اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: اِنَّ

Total/Searched:

فَاِنَّ

فَاِنَّ اللّٰهَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِهْبِطُوْا مِصْرًا فَاِنَّ لَكُمْ مَّا سَاَلْتُمْ١ؕ ( پھر) کسی بستی اُتر جاﺅ، پھر بے شک تمہارے لیے (وہاں) ہو گا جو تم مانگتے ہو قوم موسی کو سوال 2:60
فَاِنَّ اللّٰهَ عَدُوٌّ لِّلْكٰفِرِیْنَ تو پھر، بے شک ! اللہ خود (ایسے) کافرین( نہ ماننے والوں) کاایک دشمن ہے معلوماتی ایت ہے 2:98
:
وَ مَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ شَاكِرٌ عَلِیْمٌ اور جو بھی کوئی خوشی سے نیکی کرتا ہے پھربے شک! اللہ شاکر (قدر کرنے والااور) علیم( جاننے والا ) ہے صفاء و مروہ کے بارے میں 2:158
وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ اور زادہ راہ ( سفرکا خرچ اپنے ساتھ)لو، پھر بے شک بہترین زادہ راہ تقوی ہے، اور اے عقل والو ! میرا تقوی کرو حج اور عمرہ 2:197
وَ مَنْ یُّبَدِّلْ نِعْمَةَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ اورجو کوئی اللہ کی نعمت کو تبدیل کر لیتا ہے، اس کے بعد کہ جو وہ(نعمت) اس کے پاس آ چکی ہوتی ہے پھر بے شک! اللہ غصے کا بہت شدید ہے" محکم ایت کا تسلسل 2:211
فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ پھر اگر وہ (اس عرصے میں) رجوع کر لیں، توبے شک! اللہ غفور رحیم ہے میاں بیوی کی علیحدگی 2:226
وَ اِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَاِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ ور اگر وہ طلاق دینے کا عزم (ارادہ) کر لیں تو پھر بے شک اللہ سننے جاننے والا ہے میاں بیوی کی علیحدگی 2:227
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوْتَ مَلِكًا١ؕ اور اُن(بنی اسرائیل کے سرداروں) کے نبی نے اُن سے کہا: بے شک! اللہ نے تمہارے لیے طالوتؑ کو ایک بادشاہ مقر ر کیا ہے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ۠ بے شک! اگر تم واقعی مومنین ہو تو اُس (تابوت کے آنے) میں تمہارے ( بنی اسرائیل کے) لیےضرور ایک نشانی ہے بنی اسرائیل کو حکم 2:248
فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوْتُ بِالْجُنُوْدِ١ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰهَ مُبْتَلِیْكُمْ بِنَهَرٍ١ۚ پھر جب طالوتؑ لشکر کیساتھ روانہ ہوا، اُس نے کہا: بےشک! اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمائے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
قَالَ اِبْرٰهٖمُ فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِیْ كَفَرَ١ؕ ابراہیم ؑ نے کہا: بےشک! اللہ تو سورج کو مشرق سے لاتا(طلوع کرتا) ہے، پھرتم اس کو مغرب تاریخی واقعہ 2:258
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّفَقَةٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُهٗ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ اورجو (چیز) بھی تم خرچے سے خرچ کرتے ہو یا نذر سے نذر کرتے ہو، پھربے شک! اللہ اُس(چیز) کو جانتا ہےاور ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے خرچ یا نذر 2:270
١ۚ لَا یَسْئَلُوْنَ النَّاسَ اِلْحَافًا١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ۠ وہ لوگوں سے لپٹ لپٹ کر سوال نہیں کرتے اور جو (چیز) تم مال سے خرچ کرتے ہو پھربے شک! اللہ اُس کو جانتا ہے صدقات کے بارے 2:273
وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ اور جو کوئی اللہ کی آیات (احکامات )سے کفر (انکار) کرتا ہے پھر بےشک! اللہ حساب کاتیز ہے ایک اصول 3:19
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْكٰفِرِیْنَ پھر اگر وہ (لوگ) پھر جائیں، توپھر بے شک! اللہ کافرین(نہ ماننے والوں) کو پسند نہیں کرتا کافرین کو دوست بنانا 3:32
اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰۤى اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ بے شک! اللہ نے حضرت آدم ؑاور حضرت نوحؑ اور آلِ ابراہیم ؑ اور آلِ عمران کو تمام مخلوق پر چن لیا( پرفضیلت دی) ، منفرد آیت 3:33
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِالْمُفْسِدِیْنَ پھر اگر وہ (بحث یا حجتیں کرنے والے سچائی سے ) پھر جائیں، توپھر بے شک! اللہ مفسدین (جھگڑا، فساد کرنے والوں) کو جانتا ہے عیسی کے بارے میں 3:63
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ نہیں، جو(انسان) اپناعہد پورا کرتا ہے اور تقوی کرتا ہے؛ پھر بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے اہل کتاب کے بارے 3:76
١۫ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ توبے شک! اللہ معاف کرنے والا( اور )رحم کرنے والا ہے پچھلی ایت کا تسلسل 3:89
وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ اور جو بھی تم کسی چیزسے خرچ کرتے ہوپھر بے شک اللہ اُس (چیز) سے باخبر ہے خرچ کرنا اور نیکی 3:92
وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ اور جو نہ مانے(کفر کرئے) ، (تو جان لے کہ) پھراللہ تو تمام مخلوق ( عالمین ) سے غنی ہے حج کا فرض 3:97
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ بے شک! جو لوگ کفرکرتے ہیں اُن کو ہرگز فاہدہ نہیں دیں گے اُن کے مال اور نہ ہی اُن کی اولاد اﷲ سے کسی چیز کا بھی کفر کرنے والے 3:116
وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا فَاِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ اوراگر تم (اہل ایمان) صبر اور تقوی کرو گے، تو پھر بےشک یہ (ایسا کرنا)حوصلے کے کاموں سے ہیں منفرد ایت 3:186
قُلْ اِنَّ الْاَمْرَ كُلَّهٗ لِلّٰهِ ( آپؐ ) کہیں: کہ معاملہ(حکم) تمام کا تمام تواللہ کے لئے ہے جنگ احد 3:154
اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ۙ بے شک! (اُس) دن جب دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں، تو جوتم میں سے (لڑائی سے)مڑے جنگ احد 3:155
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ حَسِیْبًا بے شک! اللہ تمام چیزوں پر حساب کتاب لینے والا ہے منفرد اور محکم آیت 4:83
اِنْ تَكُوْنُوْا تَاْلَمُوْنَ فَاِنَّهُمْ یَاْلَمُوْنَ كَمَا تَاْلَمُوْنَ اگر تم (جنگ کی وجہ سے) تکلیف میں ہو تو بے شک! وہ بھی ویسی تکلیف میں ہیںجیسے کہ تم تکلیف میں ہو حالت جنگ 4:104
وَ مَنْ یَّكْسِبْ اِثْمًا فَاِنَّمَا یَكْسِبُهٗ عَلٰى نَفْسِهٖ١ؕ ور جو (کوئی بھی)گناہ کماتا (کرتا) ہے پس وہ اپنے پر ہی اُس (گناہ) کو کرتا ہے ایک اصول 4:111
وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِهٖ عَلِیْمًا جو کچھ بھی اچھائی تم کرتے ہو، بے شک! اللہ اُس کو جانتا ہے منفرد آیت 4:127
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا تو بے شک! جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس کو جانتا ہے میاں بیوی کی ناچاقی 4:128
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا تو بے شک! اللہ بہت معاف درگذر کرتا ہے میاں بیوی کی ناچاقی 4:129
وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اور اگر تم کفر کرتے ہو، تو بے شک! جو کچھ آسمانوں اور اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ ہی کے لیے ہے منفرد آیت 4:131
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا تو پھر بے شک! جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس کو اچھی طرح سے جانتا ہے منفرد آیت انصاف کے بارے 4:135
فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ پھربے شک! سب عزت (طاقت) تو ﷲ ہی کے لیے ہے منافقین کے بارے 4:139
فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِیْرًا پھربے شک! اللہ بھی معاف کرنے والا طاقتور ہے منفرد آیت 4:149
وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اور اگر تم کفر (انکار) کرتے ہو تو بے شک! اللہ کے لیے ہی ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے (رسولؐ اور قرآن سے) 4:170
١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ پھربے شک! اللہ معاف (اور )درگزر کرنے والا ہے حرام چیزوں کے بارے 5:3
فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غٰلِبُوْنَ١ۚ۬ پھر اگر تم اس ( دروازے) میں داخل ہو گے تو تم (اُن کے خلاف) غلبے والے ( یعنی کامیاب) ہو گے قوم موسی 5:23
قَالَ فَاِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَیْهِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً١ۚ اُس( رب ) نے کہا: پھر بے شک یہ (زمین) ان پر چالیس سال ممنوع (حرام) رہے گی قوم موسی 5:26
فَاِنَّ اللّٰهَ یَتُوْبُ عَلَیْهِ١ؕ پھربے شک! اللہ اُس پر مہربانی کرتا ہے چور کی سزا 5:38
وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ اور جو (شخص) تم (ایمان والوں)میں سے اُن(یہود و نصاری) کو دوست بناتا ہے پھر وہ اُنہی میں سے ہی ہے منفرد آیت 5:52
فَاِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْغٰلِبُوْنَ۠ۧ (کہ) بے شک! اللہ کی جماعت(کے لوگ)۔۔وہی غالب (کامیاب) ہوں گے مومنین کی دوستی 5:56
فَاِنِّیْۤ اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُهٗۤ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ تو پھر بے شک میں اُس کو ایک (ایسا) عذاب دوں گا جو میں نے اپنی تمام مخلوق (عالمین) میں سے کسی کو بھی عذاب نہیں دیاہو گا اللہ تعالی کا جواب 5:115
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ١ۚ اگر تُو(اے اللہ)ان کو عذاب دیتا ہے، پھربے شک! وہ تیرے ہی بندے (غلام) ہیں عیسی کا جواب 5:118
اَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُوْنَ اَنَّ مَعَ اللّٰهِ اٰلِهَةً اُخْرٰى١ؕ کیا تم (لوگ) واقعی گواہی دے سکتے ہو کہ اللہ کے ساتھ (سوا) کوئی دوسرے بھی معبود ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو 6:19
الَّذِیْ یَقُوْلُوْنَ فَاِنَّهُمْ لَا یُكَذِّبُوْنَكَ جو وہ (یعنی مشرکین باتیں) کہتے ہیں پھر بے شک وہ آپؐ کو نہیں جھٹلاتے آپﷺکے بارے 6:33
فَاَنَّهٗ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ بے شک! وہ (اللہ) غفور(معاف کرنے والا) رحیم (رحم، درگزر کرنے والا) ہے نبی اکرمﷺ کے بارے 6:54
فَاِنْ فَعَلْتَ فَاِنَّكَ اِذًا مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ پھر اگر آپؐ نے ( اللہ کے علاوہ کسی اور کو پکارنا) کیا پھر آپؐ تب ظالمین (نافرمانبرداروں) میں سے ہوں گے آپﷺ کو حکم 10:106
فَاِنَّ رَبَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ، پھر بے شک آپؐ کا رب غفور( معاف کرنے والا اور) رحیم (درگزرکرنے والا ) ہے حلال و حرام 6:145
فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ ، پھر بے شک (ایسے انسان کے لیے) ! اللہ سزا کا شدید (سخت) ہے جنگ بدر 8:13
فَاِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ تو پھر بے شک! اللہ طاقتور عقلمند ہے جنگ بدر 8:49
وَ اِنْ یُّرِیْدُوْۤا اَنْ یَّخْدَعُوْكَ فَاِنَّ حَسْبَكَ اللّٰهُ١ؕ اور اگر وہ (کافرین) چاہیں کہ وہ آپؐ کو دھوکہ دیں، تو پھر بے شک! اللہ آپؐ کو کافی ہے توکل اللہ پر گارنٹی 8:62
فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَرْضٰى عَنِ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ پھر بے شک اللہ تو فاسق(نافرمانبردار) لوگوں سے راضی نہیں ہو گا جہاد سے بھاگنے والے 9:96
فَاِنَّا نَسْخَرُ مِنْكُمْ كَمَا تَسْخَرُوْنَؕ تو پھر بے شک ہم بھی تم سے مذاق کریں گے جیسے کہ تم مذاق کررہے ہو; نوحؑ کے بارے میں 11:38
وَ اصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ اور (آپؐ) صبر کریں، پھربے شک! اللہ، وہ اچھائی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:115
فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ پھر بے شک اللہ اچھائی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:90
فَاِنَّ اللّٰهَ لَغَنِیٌّ حَمِیْدٌ تو پھربےشک! اللہ واقعی بے محتاج (غنی)تعریف والا (حمید) ہے موسیؑ کے بارے میں 14:8
قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِیْرَكُمْ اِلَى النَّارِ .(آپؐ) کہیں: کہ مزے کرلو پھر بے شک! تمہارا سفر آگ کی طرف ہے ظالمین 14:30
١ۚ وَ مَنْ عَصَانِیْ فَاِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ . اور جس نے میری نافرمانی کی پھر بے شک تُو (میرے رب!) معاف کرنے والا درگزر کرنے والا ہے ۔ ابراہیم ؑ کی دعا 14:36
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۙ اُس (اللہ) نے کہا: پھر تُو اس (یہاں)سے نکل جا، پھر بے شک تُو مردودہے بشر کی تخلیق 15:34
فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ یُّضِلُّ پھر بے شک اللہ اُس(انسان) کو ہدایت نہیں دیتا جس کو وہ گمراہ کر دیتا ہے ہدایت کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے 16:37
١ؕ فَاِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ پھربے شک! تمہارا رب واقعی نرم (اور) درگزر کرنے والا ہے جو لوگ برائیاں کرتے ہیں 16:47
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ پھربے شک! اللہ معاف (اور)درگزر کرنے والا ہے محکم آیت 16:115
فَاِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمْ جَزَآءً مَّوْفُوْرًا پھربے شک! جہنم ہی تمہاری جزاہو گی، ایک مکمل جزا اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:63
اِنَّهٗ مَنْ یَّاْتِ رَبَّهٗ مُجْرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَنَّمَؕ بے شک! جو اپنے رب کے پاس مجرم(بن کر) آئے گاپھر اُس کے لیے واقعی جہنم ہے ایک اصول فرعوں اور جادوگروں 20:74
قَالَ فَاِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْۢ بَعْدِكَ اُس (رب) نے کہا: بے شک! ہم نے تیرے لوگوں کو تیرے بعد آزمایا ہے موسیؑ کے بارے 20:85
قَالَ فَاذْهَبْ فَاِنَّ لَكَ فِی الْحَیٰوةِ اُس(موسی ؑ)نے کہا: پھر چلا جا! پھربے شک! اس زندگی میں تو تیرے لیے (سزا)ہے موسی ؑ اس کی قوم 20:97
فَاِنَّ لَهٗ مَعِیْشَةً ضَنْكًا تو پھر اُس کے لیے ایک تنگ زندگی ہو گی اور اللہ باری تعالیی کا فیصلہ 20:124
فَاِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ پھر (سن لو کہ) بے شک! ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا ہے، پھر ایک نطفے(قطرے)سے، بعثت 22:5
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ یہ (ایسا) ہے. اور جو شخص اللہ کی نشانیوں (یعنی جیسے قربانی کے جانوروں) کی تعظیم (احترام) کرے گا،پھر بے شک وہ (تعظیم) دلوں کے تقوی سے ہے حج کے بارے میں 22:32
فَاِنَّهَا لَا تَعْمَى الْاَبْصَارُ وَ لٰكِنْ تَعْمَى الْقُلُوْبُ الَّتِیْ فِی الصُّدُوْرِ پھر بے شک آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں سبحان اللہ 22:46
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْهَا فَاِنْ عُدْنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوْنَ ہمارے رب! ہمیں یہاں سے نکال دے! پھراگر ہم دوبارہ (گناہ) کریں پھر بے شک ہم ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:107
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ پھر بے شک (ایسے لوگوں کے لئے) اللہ معاف درگزر کرنے والا ہے الزام تراشی 24:5
وَ مَنْ یُّكْرِهْهُّنَّ فَاِنَّ اللّٰهَ مِنْۢ بَعْدِ اِكْرَاهِهِنَّ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ . اور جس نے اُن (نوکرانیوں) کو (بدکاری پر) مجبور کیا پھر بے شک اللہ اُن کے مجبور ہو جانے کے بعد معاف درگزر کرنے والاہے نکاح کا حکم 24:33
فَاِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّیْۤ اِلَّا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَۙ پھربے شک! وہ (سب) میرے دشمن ہیں ماسوائے تمام مخلوق کے رب کے ابراہیم ؑ کے بارے 26:77
١ۚ وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ رَبِّیْ غَنِیٌّ كَرِیْمٌ اور جو کوئی کفر (ناشکری) کرتاہے (تو اپنا ہی نقصان کرتا ہے).پھر بے شک! میرا رب تو بے محتاج عزت والا ہے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:40
مَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ اللّٰهِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ لَاٰتٍ١ اورجس(شخص) کواللہ سے ملاقات کی اُمید ہے پھر واقعی اللہ کا (مقررہ کردہ) وقت آ رہاہے یاد دہانی 29:5
وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ .اور جو کوئی کفر (ناشکری)کرتا ہے پھر بے شک اللہ غنی (بے محتاج اور)حمید(تعریف والا) ہے ایک اصول 31:12
فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا تو پھر بے شک اللہ نے تم میں سے جو نیک ہوں، اُن کے لیے ایک عظیم اجر تیار کیا ہوا ہے جنگ خندق 33:29
اِنْ تُبْدُوْا شَیْئًا اَوْ تُخْفُوْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا اگر تم کوئی چیز ظاہر کرتے ہو یا اُس کو چھپا لیتے ہو، پھربیشک! اللہ تو ہر چیز سے باخبر ہے ایمان والوں کو 33:54
فَاِنَّ اللّٰهَ یُضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ پھر بے شک،اللہ گمراہ کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور ہدایت دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے شان باری تعالی 35:8
فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِعِبَادِهٖ بَصِیْرًا ، اور جب اُن کا مقرر وقت (موت کا) آ جاتا ہے پھر بے شک اللہ تو اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے ایک اصول 35:45
فَاِنَّهُمْ یَوْمَئِذٍ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ پھر بیشک! اس دن وہ (دونوں) عذاب میں شریک ہیں اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:33
فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ پھر بے شک! وہ (ظالمین) واقعی اسی (درخت) میں سے کھائیں گے پھر پیٹوں کو اُسی سے بھریں گے۔ زیقم درخت 37:66
فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ پھر اُنہوں نے اُس کو جھٹلایا، چنانچہ وہ واقعی (عذاب میں) حاضر کئے جائیں گے الیاس 37:127
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۚۖ اُس (اللہ) نے کہا: یہاں (یعنی میری موجودگی) سے نکل جا پھربے شک! تُو رد کر دیا گیا ہے بشر کی تخلیق 38:77
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ اُس (اللہ) نے کہا: پھربے شک تُو، مہلت دئیے گئے ہوں میں سے ہے بشر کی تخلیق 38:80
اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنْكُمْ١۫ وَ لَا یَرْضٰى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ١ۚ گر تم کفر (ناشکری) کرتے ہو تو پھر بے شک اللہ تو تم سے غنی (بے محتاج) ہے اور وہ اپنے بندوں کے لیے کفر پسند نہیں کرتا؛ سبحان اللہ 39:7
قَالُوْا لَوْ شَآءَ رَبُّنَا لَاَنْزَلَ مَلٰٓئِكَةً فَاِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ !اُنہوں نے کہا: اگر ہمارا رب چاہتا، تو وہ واقعی فرشتے نازل کر دیتا، پس بے شک! ہم اُس سے کفر(انکار) کرتے ہیں جس کے ساتھ تم (رسول) بھیجے گئے ہو عاد ثمود 41:14
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ فَاِنَّ الْاِنْسَانَ كَفُوْرٌ اور اگر اُن کو کوئی برائی لگتی ہے اُس وجہ سے جو اُن کے ہاتھ آگے روانہ کرتے ہیں، تو پھر بے شک! انسان کافر(ناشکرا) ہوتا ہے انسان کی فطرت 42:48
فَاِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنْهُمْ مُّنْتَقِمُوْنَۙ پھر اگر ہم آپﷺ کو (وفات دے کریہاں سے) لے بھی گے،پھر بھی ہم بے شک ان (کافرین) سے انتقام لیں گے؛ آپﷺ سے سوال 43:41
اَوْ نُرِیَنَّكَ الَّذِیْ وَعَدْنٰهُمْ فَاِنَّا عَلَیْهِمْ مُّقْتَدِرُوْنَ یا (اگر) ہم آپﷺ کو (عذاب زندگی میں ہی) دکھا دیں جو ہم نے اُن سے وعدہ کیا ہے؛ پھر بھی بے شک! ہم اُن پر مکمل طاقت رکھتے ہیں آپﷺ سے سوال 43:42
اَمْ اَبْرَمُوْۤا اَمْرًا فَاِنَّا مُبْرِمُوْنَۚ یا کیا وہ کوئی منصوبہ بناتے ہیں؟پھر بے شک! ہم (بھی اُن کے خلاف) منصوبے بناتے ہیں (نبی ﷺ کے خلاف) 43:79
قُلْ اِنْ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ١ۖۗ فَاَنَا اَوَّلُ الْعٰبِدِیْنَ (آپﷺ) کہیں: کہ اگر رحمان کا کوئی بیٹا ہوتا. پھرمیں (اُس کی) عبا دت کرنے والوں میں سے اول ہوتا رحمان کا بیٹا نہ ہونا 43:81
وَ مَنْ لَّمْ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ فَاِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَعِیْرًا اور جو (شخص) اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان نہیں رکھتا۔۔۔ پھربے شک! ہم نے نہ ماننے والوں کے لیے ایک بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے جنگ میں نہ جانے والے 48:13
وَّ ذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ اور (اللہ کے احکامات کی) نصیحت کریں، پس بے شک نصیحت مومنین کو فاہدہ دیتی ہے آپﷺ کو حکم 51:55
فَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا یَسْتَعْجِلُوْنِ پھربے شک! ان (لوگوں) کے لئے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں ایک باری(نوبت) ہے جیسے کہ ان کے ساتھیوں کے لئے باری تھی؛ پس وہ مجھ سے(اس کے لئے) جلدی نہ کروائیں سبق آموز 51:59
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ اور جو (اللہ کے احکام سے) پھر جاتا ہے تو پھر اللہ،وہ توغنی (بے محتاج) تعریف والا ہے ر اللہ غرور (تکبر) کرنے والے شیخی مارنے والے کو پسند نہیں کرتا ہے 57:23
١ؕ فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ پس اگر تمہیں (کچھ) نہ ملے تو پھربے شک اللہ معاف (اور) درگزر کرتا ہے احکامات 58:12
١ۚ وَ مَنْ یُّشَآقِّ اللّٰهَ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ اور جو (شخص) اللہ کی مخالفت کرتا ہے، پھر بے شک اللہ غصے (عقاب) کابہت شدید ہے (اہل کتاب میں سے کافرین) 59:4
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ . اور جو کوئی پھر جاتا ہے، پھر بے شک اللہ، وہ بے محتاج (غنی)تعریف والا ہے (یعنی ابراہیم ؑ اور اُن کے پیروکاروں) دوستی کے معیار پر 60:6
١ۚ وَ اِنْ تَعْفُوْا وَ تَصْفَحُوْا وَ تَغْفِرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ اور اگر تم (اُن کی خطاؤں کو) معاف کرو، درگذر کرو اور بخش دو،تو پھر بے شک اللہ بھی معاف درگزر کرنے والاہے ایمان والوں کو نصیحت 64:14
فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ تو پھر بے شک! اللہ، وہی، اُس کا رکھوالا (مولا)ہے، اور جبریل ؑ اور صالح مومنین اور اس کے بعد فرشتے بھی مدد گارہیں نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:4
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ ماسوائے اپنی بیویوں کے یا جو اُن کی ملکیت میں ہیں، پھر بے شک وہ بغیر الزام کے ہیں؛ نمازیوں کے اوصاف 70:30
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی نافرمانی کرتا ہے، پھربے شک! اُس کے لئے جہنم کی آگ ہے، اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ایک حقیقت 72:23
فَاِنَّ الْجَحِیْمَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ پھربے شک جہنم!و ہ اُس کا ٹھکانہ ہو گی قیامت 79:39
فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ پھربے شک جنت! وہ اُس کا ٹھکانا ہو گی قیامت 79:41
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ پھر بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے ایک اصول 94:5