Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹                   Council-42 سورت الشوری ›Ayah No-25 ایت نمبر
| وَ هُوَ الَّذِیْ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَ یَعْفُوْا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور وہ وہی ہے جو اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے، اور برائیوں سے معاف کر دیتا ہے،اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے، اور گناہوں کو معاف کرتا ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اس کا پورا علم رکھتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہی ہے جو اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے اور برائیوں سے درگزر کرتا ہے، حالانکہ تم لوگوں کے سب افعال کا اُ سے علم ہے |
| احمد رضا خان | اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا اور گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو، |
| احمد علی | اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور ان کے گناہ معاف کر دیتا ہے اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو |
| فتح جالندھری | اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور (ان کے) قصور معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو (سب) جانتا ہے |
| طاہر القادری | اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور لغزشوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو (اسے) جانتا ہے، |
| علامہ جوادی | اور وہی وہ ہے جو اپنے بندوں کی توبہ کوقبول کرتا ہے اور ان کی برائیوں کو معاف کرتا ہے اور وہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے |
| ایم جوناگڑھی | وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کررہے ہو (سب) جانتا ہے |
| حسین نجفی | اور اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور برائیوں کو معاف کرتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | And He it is Who accepteth repentances from His bondmen, and pardoneth the evil deeds and knoweth that which ye do. |
| M.M.Pickthall: | And He it is Who accepteth repentance from His bondmen, and pardoneth the evil deeds, and knoweth what ye do, |
| Saheeh International: | And it is He who accepts repentance from his servants and pardons misdeeds, and He knows what you do. |
| Shakir: | And He it is Who accepts repentance from His servants and pardons the evil deeds and He knows what you do; |
| Yusuf Ali: | He is the One that accepts repentance from His Servants and forgives sins: and He knows all that ye do. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت