Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                  The Cave-18 سورت الکھف  ›Ayah No-92 ایت نمبر
| ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا |
| آسان اُردو | پھروہ ایک راستے پر چل نکلا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس کے بعد وہ ایک اور راستے کے پیچھے چل پڑے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اس نے (ایک اور مہم کا) سامان کیا |
| احمد رضا خان | پھر ایک ساما ن کے پیچھے چلا |
| احمد علی | پھر اس نے ایک ساز و سامان تیار کیا |
| فتح جالندھری | پھر اس نے ایک اور سامان کیا |
| طاہر القادری | (مشرق میں فتوحات مکمل کرنے کے بعد) پھر وہ (ایک اور) راستہ پر چل پڑا، |
| علامہ جوادی | اس کے بعد انہوں نے پھر ایک ذریعہ کو استعمال کیا |
| ایم جوناگڑھی | وه پھر ایک سفر کے سامان میں لگا |
| حسین نجفی | ایسا ہی تھا اور جو کچھ ذوالقرنین کے پاس تھا اس کی ہم کو پوری خبر ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Thereafter he followed a way. |
| M.M.Pickthall: | Then he followed a road |
| Saheeh International: | Then he followed a way |
| Shakir: | Then he followed (another) course. |
| Yusuf Ali: | Then followed he (another) way, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
ذوالقرنین کے بارے میں