اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنْهَرْهُمَا وَ قُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِیْمًا توپھر اُن کو اُف نہ کہنا اور نہ اُن کو جھڑکنااور اُن کو باادب(عزت والا) لفظ کہنا محکم آیت 17:23
اُفٍّ لَّكُمْ وَ لِمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِؕ َفَلَا تَعْقِلُوْنَ افسوس ہے تمہارے لئے اور اُنکے لئے بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو! کیا پھرتمہیں عقل نہیں ہے؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:67
وَ الَّذِیْ قَالَ لِوَالِدَیْهِ اُفٍّ لَّكُمَاۤ اور جو اپنے والدین سے کہتا ہے: تم دونوں پر اُف ہے والدین کا نافرمان 46:17
:
: