روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْهُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِهٖ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ زَوْجِهٖ١ؕ.... | پھر دونوں( فرشتوں) سے لوگوں نے (وہ کچھ) سیکھا جس سے وہ (لوگ) مرد اور بیوی کے درمیان علیحدگی کر دیتے؛.... | جادو کے بارے | 2:102 |
| ١ۚ فَاِنْ اَرَادَا فِصَالًا عَنْ تَرَاضٍ مِّنْهُمَا وَ تَشَاوُرٍ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا١ؕ | ور اگر وہ (ماں باپ) باہمی رضامندی اور مشورے سے بچے کا دودھ چھڑانا چاہیں تو اُن دونوں پر کوئی گناہ نہیں ہے | بچے کی پرورش, ایت طلاق | 2:233 |
| وَ بَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِیْرًا وَّ نِسَآءً١ۚ | اور اُن دونوں میں سے بہت زیادہ مرد اور عورتیں پھیلا دیں | منفرد محکم ایت | 4:1 |
| ١ؕ وَ لِاَبَوَیْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنْ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ١ۚ | اور اگراُس (مرنے والے) کا کوئی بچہ ہے، اُس کے والدین ،ان دونوں میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا چھٹاحصہ ہے اُس میں سے جو اُس نے چھوڑا ہو؛ | محکم ایت | 4:11 |
| وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُ١ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ | اور جب ابراہیم ؑ اور اسماعیل ؑ (اللہ کے) گھر کی بنیادیں بلند کر رہے تھے، (حضرت ابراہیم ؑنے دُعا کی) : ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:127 |
| فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ١ۚ | تو پھر ان دونوں میں سے ہر ایک کو چھٹا چھٹا حصہ ہے، | محکم ایت | 4:12 |
| وَّ اٰتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّیْنًا | اور ان میں سے ہر ایک کو ایک چھری دی | یوسفؑ کی کہانی | 12:31 |
| وَ قَالَ لِلَّذِیْ ظَنَّ اَنَّهٗ نَاجٍ مِّنْهُمَا | اور اُس ( یوسف) نے دونوں میں سے اُس (ساتھی قیدی) کو جس کے بارے میں اُس (یوسفؑ) کا خیال تھا کہ (جلد) رہا کر دیا جائے گا | یوسفؑ کی کہانی | 12:42 |
| وَ قَالَ الَّذِیْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ | اور کہا اُس نے جو دونوں (قیدیوں) میں سے رہا ہو چکا تھا اور (اب) ایک مدت کے بعد اُس کو (یوسف) یاد آ ہی گیا | یوسفؑ کی کہانی | 12:45 |
| اَلزَّانِیَةُ وَ الزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ١۪ | زانیہ (عورت)اور زانی(مرد)، اُن دونوں میں سے ہر ایک کو تم کوڑے مارو،سو سو درے (کوڑے) | سورت نور | 24:1 |
| ١ۚ وَ مَا جَعَلَ اَزْوَاجَكُمُ الّٰٓئِیْ تُظٰهِرُوْنَ مِنْهُنَّ اُمَّهٰتِكُمْ١ۚ | اور نہ ہی اُس نے تمہاری بیویوں کو تمہاری مائیں بنایا ہے جن کو تم اُن(بیویوں) میں سے (ایسا)کہہ دیتے ہو، | ایک اصول | 33:4 |