اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-34 ایت نمبر

قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۙ
آسان اُردو اُس (اللہ) نے کہا: پھر تُو اس (یہاں)سے نکل جا، پھر بے شک تُو مردودہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ نے کہا : اچھا تو یہاں سے نکل جا، کیونکہ تو مردود ہوگیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی رب نے فرمایا "اچھا تو نکل جا یہاں سے کیونکہ تو مردود ہے
احمد رضا خان فرمایا تو جنت سے نکل جا کہ تو مردود ہے،
احمد علی کہا تو آسمان سے نکل جا بے شک تو مردود ہو گیا
فتح جالندھری (خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے
طاہر القادری (اللہ نے) فرمایا: تو یہاں سے نکل جا پس بیشک تو مردود (راندۂ درگاہ) ہے،
علامہ جوادی ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا کہ تو مردود ہے
ایم جوناگڑھی فرمایا اب تو بہشت سے نکل جا کیوں کہ تو رانده درگاه ہے
حسین نجفی ارشاد ہوا (یہاں سے) نکل جا کہ تو مردود (راندہ ہوا) ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah said: then get thee forth therefrom; verily thou art one damned.
M.M.Pickthall: He said: Then go thou forth from hence, for lo! thou art outcast.
Saheeh International: [Allah] said, "Then get out of it, for indeed, you are expelled.
Shakir: He said: Then get out of it, for surely you are driven away:
Yusuf Ali: (Allah) said: "Then get thee out from here; for thou art rejected, accursed.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
علمی ایت: بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایت کا کچھ حصہ محکم یا متاشبہ ہو بھی یا نہیں بھی ہو سکتا۔
اللہ باری تعالی اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ
ابلیس کا سجدہ کرنے سے انکار