقت نہ رکھتا ہو)، پھر وہ لگاتار دو مہینوں کے روزے رکھے اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو چھوہیں میاں بیوی کے تعلقات 58:4
قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ نوحؑ نے کہا: میرے رب! بے شک اُنہوں نے میری تونافرمانی کی ہے. اوراُنہوں نے(اُسی کی) پیروی کی ہے جس کا مال اور اُس کی اولاد نے اُس کو اضافہ نہیں دیا ماسوائے خسارے کے نوح ؑ 71:21
فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ پھرجب ہم اس کو پڑھتے ہیں، تو پس آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں؛ قرآن کے بارے 75:18
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ پھر ہم نے بعد والوں کو اُن کے پیچھے چلایا؟ (یعنی ان کو بھی تباہ کر دیا) ایک سوال 77:17
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ اور دوسرا (صور پھونکنا) اس کا پیچھا کرے گا قیامت کے اثار 79:7