روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ۚ اِنْ یُّرِیْدَاۤ اِصْلَاحًا یُّوَفِّقِ اللّٰهُ بَیْنَهُمَا١ؕ | اگر وہ (میاں بیوی) اصلاح چاہیں گے تو اللہ اُن دونوں کے درمیان موافقت (اتفاق، محبت) کر دے گا | میاں بیوی کے درمیان ثالثی | 4:35 |
| اِنْ اَرَدْنَاۤ اِلَّاۤ اِحْسَانًا وَّ تَوْفِیْقًا | ہم نہیں چاہتے تھے کچھ ماسوائے کہ احسان(بھلائی) اور باہمی میل جول | منافقین کے بارے | 4:62 |
| وَ مَا تَوْفِیْقِیْۤ اِلَّا بِاللّٰهِ١ؕ | اور میری (اس کے لیے )توفیق (بھلائی) نہیں ماسوائے (کہ) اللہ( کی طرف) سے ہو | شعیبؑ کے بارے میں | 11:88 |
| جَزَآءً وِّفَاقًاؕ | (یہ اُن سرکشوں کے اعمال کے) موافق بدلہ ہو گا | جہنم | 78:26 |