روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١َۚ | اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:96 |
| یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١ۚ وَ مَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهٖ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ یُّعَمَّرَ | اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے اوروہ (ایک ہزار سال) زندہ رہنااُس کوعذاب سے دور تو نہیں کرسکے گا | بنی اسرائیل کے بارے | 2:96 |
| مَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ لَا الْمُشْرِكِیْنَ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْكُمْ مِّنْ خَیْرٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ.... | نہ ہی اہلِ کتاب میں سے کفر کرنے والے اور نہ ہی مشرکین چاہتے ہیں کہ تمہارے رب کی طرف سے تم (مسلمانوں) پرخیر(اچھی چیز) نازل کی جائے.... | ایمان والوں کو خطاب | 2:105 |
| وَدَّ كَثِیْرٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یَرُدُّوْنَكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ اِیْمَانِكُمْ كُفَّارًا١ۖۚ.... | اہلِ کتاب میں سے اکثر چاہتے ہیں کہ کاش تمہیں تمہارے ایمان کے بعد کافربنا دیں.... | ایمان والوں کو خطاب | 2:109 |
| : | |||
| اَیَوَدُّ اَحَدُكُمْ اَنْ تَكُوْنَ لَهٗ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ | کیا تم میں سے کوئی ایک چاہے گا کہ اُس کا کھجوروں اور انگوروں کاایک باغ ہو، اُس(باغ) کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں | اللہ کی رضا کے لیے خرچ | 2:266 |
| تَوَدُّ لَوْ اَنَّ بَیْنَهَا وَ بَیْنَهٗۤ اَمَدًۢا بَعِیْدًا١ؕ | تو وہ (نفس) چاہے گا کہ کاش اس (برائی)کے درمیان اور اُس(نفس) کے درمیان ایک دور کا فاصلہ ہو | روز قیامت | 3:30 |
| وَدَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یُضِلُّوْنَكُمْ١ؕ | اہلِ کتاب میں سے ایک فریق چاہتاہے کہ کاش وہ تم(مسلمانوں) کو گمراہ کر دے؛ | اہل کتاب کے بارے | 3:69 |
| ١ؕ وَدُّوْا مَا عَنِتُّمْ١ۚ | وہ پسند کرتے ہیں جو تمہیں تکلیف لگتی ہے | ایمان والوں کو بتانا | 3:118 |
| یَوْمَئِذٍ یَّوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ عَصَوُا الرَّسُوْلَ | اُس دن چاہیں گے وہ لوگ جنہوں نے کفر(یعنی اللہ کے احکامات سے انکار) کیا ہوگا | منفرد ایت | 4:42 |
| لَیَقُوْلَنَّ كَاَنْ لَّمْ تَكُنْۢ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهٗ مَوَدَّةٌ | تو وہ واقعی ہی کہے گا، جیسے کہ تمہارے درمیان اور اُس کے درمیان (پہلے )کوئی دوستی(محبت) ہی نہیں تھی: | دوغلے انسان کا | 4:73 |
| وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ كَمَا كَفَرُوْا فَتَكُوْنُوْنَ سَوَآءً | وہ (منافقین) چاہتے ہیں کہ تم کفر کرو جیسے وہ کفر کرتے ہیں پھر تم( اُن منافقین کے ساتھ ایک سطح پر) برابر ہو جاﺅ | منافقین کے بارے | 4:89 |
| وَدَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ اَسْلِحَتِكُمْ وَ اَمْتِعَتِكُمْ | وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم (مسلمان) اپنے اسلحہ اور سازوسامان سے غافل ہو جاﺅ | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| ١ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا | اور واقعی تم اُن میں سے محبت کے قریب پاﺅ گے اُن کے لیے جو ایمان والے ہیں | ایمان والوں کے دوست و دشمن | 5:82 |
| وَ تَوَدُّوْنَ اَنَّ غَیْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُوْنُ لَكُمْ | اور تم چاہتے تھے کہ غیر مسلح (گروہ) تمہارا (شکار)ہو | جنگ کے لیے | 8:7 |
| اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ | بے شک! میرا رب درگزر کرنے والا( اور) محبت کرنے والا ہے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:90 |
| رُبَمَا یَوَدُّالَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَ | ہو سکتا ہے جو لوگ کفر کرتے ہیں چاہیں (کہ) اگر وہ(بھی) مسلمان (فرمانبردار)ہوتے | کافرین کے بارے میں | 15:2 |
| سَیَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمٰنُ وُدًّا | ، رحمان اُن کے لیے محبت و شفقَت (بنا) دے گا | یعنی کسی کو اللہ کا بیٹا نہیں مانتے | 19:96 |
| ١ۙ مَّوَدَّةَ بَیْنِكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ | . تمہارے درمیان محبت صرف دنیاوی زندگی میں ہے | ابراہیم ؑ کے بارے | 29:25 |
| وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةً١ؕ | اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور مہربانی بنائی ہے | اللہ کی نشانیاں | 30:21 |
| وَ اِنْ یَّاْتِ الْاَحْزَابُ یَوَدُّوْا لَوْ اَنَّهُمْ بَادُوْنَ فِی الْاَعْرَابِ | ؛ اور اگر فوجیں آ جائیں، تو وہ چاہیں گے کہ کاش وہ ریگستان میں خانہ بدوش ہوتے، | منافقین | 33:20 |
| قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰى١ؕ | (آپﷺ) کہیں: میں تم (مشرکین)سے اس (تبلیغ) پرکوئی اجر (بدلہ) نہیں مانگتا ماسوائے رشتہ داری میں محبت کے | جنت کی | 42:23 |
| لَا تَجِدُ قَوْمًا یُّؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ یُوَآدُّوْنَ مَنْ حَآدَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ | تم ایسے لوگ نہیں پاؤ گے کہ وہ اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہوں دوستی کرتے ہوئے اُن(لوگوں) سے جواللہ اور اُس کے رسولﷺ کی مخالفت کرتے ہوں | ایک اصول | 58:22 |
| تُلْقُوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَ قَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقّ | تم اُن کی طرف دوستی کرتے ہو اوروہ تو اُس سے انکار کر چکے ہیں جو تمہارے پاس حق میں سے آیا ہے، | دوستی کے احکامات | 60:1 |
| اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ١ۖۗ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ | اگر تم میرے راستے میں جہاد اورمیری رضا کو چاہتے ہوئے (گھروں سے)باہر نکل آئے ہو(تو پھراُن کی طرف دوستی نہ کرو). کیا تم اُن کی طرف خفیہ دوستی کرنا چاہتے ہو، | دوستی کے احکامات | 60:1 |
| وَّ یَبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ وَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَؕ | اور اپنے ہاتھوں اور زبانوں کو تمہاری طرف برائی سے بڑھائیں گے اور وہ چاہتے ہیں کہ تم بھی کافر ہو جاؤ | دوستی کے احکامات | 60:2 |
| عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً | ہو سکتا ہے اللہ، کہ وہ تمہارے درمیان اور اُن لوگوں کے درمیان جن سے ان (کافرین)میں سے تمہاری دشمنی ہے، محبت بنا دے | دوستی کا معیار | 60:7 |
| وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ | وہ چاہتے ہیں کہ آپﷺ (اللہ کے احکامات سے) ڈھیلے (نرم) پڑ جائیں پھر وہ بھی ڈھیلے (لاپروہ) ہو جائیں | حکم | 68:9 |
| یُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ | اگرچہ وہ (دوست)اُن کو دکھا بھی دئیے جائیں گے. مجرم انسان چاہے گا کہ کاش اپنے بچوں سے اس دن کے عذاب کا فدیہ دے سکے | قیامت کے دن | 70:11 |
| وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ | وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ | نوح ؑ | 71:23 |
| وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ | اور وہی معاف کرنے والا محبت کرنے والا ہے | شان باری تعالی | 85:14 |