Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-35 ایت نمبر
| وَّ اِنَّ عَلَیْكَ اللَّعْنَةَ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ |
| آسان اُردو | اور بے شک! تم پر جزا و سزا کے دن تک لعنت ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تجھ پر قیامت کے دن تک پھٹکار پڑی رہے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اب روز جزا تک تجھ پر لعنت ہے" |
| احمد رضا خان | اور بیشک قیامت تک تجھ پر لعنت ہے |
| احمد علی | اور بے شک تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت رہے گی |
| فتح جالندھری | اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی) |
| طاہر القادری | اور بیشک تجھ پر روزِ جزا تک لعنت (پڑتی) رہے گی، |
| علامہ جوادی | اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور تجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک |
| حسین نجفی | اور روزِ جزا (قیامت) تک تجھ پر لعنت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily on thee shall be the curse till the Day of Requital. |
| M.M.Pickthall: | And lo! the curse shall be upon thee till the Day of Judgment. |
| Saheeh International: | And indeed, upon you is the curse until the Day of Recompense." |
| Shakir: | And surely on you is curse until the day of judgment. |
| Yusuf Ali: | "And the curse shall be on thee till the day of Judgment." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
علمی ایت: بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایت کا کچھ حصہ محکم یا متاشبہ ہو بھی یا نہیں بھی ہو سکتا۔
اللہ باری تعالی اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ
ابلیس کا سجدہ کرنے سے انکار