اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰى مُلْكِ سُلَیْمٰنَ١ۚ..... اور اُنہوں (بنی اسرائیل)نے پیروی کی اس کی جو شیطانوں نے سلیمانؑ کی بادشاہی کے خلاف پڑھا.... بنی اسرائیل کے بارے 2:102
وَ مَا كَفَرَ سُلَیْمٰنُ وَ لٰكِنَّ الشَّیٰطِیْنَ كَفَرُوْا یُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّحْرَ۔۔۔۔۔ سلیمان ؑ نے تو کفر نہ کیا؛ لیکن شیطانوں نے کفر کیاوہ لوگوں کو جادو سکھاتے۔۔۔۔۔ جادو کے بارے 2:102
:
وَ یُوْنُسَ وَ هٰرُوْنَ وَ سُلَیْمٰنَ١ۚ اور یونسؑ اور ہارون ؑ اور سلیمانؑ کی طرف وحی کی تھی نبیوں کو وحی 4:163
وَ مِنْ ذُرِّیَّتِهٖ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ اور اُس(ابراہیم) کی اولاد سے داود ؑاور سلیمان ؑ ابراہیم ؑ کے بارے 6:84
وَ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ اِذْ یَحْكُمٰنِ فِی الْحَرْثِ اور داودؐ اور سلیمان ؐجب اُنہوں نے کھیت (کے بارے) میں فیصلہ دیا داواد اور سلیمن ؑ 21:78
فَفَهَّمْنٰهَا سُلَیْمٰنَۚ ور ہم نے سلیمانؐ کو اُس (فیصلے)کا فحم (سمجھنا) دیا؛ داواد اور سلیمن ؑ 21:79
وَ لِسُلَیْمٰنَ الرِّیْحَ عَاصِفَةً اور سلیمانؐ کے لئے (ہم نے) تیز ہوا سلیمانؑ کے بارے 21:81
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ عِلْمًا١ۚ اور واقعی ہم نے داودؑ اور سلیمانؑ کو علم دیا، علم اللہ کی طرف 27:15
وَ وَرِثَ سُلَیْمٰنُ دَاوٗدَ اور سلیمانؑ داودؑ کا وارث تھا. داود سلیمانؑ 27:16
وَ حُشِرَ لِسُلَیْمٰنَ جُنُوْدُهٗ مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اور سلیمانؑ کے لئے اُس کی فوج جنوں اور انسانوں داود سلیمانؑ 27:17
١ۚ لَا یَحْطِمَنَّكُمْ سُلَیْمٰنُ وَ جُنُوْدُهٗ١ۙ کہیں سلیمانؑ اور اُس کا لشکرتمہیں کچل ہی نہ ڈالے (تباہ کر دے) سلیمانؑ کی فوج 27:17
اِنَّهٗ مِنْ سُلَیْمٰنَ وَ اِنَّهٗ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ بے شک! وہ سلیمانؑ (کی طرف)سے ہے، اور بے شک! وہ اللہ کے نام سے ہے (جو) رحمان رحیم ہے؛ سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:30
فَلَمَّا جَآءَ سُلَیْمٰنَ قَالَ اَتُمِدُّوْنَنِ بِمَالٍ چنانچہ جب (قاصد) سلیمانؑ کے پاس آیا: تو اُس نے کہا: کیا! تم میری دولت سے مدد کرو گے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:36
وَ اَسْلَمْتُ مَعَ سُلَیْمٰنَ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور میں سلیمانؑ کے ساتھ اللہ کے لیے ہی فرمانبرداری کرتی ہوں جو تمام مخلوق کا رب ہے ملکہ سبا 27:44
وَ لِسُلَیْمٰنَ الرِّیْحَ غُدُوُّهَا شَهْرٌ وَّ رَوَاحُهَا شَهْرٌ١ۚ اور سلیمانؑ کے لیے(ہم نے) ہوا (دی)، اس (ہوا)کی صبح کی منزل ایک مہینہ اور شام کی منزل ایک مہینہ کی تھی سلیمنؑ کے بارے 34:12
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا. داودؑ اور سلیمنؑ 38:30
وَ لَقَدْ فَتَنَّا سُلَیْمٰنَ وَ اَلْقَیْنَا عَلٰى كُرْسِیِّهٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ اور بے شک! ہم نے سلیمانؑ کا امتحان لیا، اور ہم نے اُس کے تخت پر ایک جسم(دھڑ) ڈال دیا، پھر اُس نے توبہ کی. سلیمنؑ کے بارے 38:34