روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَةٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ١ۙ | پھر جو کوئی بھوک میں (حرام قرا ر دیا گیاکھانے پر تو) مجبور ہوانہ کہ گناہ کے لئے خواہش کرے | حرام چیزوں کے بارے | 5:3 |
| وَّ لَا مَخْمَصَةٌ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | اورنہ بھوک اللہ کی راہ میں لگتی ہے | جہاد کے بارے میں | 9:120 |