اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْۤا اَیْدِیَهُمَا اور چور(مرد) اورچور( عورت)،پس ان دونوں کے ہاتھ کاٹ دو محکم آیت 5:38
ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُهَا الْعِیْرُ اِنَّكُمْ لَسٰرِقُوْنَ پھرایک آواز دینے والے نے آواز دی:اوہ! اونٹ کے سوارو!بے شک تم واقعی چور ہو یوسف علیہ سلام کا واقعہ 12:70
مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِی الْاَرْضِ وَ مَا كُنَّا سٰرِقِیْنَ م زمین میں فساد(خرابی) کریں اور ہم چور نہیں ہیں یوسف علیہ سلام کا واقعہ 12:73
قَالُوْۤا اِنْ یَّسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ اَخٌ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ١ۚ اگر اس نے چوری کی ہے، تو پھر اس سے پہلے واقعی اس کے ایک بھائی نے بھی چوری کی تھی یوسف علیہ سلام کا واقعہ 12:77
فَقُوْلُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّ ابْنَكَ سَرَقَ ہمارے باپ! بے شک! تیرے بیٹے نے چوری کی ہے یوسف علیہ سلام کا واقعہ 12:81
لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْئًا وَّ لَا یَسْرِقْنَ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں کریں گی، اور نہ ہی چوری کریں گی مہاجر عورتوں کا حلف 60:12
قَالُوْۤا اِنْ یَّسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ اَخٌ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ١ۚ اُنہوں نے کہا: اگر اس نے چوری کی ہے، تو پھر اس سے پہلے واقعی اس کے ایک بھائی نے بھی چوری کی تھی یوسفؑ کی کہانی 12:77
اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِیْنٌ ماسوائے (کہ) جو (شیطان آسمانوں سے) سننے کی چوری کرتا ہے پھر ایک واضح شعلہ اُس(شیطان) کا پیچھا کرتا ہے شان باری تعالی 15:18
وَّ لَا یَسْرِقْنَ وَ لَا یَزْنِیْنَ وَ لَا یَقْتُلْنَ اَوْلَادَهُنَّ اور نہ ہی چوری کریں گی اور نہ ہی زنا کریں گی اورنہ ہی اپنی اولاد کو قتل کریں گی، مومنات کا حلف 60:12