روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوَ لَمْ تَكُوْنُوْۤا اَقْسَمْتُمْ مِّنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِّنْ زَوَالٍۙ | کیا تم اس سے پہلے قسمیں نہیں کھاتے تھے کہ تمہارے لیے زوال نہیں ہے؟ | عذاب آنے پر ظالم لوگوں سے کہنا | 14:44 |
| وَ اِنْ كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ | اوراگر اُن کی تدبیر تھی(ایسی) کہ اُس سے پہاڑ بھی ہل سکیں.( | ظالم نافرمان لوگ | 14:46 |
| اِنَّ اللّٰهَ یُمْسِكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا١ۚ۬ | بے شک! اللہ نے آسمانوں اور زمین کو تھام رکھا ہے تاکہ وہ سرک (ہل) نہ جائیں | شان الہی | 35:41 |
| ١ۚ۬ وَ لَئِنْ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَكَهُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ | اور اگر وہ سرک گے تو پھر کوئی ایک بھی نہیں ہے جو اُس (اللہ) کے بعداُن دونوں کو تھام سکے. | شان الہی | 35:41 |