روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ | کو چھ دن میں | شان باری تعالی | 7:54 |
| الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ | جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا | شان الہی | 10:3 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ | اوروہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا ۔ | شان باری تعالی | 11:7 |
| اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ | جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا | شان باری تعالی | 25:59 |
| اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ | اللہ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دنوں میں پیدا کیا. | شان باری تعالی | 32:4 |
| وَ لَقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ١ۖۗ وَّ مَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ | اور واقعی ہم نے آسمانوں اور زمین کو، اور جو کچھ ان کے درمیان ہے،چھ دن میں بنایا، اور ہمیں کسی قسم کی بھی تھکاوت نہ لگی | شان باری تعالی | 50:38 |
| هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ | وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا؛ | شان باری تعالی | 57:4 |
| فَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّیْنَ مِسْكِیْنًا | پھر جو (روزے رکھنے کی بھی) طاقت نہ رکھے پھر وہ ساٹھ غریبوں کو کھانا کھلائے | میاں بیوی کے تعلقات | 58:4 |