Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-34 ایت نمبر
| وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ |
| آسان اُردو | اور نہ ہی غریب (مسکین) کو کھانا کھلانے پر ترغیب دیتا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور نہ غریب کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا |
| احمد رضا خان | اور مسکین کو کھانے دینے کی رغبت نہ دیتا |
| احمد علی | اور نہ وہ مسکین کے کھانا کھلانے کی رغبت دیتا تھا |
| فتح جالندھری | اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا |
| طاہر القادری | اور نہ محتاج کو کھانا کھلانے پر رغبت دلاتا تھا، |
| علامہ جوادی | اور لوگوں کو مسکینوں کو کھلانے پر آمادہ نہیں کرتا تھا |
| ایم جوناگڑھی | اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا |
| حسین نجفی | اور غریب کو کھانا کھلانے پر آمادہ نہیں کرتا تھا۔ |
| M.Daryabadi: | Nor he urged on others the feeding of the poor. |
| M.M.Pickthall: | And urged not on the feeding of the wretched. |
| Saheeh International: | Nor did he encourage the feeding of the poor. |
| Shakir: | Nor did he urge the feeding of the poor. |
| Yusuf Ali: | "And would not encourage the feeding of the indigent! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ