اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ هُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ١ؕ اوروہ (اللہ) اپنے بندوں کے اوپر مکمل طاقت والا ہے شان الہی 6:18
وَ هُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ اوروہ (اللہ) اپنے بندوں پر مکمل طاقت والاہے شان باری تعالی 6:61
وَ اِنَّا فَوْقَهُمْ قٰهِرُوْنَ اوربے شک! ہم اُن پر زور(طاقت) والے ہیں موسی اور فرعون 7:127
ءَاَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُوْنَ خَیْرٌ اَمِ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُؕ ! کیاالگ الگ (متفرق)رب بہترہیں، یا اللہ ایک، بہت ہی طاقتور (بہترہے)؟ یوسفؑ کی کہانی 12:39
١ؕ قُلِ اللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ (آپؐ )کہیں: اللہ ہی تمام چیزوں کا پیدا کرنے والا(خالق) ہے اور وہ ایک (اور) بہت زبردست (طاقتور) ہے سوال ہے 13:16
وَ بَرَزُوْا لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ اور وہ(ظالم لوگ) اللہ واحد قہار کے سامنے پیش ہوں گے ظالم نافرمان لوگ 14:48
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنْذِرٌ١ۖۗ وَّ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُۚ (آپﷺ اُن سے) کہیں: میں تو صرف ڈرانے والا ہی ہوں، اور کوئی معبود نہیں ماسوائے اللہ کے، واحد، مطلق (قہار)ہے آپﷺ کو حکم 38:65
١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ هُوَ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ وہ پاک ہے! وہ اللہ ہے، واحد(اور)مطلق (قہار) ہے سبحان اللہ 39:4
لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَ١ؕ لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ (پوچھا جائے گا)اس دن بادشاہی کس کی ہے؟ یہ اللہ کی ہے جو واحد طاقت والا ہے قیامت کے دن 40:16
فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ پھر جہاں تک یتیم ہیں پس ظلم نہ کرنا آپﷺ کو حکم 93:9