|
یَكَادُ الْبَرْقُ یَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْ١ؕ
|
بجلی تقریباَ اُن(منافقین) کا دیکھنا (آنکھوں کو) چھین لیتی ہے
|
منافقین
|
2:20
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
تَخَافُوْنَ اَنْ یَّتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ
|
تم ڈرتے رہتے تھے کہ لوگ تمہیں اُچک (اُٹھا) لیں
|
مومنین کو
|
8:26
|
|
فَتَخْطَفُهُ الطَّیْرُ اَوْ تَهْوِیْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ مَكَانٍ سَحِیْقٍ
|
و پھر پرندے اُس کو چھین لے جائیں یا تیز آندھی اُس کو کسی دور مقام میں لے اُڑے
|
حج کے بارے میں
|
22:31
|
|
وَ قَالُوْۤا اِنْ نَّتَّبِعِ الْهُدٰى مَعَكَ نُتَخَطَّفْ مِنْ اَرْضِنَا١ؕ
|
اور وہ کہتے ہیں: اگر ہم آپﷺ کے ساتھ ہدایت کی پیروی کریں تو ہمیں اپنی زمینوں سے برباد کردیا جائے گا
|
(قرآن کے منکر)
|
28:57
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا حَرَمًا اٰمِنًا وَّ یُتَخَطَّفُ النَّاسُ مِنْ حَوْلِهِمْ١ؕ
|
کیا وہ نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم نے حرم کوامن کی جگہ بنائی ہے، اور لوگ اُن کے آس پاس اُچک(اغوا کر) لیے جاتے ہیں؟
|
مشرکین
|
29:67
|
|
اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ ثَاقِبٌ
|
ماسوائے اُس (شیطان) کے جو کوئی (بات کا)حصہ چوری کرتا ہے پس اُس (شیطان) کا پیچھا ایک جلتا ہوا شعلہ (ثاقب) کرتا ہے
|
آسمان سے باتوں کو سننے والے
|
37:10
|