Chapter No 22-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-7 ایت نمبر
| لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ |
| آسان اُردو | اُن میں سے اکثر( لوگوں) پر واقعی (عذاب کا) لفظ سچ ( ثابت) ہو چکا ہے، پس وہ ایمان نہیں لاتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگوں کے بارے میں بات پوری ہوچکی ہے۔ اس لیے وہ ایمان نہیں لاتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن میں سے اکثر لوگ فیصلہ عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں، اسی لیے وہ ایمان نہیں لاتے |
| احمد رضا خان | بیشک ان میں اکثر پر بات ثابت ہوچکی ہے تو وہ ایمان نہ لائیں گے |
| احمد علی | ان میں سے اکثر پر خدا کافرمان پورا ہو چکا ہے پس وہ ایمان نہیں لائیں گے |
| فتح جالندھری | ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے |
| طاہر القادری | درحقیقت اُن کے اکثر لوگوں پر ہمارا فرمان (سچ) ثابت ہو چکا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے، |
| علامہ جوادی | یقینا ان کی اکثریت پر ہمارا عذاب ثابت ہوگیا تو وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ان میں سے اکثر لوگوں پر بات ﺛابت ہوچکی ہے سو یہ لوگ ایمان نہ ﻻئیں گے |
| حسین نجفی | ان میں سے اکثر پر (ان کے تعصب و عناد کی وجہ سے) یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Assuredly the word hath been justified against most of them, wherefore they shall not believe. |
| M.M.Pickthall: | Already hath the judgment, (for their infidelity) proved true of most of them, for they believe not. |
| Saheeh International: | Already the word has come into effect upon most of them, so they do not believe. |
| Shakir: | Certainly the word has proved true of most of them, so they do not believe. |
| Yusuf Ali: | The Word is proved true against the greater part of them: for they do not believe. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے