روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ | اور خاموش رہو کہ شاید تم پر رحم کیا جائے | قرآن پڑھنا | 2:204 |
| فَلَمَّا حَضَرُوْهُ قَالُوْۤا اَنْصِتُوْا | پھر جب وہ اس (قرآن کے پڑھنے کی جگہ) پر حاضر ہوئے، تو اُنہوں نے کہا: توجہ کرو (خاموش ہو جاؤ) | قرآن اور جنات | 46:29 |