|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١۪ وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ
|
اور ہرطرح کے جانور اُس (زمین) میں بکھیرنے ، اور ہواوں کو چلانے ،
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
وَ بَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِیْرًا وَّ نِسَآءً١ۚ
|
اور اُن دونوں میں سے بہت زیادہ مرد اور عورتیں پھیلا دیں
|
منفرد محکم ایت
|
4:1
|
|
قَالَ اِنَّمَاۤ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْۤ اِلَى اللّٰهِ
|
اُس (والد) نے کہا: میں تو اپنی پریشانی اور اپنے غم کا اظہار صرف اللہ ہی کوکرتا ہوں ،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:86
|
|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١ؕ
|
؛ اور اس میں ہر طرح کے جانور بکھیرے ہیں.
|
شان باری تعالی
|
31:7
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَثَّ فِیْهِمَا مِنْ دَآبَّةٍ١ؕ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنااور جو بھی جانور اُس نے اُن میں پھیلائے ہیں
|
شان باری تعالی
|
42:29
|
|
وَ فِیْ خَلْقِكُمْ وَ مَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَۙ
|
اور تمہاری تخلیق میں، اورجو(تمام) جانور اُس نے (زمین میں) بکھیرے ہیں (اُن میں بھی)یقین رکھنے والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
(اللہ کی حاکمیت کی)
|
45:4
|
|
فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ
|
پھر وہ (پہاڑ)گرد بن کر اُڑ جائیں گے
|
قیامت
|
56:6
|
|
وَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ
|
اور ریشمی قالین بچھے ہوئے (ہوں گے)
|
جنتوں میں
|
88:16
|
|
یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ
|
جس دن انسان ہوں گے جیسے کہ بکھرے ہوئے پتنگے (پروانے)
|
قیامت کا دن
|
101:4
|