روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّلْمِزُكَ فِی الصَّدَقٰتِ١ۚ | اور اُن(منافقین) میں سے ہے جو آپؐ کو صدقات میں بدنام کرتا ہے | جہاد سے جی چرانے والے | 9:58 |
| اَلَّذِیْنَ یَلْمِزُوْنَ الْمُطَّوِّعِیْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ فِی الصَّدَقٰتِ | وہ (لوگ) جوطعنے دیتے ہیں مومنین میں سے خوشی سے صدقات دینے والوں کو | ایک اصول | 9:79 |
| وَ لَا تَلْمِزُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ لَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ | اور نہ ہی اپنے آپ کو(یعنی ایک دوسرے کو) بدنام کیا کرو اور نہ ہی(ایک دوسرے کی) القاب سے بے عزتی کیاکرو. | ایمان والوں کو ہدایت | 49:11 |
| وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ | افسوس (برائی) ہے ہر الزام تراش اور پیٹھ کے پیچھے بات کرنے والے کے لیے | برائی کرنے والا | 104:1 |