روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ | اور اُن (لوگوں)کے پیچھے رکاوٹ (پردہ) ہے اُس دن تک (کہ) وہ (دوبارہ زندہ) اُٹھائیں جائیں گے | مرتے وقت | 23:100 |
| وَ جَعَلَ بَیْنَهُمَا بَرْزَخًا وَّ حِجْرًا مَّحْجُوْرًا | اور بنائی اُن دونوں کے درمیان ایک رکاوٹ(برزخ) اور ایک علیحدگی (جو) الگ الگ رکھنی والی ہے | شان باری تعالی | 25:53 |
| بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ | اُن دونوں (سمندروں) کے درمیان میں ایک پردہ (رکاوٹ) ہے وہ عبور نہیں کرتے | شان باری تعالی | 55:20 |