اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-70 ایت نمبر

لِّیُنْذِرَ مَنْ كَانَ حَیًّا وَّ یَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ
آسان اُردو تاکہ جو بھی زندہ ہو اُس کو ڈرائے اور کافرین (نہ ماننے والوں) پر (اللہ کے عذاب کا) لفظ ثابت ہو جائے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تاکہ ہر اس شخص کو خبردار کرے جو زندہ ہو، اور تاکہ کفر کرنے والوں پر حجت پوری ہوجائے۔
ابو الاعلی مودودی تاکہ وہ ہر اُس شخص کو خبردار کر دے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم ہو جائے
احمد رضا خان کہ اسے ڈرائے جو زندہ ہو اور کافروں پر بات ثابت ہوجائے
احمد علی تاکہ جو زندہ ہے اسے ڈرائے اور کافروں پر الزام ثابت ہو جائے
فتح جالندھری تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے
طاہر القادری تاکہ وہ اس شخص کو ڈر سنائیں جو زندہ ہو اور کافروں پر فرمانِ حجت ثابت ہو جائے،
علامہ جوادی تاکہ اس کے ذریعہ زندہ افراد کو عذاب الہٰی سے ڈرائیں اور کفاّر پر حجّت تمام ہوجائے
ایم جوناگڑھی تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے
حسین نجفی تاکہ آپ(ص) (اس کی ذریعہ سے) انہیں ڈرائیں جو زندہ (دل) ہیں اور تاکہ کافروں پر حجت تمام ہو جائے۔
=========================================
M.Daryabadi: In order that it may warn him who is alive, and that the sentence may be justified on the infidels.
M.M.Pickthall: To warn whosoever liveth, and that the word may be fulfilled against the disbelievers.
Saheeh International: To warn whoever is alive and justify the word against the disbelievers.
Shakir: That it may warn him who would have life, and (that) the word may prove true against the unbelievers.
Yusuf Ali: That it may give admonition to any (who are) alive, and that the charge may be proved against those who reject (Truth).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے