روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَانْسَلَخَ مِنْهَا فَاَتْبَعَهُ الشَّیْطٰنُ | پھر وہ اُن (آیات) سے بھاگ گیا، پھرشیطان اُس (انسان) کے پیچھے لگ گیا | منفرد آیت | 7:175 |
| فَاِذَا انْسَلَخَ الْاَشْهُرُ الْحُرُمُ | پھر جب حرمت والے مہینے گزر جائیں، | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الَّیْلُ١ۖۚ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَاِذَا هُمْ مُّظْلِمُوْنَۙ | اور رات ان کے لیے ایک نشانی ہے. ہم اس (رات) سے دن کو کھینچ لیتے ہیں پھر تب! وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں | لوگوں کے لیے سبق | 36:37 |