اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ بِمَاۤ اٰتَهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ هُوَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ اورنہ خیال کریں وہ لوگ جو بخل کرتے ہیں( اس مال و دولت کے بارے میں) جو ﷲ نے انہیں اپنے فضل میں سے (رزق) دیا ہے( کہ) وہ (بخل ،کنجوسی ، ذخیرہ اندوزی کرنا) اُن کے لیے بہتر ہے منفرد ایت 3:180
بَلْ هُوَ شَرٌّ لَّهُمْ١ؕ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِهٖ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ نہیں! وہ اُن کے لیے برا ہے قیامت کے دن وہ (گردنوں میں ) طوق والے ہوں گے اُس (مال) سے جو وہ بخل (ذخیرہ اندوزی )کرتے ہیں منفرد ایت 3:180
اِ۟لَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَ یَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ جو(لوگ اپنی دولت کا )ذخیرہ (بخل)کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی( دولت) ذخیرہ (بخل) کرنے کا حکم دیتے ہیں محکم ایت 4:37
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ پھر جب اُس (اللہ) نے اُن (منافقین)کو اپنے فضل سے دیا، تو وہ اس(مال) سے بخل کرنے لگے منافقین کے متعلق 9:76
اِنْ یَّسْئَلْكُمُوْهَا فَیُحْفِكُمْ تَبْخَلُوْا وَ یُخْرِجْ اَضْغَانَكُمْ اگر وہ تم سے اس (مال و دولت)کو مانگے، اور تمہیں مجبور بھی کرے، تو تم ذخیرہ کر لو گے (بخل کر لو گے)، اور وہ تمہاری (خفیہ) نفرتوں کو ظاہر کر دے گا ایمان والوں کو حکم 47:37
فَمِنْكُمْ مَّنْ یَّبْخَلُ١ۚ وَ مَنْ یَّبْخَلْ فَاِنَّمَا یَبْخَلُ عَنْ نَّفْسِهٖ١ؕ ، پھر تم میں سے ہیں جو بخل کر لیتے ہیں. اور جو کوئی بخل کرتا ہے، پھر وہ صرف اپنے نفس سے ہی بخل کرتا ہے ایمان والوں کو حکم 47:38
اِ۟لَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَ یَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ جو لوگ کنجوسی (بخل، ذخیرہ اندوزی) کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی کنجوسی (بخل، ذخیرہ اندوزی) کا حکم دیتے ہیں ر اللہ غرور (تکبر) کرنے والے شیخی مارنے والے کو پسند نہیں کرتا ہے 57:23
وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ اور جو بخل کرتا ہے (کنجوس، ذخیرہ اندوز ہے) اور بے محتاج (بے پرواہ)رہا انسان کی کوشش سے 92:8