روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَقْصُرُوْا مِنَ الصَّلٰوةِ١ۖۗ | تو تم پر گناہ نہیں اگر تم نماز میں(قصر) کمی کر لو | اگر کافرین کے حملے کا خوف ہو تو | 4:101 |
| تَتَّخِذُوْنَ مِنْ سُهُوْلِهَا قُصُوْرًا | ا تم اس(زمین) کے میدانوں سے محلات بناتے ہو اور | صالح کے بارے | 7:74 |
| ثُمَّ لَا یُقْصِرُوْنَ | پھر وہ کمی نہیں کرتے ہیں | شیطانی وسوسہ میں | 2:202 |
| فَهِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ بِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّ قَصْرٍ مَّشِیْدٍ | پھر وہ (بستی) اپنے چھتوں پر گر پڑی، اور اجڑاکنواں اور اعلی محل (قصر) | اجڑی بستیاں | 22:45 |
| جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ وَ یَجْعَلْ لَّكَ قُصُوْرًا | باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں۔۔۔ اور آپﷺ کے لئے محلات (قصر) بھی بنا دے | لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض | 25:10 |
| وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِیْنٌۙ | اور اُن کے پاس حیاء دار خوبصورت آنکھوں والی ہوں گی | اللہ کے مخلص بندے | 37:48 |
| وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ | اور اُن کے پاس حیاء دار آنکھوں والی، ساتھی ہونگی | متقین کے لیے | 38:52 |
| ١ۙ مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَكُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ١ۙ لَا تَخَافُوْنَ | اپنے سر کے بالوں کو تراشتے ہوئے اور کٹوا تے ہوئے، تمہیں کوئی خوف نہیں ہوگا. | تاریخی آیت | 48:27 |
| فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ | اُن دونوں (باغوں) میں نیچے نگاہ والی عورتیں ہیں، جن کو اُن (جنتیوں)سے پہلے نہ ہی کسی انسان اور نہ ہی کسی جن نے چھوا ہو گا | جنتیں | 55:56 |
| حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ | خیموں میں محفوظ حوریں (خوبصورت عورتیں)۔۔۔ | جنتیں | 55:72 |
| اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ | بے شک! وہ شرارے (چنگاریاں) پھینکتا ہے جیسے کہ محل (قلعے)ہوں | حکم دیا جاے گا | 77:32 |