روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَ هِیَ رَمِیْمٌ | : اُس نے کہا: کون ہڈیوں کو زندہ کرے گا اور وہ گل سڑ چکی ہوں گی؟ | انسان کی فطرت | 36:78 |
| مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ | جس پر وہ (آندھی) آئی اس نے کسی شئے کو نہ چھوڑاماسوائے کہ اس نے اُس (چیز) کو جیسے کہ خاک کی طرح بنا دیا | اللہ کی نشانی | 51:42 |
| : |