اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
فَهُمْ لَا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ بہرے، گونگے، اندھے ہیں پھر وہ سمجھتے ہی نہیں ہیں کفر کرنے والے 2:18
١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مَّیْتَةً فَهُمْ فِیْهِ شُرَكَآءُ١ؕ ؛ اور اگر وہ مرا ہوا ہے، پھر وہ (مرد اور عورتیں) اُس (کے کھانے) میں حصہ دار ہی مشرکین 6:139
وَ نَطْبَعُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَسْمَعُوْنَ اور اُن کے دلوں پر مہر لگا دیں پھر وہ (کوئی چیز) سن ہی نہ سکیں؟ سبق 7:100
الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۖۚ جو کفر(انکار) کرتے ہیں پھر وہ ایمان نہیں لاتے ہیں؛ بد ترین لوگ 8:54
فَهُمْ فِیْ رَیْبِهِمْ یَتَرَدَّدُوْنَ ں، چنانچہ وہ اپنے شک و شبہ میں ہی ڈگمگاتے رہتے ہیں تاریخی آیت 9:45
وَ طُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ اور اُن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی پھر وہ (کوئی چیز) سمجھ ہی نہ سکے منافقین 9:86
وَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ اور اللہ نے اُن کے دلوں پر مہر لگا دی پھر وہ (کوئی چیز) جان ہی نہیں سکتے جہاد سے بھاگنے والے 9:93
عَلٰى مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَهُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ١ؕ جو اُن کے نوکر(غلام) ہوتے ہیں، کہ پھر وہ (نوکر بھی) اس (رزق) میں برابر ہو جائیں شان الہی 16:71
بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَۙ الْحَقَّ فَهُمْ مُّعْرِضُوْنَ نہیں اُن (لوگوں) میں سے اکثر سچائی کو نہیں جانتے پھر وہ اعراض(کنارہ) کرتے ہیں الہامی کتاب یا نصیحت 21:24
اَفَاۡئِنْ مِّتَّ فَهُمُ الْخٰلِدُوْنَ . کیا پھر اگر آپﷺ مر گئے(تو) پھر وہ (لوگ) ہمیشہ(زندہ)رہیں گے؟ ایک حقیقت 21:34
اَفَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ . کیا پھر وہ (کافرین)غالب ہو جائیں گے؟ کافرین کے متعلق 21:44
اَمْ لَمْ یَعْرِفُوْا رَسُوْلَهُمْ فَهُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ٘ یا کیاوہ اپنے رسولﷺ کو نہیں پہچانتے (جانتے) پھر وہ اُس (رسولﷺ) کے منکر ہوتے ہیں؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:69
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِمْ مُّعْرِضُوْنَؕ .نہیں، ہم اُن کے پاس اُن کی نصیحت (قرآن) لائے ہیں پھر وہ اپنی نصیحت سے اعراض (کنارہ) کئے ہوئے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:71
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ زَیَّنَّا لَهُمْ اَعْمَالَهُمْ فَهُمْ یَعْمَهُوْنَؕ بےشک! جو لوگ آخرت کا ایمان نہیں رکھتے، ہم نے اُن کے اعمال اُن کے لیے خوشنماء بنا دیے ہیں پھر وہ (گمراہی میں) بھٹکتے پھر رہے ہیں۔ مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر 27:4
وَ الطَّیْرِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ اور پرندوں میں سے اکھٹی کی گی پھر وہ(یعنی فوج) صف بند کئے گے؛ داود سلیمانؑ 27:17
فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ فَهُمْ لَا یَهْتَدُوْنَۙ ،پھر اُن کو (سچائی کے) راستے سے روکا ہوا ہے پھر وہ سیدھے نہیں جاتے سلیمانؑ کی فوج 27:24
١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ نہیں آپﷺ سنا سکتے کسی کوماسوائے کہ جو ہماری آیات پر ایمان لے آتے ہیں پھر وہ فرمانبردار (مسلمین) بھی ہوتے ہیں آپﷺ کو تسلی 27:81
فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ ے پھر وہ قطاروں میں کھڑے کر دئیے جائیں گے؛ قیامت کے دن. جو ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے 27:83
فَعَمِیَتْ عَلَیْهِمُ الْاَنْۢبَآءُ یَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ اُس دن اُن (مشرکین) پر (سب) خبریں اندھی (بند) ہو جائیں گی پھر وہ نہ ہی کچھ ایک دوسرے سے پوچھیں گے مشرکین قیامت کے دن 28:66
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ پس جن لوگوں نے ایمان لایا ہو گا اور نیک اعمال کئے ہوں گے، پھروہ تو ایک باغ (جنت) میں خوش و خرم بنا دئیے جائیں گے مجرمین بالمقابلہ ایمان والے 30:15
١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ .آپﷺ نہیں سنوا سکتے کسی کو بھی ماسوائے کہ جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں پھر وہ فرمانبردار (مسلمین) ہو تے ہیں آپﷺ کو بتایا گیا 30:53
١ۚ اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا فَهُمْ عَلٰى بَیِّنَتٍ مِّنْهُ١ۚ یا کیا ہم نے اُن کو ایک کتاب دی ہوئی ہے اور وہ اس (کتاب) سے واضح ثبوت پر ہیں؟ تمام انسانوں کو 35:40
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَآؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ تاکہ آپﷺ لوگوں کو ڈرائیں جن کے باپ دادا کو ڈرایا نہیں گیا تھا، پھر وہ بے خبر (غافل) ہیں۔ قرآن کا مقصد 36:6
لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ اُن میں سے اکثر( لوگوں) پر واقعی (عذاب کا) لفظ سچ ( ثابت) ہو چکا ہے، پس وہ ایمان نہیں لاتے ہیں غافل لوگ 36:7
اِنَّا جَعَلْنَا فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِیَ اِلَى الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ بے شک! ہم نے اُن کی گردنوں میں طوق رکھ دیے ہیں پھر وہ (طوق) ٹھوڑیوں تک ہیں پھر وہ اکڑی ہوئی گردنوں والے ہیں غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) 36:8
وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ اور ہم نے ایک رکاوٹ اُن کے آگے بنا دی ہے اور ایک رکاوٹ (دیوار) اُن کے پیچھے ہے پھر ہم نے اُن کو ڈھانپ دیا ہے پھر وہ دیکھ بھی نہیں سکتے ہیں۔ غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) 36:9
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے اُس میں سے جو ہمارے ہاتھوں نے کیا، پھر وہ اُن کے مالک ہیں تمام لوگوں سے سوال 36:71
فَهُمْ عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ یُهْرَعُوْنَ پھر وہ اُن(باپ دادا) کے نقش قدم پر دوڑے جا رہے ہیں۔ ظالمین 37:70
بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۚ فَاَعْرَضَ اَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا یَسْمَعُوْنَ بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا (قرآن ہے). پھر اُن (لوگوں) سے اکثر اعراض(کنارہ) کر لیتے ہیں پھر وہ(اس کو) سنتے نہیں ہیں کتاب اللہ 41:4
وَ یَوْمَ یُحْشَرُ اَعْدَآءُ اللّٰهِ اِلَى النَّارِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ اور (اُس)دن جب اللہ کے دشمنوں کو آگ کی طرف اکھٹا کیا جائے گا، پھراُن کی صف بندی کی جائے گی۔۔۔ ثمود 41:19
اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا مِّنْ قَبْلِهٖ فَهُمْ بِهٖ مُسْتَمْسِكُوْنَ کیا ہم نے اُن (مشرکین)کوا س (قرآن) سے پہلے کوئی کتاب دی تھی پھر وہاس (کتاب) سے مضبوطی چمٹے ہوئے ہیں؟ (مشرکین) 43:21
بَلْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِیْۤ اَمْرٍ مَّرِیْجٍ نہیں، بلکہ اُنہوں نے سچائی (قرآن) سے انکار کر دیا ہے جب کہ یہ اُن (کافرین)کے پاس آ چکی ہے، پھر وہ ایک مشکل حالت میں ہیں شان باری تعالی 50:5
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ یا کیا آپﷺ ان سے (تبلیغ کرنے کا) ایک چندہ مانگتے ہیں تو وہ قرضے سے دبے جاتے ہیں؟ ایک سوال 52:40
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَؕ یا کیا ان کے ہاں غیب ہے پھر وہ (اُسے) لکھ لیتے ہیں؟ ایک سوال 52:41
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَؕ یا کیا ان کے ہاں غیب ہے پھر وہ (اُسے) لکھ لیتے ہیں؟ ایک سوال 52:41
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ وہ (اس لئے) کہ بے شک وہ ایمان لائے، پھر اُنہوں نے کفر کیا، پس اُن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی (یعنی بند کر دیا گیا) ہے پھر وہ سمجھتے نہیں ہیں منافقین 63:3
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ کیا آپﷺ ان سے (اس تبلیغ کا) ایک اجر(چندہ) مانگتے ہیں پھر وہ قرضے سے دبے چلے جاتے ہیں؟ اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے 68:46
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ کیا اُن کے پاس غیب (کا علم) ہے پھر وہ (اُس کو) لکھ بھی لیتے ہیں (تاکہ بھول نہ جائیں)؟ اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے 68:47