روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ ظَلَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْغَمَامَ وَ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى١ؕ | اور ہم (اللہ)نے تم پر سفید بادل کا سایہ کیا اورہم نے تم پر من و سلوی نازل کیا | قوم موسی کو یاد دہانی | 2:57 |
| : | |||
| اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ لَا یُتْبِعُوْنَ مَاۤ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّ لَاۤ اَذًى١ۙ | جولوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں پھر وہ پیچھا نہیں کرتے (اُس کا)جو(مال)وہ خرچ کردیتے ہیں نہ جتلانے سے اور نہ ہی تکلیف سے؛ | اللہ کی راہ میں مال خرچ | 2:261 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُبْطِلُوْا صَدَقٰتِكُمْ بِالْمَنِّ وَ الْاَذٰى١ۙ | اے ایمان والو! اپنے (کیئے ہوئے) صدقات کو جتلا کر اور (لوگوں کو )تکلیف دے کر برباد نہ کرو | اللہ کی راہ میں مال خرچ | 2:264 |
| لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ | اللہ نے واقعی مومنین پر احسان کیا جب اُس(اللہ) نے اُن (مومنین)میں اُنہی میں سے ہی ایک رسول بنایا | منفرد آیت | 3:164 |
| لِّیَقُوْلُوْۤا اَهٰۤؤُلَآءِ مَنَّ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنْۢ بَیْنِنَا١ؕ | اکہ وہ کہیں: (کہ) کیا یہ وہ ہیں جن پر اللہ نے ہمارے درمیان میں سے مہربانی کی ہے؟ | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:53 |
| وَ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى١ؕ | اور ہم نے ان پرمن و سلوی نازل کیا، (اور | قوم موسی | 7:160 |
| قَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا١ؕ | اللہ نے ہم پر کرم کیا ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:90 |
| وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَمُنُّ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ | لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے فضل کر تاہے. | پہلے والے لوگوں کے احوال | 14:11 |
| وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلَیْكَ مَرَّةً اُخْرٰۤىۙ | اورواقعی ہم نے تم پر مہربانی کی تھی ایک اور بار بھی | موسیؑ کے بارے | 20:37 |
| وَ نَزَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى | ، اورہم نے تم پر من و سلوی نازل کیا | موسیؑ کے بارے | 20:80 | وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ | اور یہی نعمت ہے جس کوتُو (اے فرعون) مجھ پر جتلاتاہے کہ: تُو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا یا ہوا ہے | موسی ؑ کے بارے | 26:22 |
| وَ نُرِیْدُ اَنْ نَّمُنَّ عَلَى الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا فِی الْاَرْضِ | اور ہم نے چاہا کہ ہم مہربانی کریں اُن لوگوں پر جو زمین(معاشرے) میں کمزور بنا دیئے گئے تھے | موسی اور فرعون | 28:5 |
| ١ۚ لَوْ لَاۤ اَنْ مَّنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا لَخَسَفَ بِنَا١ | اگر اللہ نے ہم پر احسان نہ کیا ہوتا تو وہ ہمیں بھی (زمین سے) دھنسادیتا | قارون کے بارے | : |
| وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلٰى مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَۚ | اور واقعی ہم نے موسی ؑ اور ہارونؑ پر احسان کیا | موسی ؑ اور ہارونؑ | 37:114 |
| هٰذَا عَطَآؤُنَا فَامْنُنْ اَوْ اَمْسِكْ بِغَیْرِ حِسَابٍ | (یہ کہتے ہوئے): کہ یہ ہمارا تحفہ ہے،پس (اے سلیمانؑ) احسان کر یا رکھ لے،بغیر حساب کے | سلیمنؑ کے بارے | 38:39 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ | بے شک! جولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے تو نہ ختم ہونے والا انعام (اجر، بدلہ) ہے | مشرکین کے برعکس | 41:8 |
| فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ | پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). | کافرین سے جنگ | 47:4 |
| یَمُنُّوْنَ عَلَیْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا١ؕ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَیَّ اِسْلَامَكُمْ | وہ (لوگ) آپﷺ پر احسان کرتے ہیں کہ وہ اسلام لائے ہیں. (آپﷺ) کہیں: اپنی فرمانبرداری (اسلام لانے کو) مجھ پر احسان نہ کرو | تاریخی آیت | 49:17 |
| ١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | ؛ نہیں، اللہ نے تم پر احسان کیا ہے، کہ اُس نے تمہیں ایمان کے لیے ہدایت دی، اگر تم واقعی (اپنے ایمان میں) مخلص ہو تو | تاریخی آیت | 49:17 |
| فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ وَقٰنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ | پھر اللہ نے ہم پر احسان کیا ہے اور ہمیں تپش والے عذاب سے بچا لیا ہے | متقین | 52:26 |
| اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ | یا کیا وہ (کافرین) کہتے ہیں: (کہ) ایک شاعر ہے، جس کے بارے میں ہم وقت کے حادثہ کا انتظار کر رہے ہیں؟ | آپﷺ کے متعلق | 52:30 |
| وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ | اور بے شک! آپﷺ کے لئے ایک بے انتہا اجر ہے | آپﷺ کو تسلی | 68:3 |
| وَ لَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ۪ۙ | اور (اس لئے)تم نیکی نہ کرو کہ تمہیں زیادہ ملے | نبی اکرمﷺ | 74:6 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ | ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے | 84:25 | |
| اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ | ماسوائے ان (لوگوں) کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں پس اُن کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے | انسان کی تخلیق | 95:6 |