< Quran in Easy Urdu
      اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
مِنْۢ بَعْدِی مِنْۢ بَعْدِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ١۪ جو اللہ کے عہد کو اس (عہد) کے قول و قرار کے بعد بھی توڑتے ہیں فاسقین کی تعریف 2:27
وَ اِذْ وٰعَدْنَا مُوْسٰۤى اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ پھر تم نے اُس (حضرت موسی ؑ) کے بعد بچھڑا ( معبود) چن لیا اور تم ظلم( نافرمانی )کر رہے تھے۔ بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:51
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ پھر اِس کے (یعنی بچھٹرا بنانے کے )بعد (بھی) ہم (اللہ) نے تم سے درگزر کیا (کہ) شاید تم شکرکرو بنی اسرائیل کو 2:52
ثُمَّ بَعَثْنٰكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ پھر ہم (اللہ) نے تمہیں تمہاری موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا (کہ) شاید تم شکر کرو قوم موسی کو یاد دہانی 2:56
ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ۚ پھر تم اس (عہد) کے بعد بھی پھرگے (یعنی عہدکا احترام نہ کیا) بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:64
ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ پھر ، اس (معجزے) کے بعد ، تمہارے دل سخت ہو گے بنی اسرائیل کے لیے 2:74
اِ ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ ۔ وہ جانتے تھے (یعنی جان بوجھ کر ایسا کیا کرتے تھے) بنی اسرائیل کے بارے میں 2:75
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَقَفَّيْنَا مِن بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ اور بے شک ہم (ﷲ)نے حضرت موسی ؑ کو کتاب دی اور اُس کے بعد ہم نے رسولوں کا ایک سلسلہ بنایا، بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:87
ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ ، پھر تم نے اس (موسی ؑ) کے بعد بچھڑے کو ( اپنا خدا) چن لیا اور تم ظالم(نافرمانبردار) تھے بنی اسرائیل کے بارے 2:92
وَدَّ كَثِیْرٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یَرُدُّوْنَكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ اِیْمَانِكُمْ كُفَّارًا١ۖۚ.... اہلِ کتاب میں سے اکثر چاہتے ہیں کہ کاش تمہیں تمہارے ایمان کے بعد کافربنا دیں.... ایمان والوں کو خطاب 2:109
حَسَدًا مِّنْ عِنْدِ اَنْفُسِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ.... اُن(اہل کتاب) کی جانوں سے حسد ہے اس کے بعد کہ اُن کو حق (سچائی) واضح ہو گی ہے.... ایمان والوں کو خطاب 2:109
حَسَدًا مِّنْ عِنْدِ اَنْفُسِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ.... اُن(اہل کتاب) کی جانوں سے حسد ہے اس کے بعد کہ اُن کو حق (سچائی) واضح ہو گی ہے.... ایمان والوں کو خطاب 2:109
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ الَّذِیْ جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ اور اگر آپؐ نے علم آ جانے کے بعد بھی اُن (یہودیوں اور عیسائیوں) کی خواہشات کی پیروی کی ، تو پھر آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار ہو گا نبی اکرمﷺ کو خطاب 2:120
اِذْ قَالَ لِبَنِیْهِ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْۢ بَعْدِیْ١ؕ۔۔۔۔ جب اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گئے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَۘ اور اگر آپؐ نے اُن (اہلِ کتاب) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم آچکا ہے، تب بے شک آپؐ واقعی ظالموں (نافرمانبرداروں)میں سے ہوں گے قبلہ کی تبدیلی 2:145
اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ وَ الْهُدٰى مِنْۢ بَعْدِ مَا بَیَّنّٰهُ لِلنَّاسِ فِی الْكِتٰبِ١ۙ بے شک جو لوگ چھپاتے ہیں جو ہم نے ثبوتوں اور ہدایت سے نازل کیا اس کے بعد کہ ہم نے اُس (ہدایت ) کو لوگوں کیلیے کتاب میں واضح بھی کر دیا ہے منفرد ایت 2:159
وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ مَّآءٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اور پانی جو اللہ آسمانوں سے نازل کرتاہے پھر اُس(پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعدزندہ کرنے منفرد ایت 2:164
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِی الْكِتٰبِ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ۠ اوربے شک! جو لوگ کتاب میں اختلاف کرتے ہیں وہ واقعی تفرقہ بازی میں دور تک ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:176
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ پھر جو کوئی اس کے بعد (بھی) زیادتی کرے گا اُس کے لیے ایک سخت عذاب ہے قتل میں بدلے کے بارے 2:178
فَمَنْۢ بَدَّلَهٗ بَعْدَ مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ پھر جو کوئی اس (وصیت)کو تبدیل کر دیتا ہے اس کے بعد کہ جو اُس نے اُس(وصیت ) کوسنا تھا پھر اس(وصیت بدلنے) کا گناہ صرف اُن پر ہے جو اس (وصیت) کو تبدیل کرتے ہیں بے شک! اللہ سننے جاننے والا ہے وصیت کے بارے میں 2:181
فَاِنْ زَلَلْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْكُمُ الْبَیِّنٰتُ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ پھر اگر تم (ایمان والے)ڈگمگائے اس کے بعد کہ جو تمہارے پاس واضح ثبوت بھی(ہدایت کے ) آگئے تو پھر جان لو کہ بے شک اللہ طاقتور (اور)عقلمند ہے محکم ایت کا تسلسل 2:208
وَ مَنْ یُّبَدِّلْ نِعْمَةَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ اورجو کوئی اللہ کی نعمت کو تبدیل کر لیتا ہے، اس کے بعد کہ جو وہ(نعمت) اس کے پاس آ چکی ہوتی ہے پھر بے شک! اللہ غصے کا بہت شدید ہے" محکم ایت کا تسلسل 2:211
وَ مَا اخْتَلَفَ فِیْهِ اِلَّا الَّذِیْنَ اُوْتُوْهُ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ۚ اور نہیں اختلاف کیا اس(کتاب) میں ماسوائے کہ اُن(لوگوں) کے جن کو وہ دی گئی تھی اس کے بعد کہ جو اُن(لوگوں) کے پاس واضح ثبوت بھی آ چکے تھے، اپنے درمیان نفرت (کی وجہ) سے منفرد ایت 2:213
فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهٗ مِنْۢ بَعْدُ حَتّٰى تَنْكِحَ زَوْجًا غَیْرَهٗ١ؕ پھر اگر وہ (خاوند) اُس (بیوی) کو طلاق دے ہی دے ، توپھر اس کے بعد وہ (بیوی) اُس(خاوند) کے لیے حلال نہیں حتی کہ وہ (بیوی) کسی دوسرے مرد سے نکاح کرے طلاق کے بارے میں 2:230
اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى١ۘ کیا تم نے موسی ؑ کے بعد بنی اسرائیل کے (ان)سرداروں کی طرف دیکھا(غور کیا)، بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ اور اگر اللہ (ایسا) چاہتا( تو ) لڑائی نہ کرتے وہ لوگ جو ان (رسولوں) کے بعد تھے ، اس کے بعد کہ اُن کے پاس (ہدایت کے )صاف ثبوت آ گئے تھے انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ 2:253
قَالَ اَنّٰى یُحْیٖ هٰذِهِ اللّٰهُ بَعْدَ مَوْتِهَا١ۚ اُس نے کہا: اللہ کیسے اس(بستی ) کو اس کی موت کے بعد زندہ کرے گا؟ تاریخی ایت 2:259
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ ہمارے رب! ہمارے دلوں کو گمراہ نہ کرنااس کے بعد دعا 3:8
وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اورنہیں اختلاف کیا اُن(لوگوں) نے جنہیں کتاب دی گئی ماسوائے بعد اس کے کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھااپنے درمیان نفرت کی وجہ سے شان باری تعالی 3:19
وَ مَاۤ اُنْزِلَتِ التَّوْرٰةُ وَ الْاِنْجِیْلُ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ اور نہیں نازل کی گئیں تھیں تورات اور انجیل ماسوائے کہ اُس(ابراہیم) کے بعد ہی ؟ کیا پھربھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ اہل کتاب اور ابراہیم 3:65
اَیَاْمُرُكُمْ بِالْكُفْرِ بَعْدَ اِذْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ۠ کیا وہ(نبی) تمہیں کفر کا حکم دے گا اس کے بعد کہ جب تم مسلمان (فرمانبردار) ہوچکے ہو ؟ بشر جس کو کتاب ، حکم اور نبوت 3:80
كَیْفَ یَهْدِی اللّٰهُ قَوْمًا كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ کس طرح اللہ ایک قوم کو ہدایت دے جس نے اپنے ایمان کے بعد کفر کیا ہو منفرد ایت 3:86
وَ اِنْ یَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهٖ اور اگر وہ تم کو چھوڑ دیتا ہے تو پھروہ کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا اس (اللہ)کے بعد؟ جنگ اُحد کے بعد اصول 3:160
تَوَدُّ لَوْ اَنَّ بَیْنَهَا وَ بَیْنَهٗۤ اَمَدًۢا بَعِیْدًا١ؕ تو وہ (نفس) چاہے گا کہ کاش اس (برائی)کے درمیان اور اُس(نفس) کے درمیان ایک دور کا فاصلہ ہو روز قیامت 3:30
فَمَنْ حَآجَّكَ فِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ پھرجو کوئی آپؐ سے اس (یعنی حضرت عیسٰی کے بارے) میں حجت(بحث، جھگڑا) کرے اس کے بعد کے جو آپؐ کے پاس علم سے آ چکا عیسی کے بارے میں 3:60
فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ پھراس (عہد) کے بعد جو کوئی بھی پھرجائے گا: پھر یہی (لوگ) ہیں ، وہ فاسقین (بد کردار) ہیں پچھلی ایت کا تسلسل 3:82
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١۫ ماسوائے اُن کے جو اس کے بعد(یعنی ایمان کے بعد کفر کر نے سے) توبہ کر لیں اور اصلاح بھی کر لیں پچھلی ایت کا تسلسل 3:89
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ١ۚ بے شک! جو لوگ اپنے ایمان کے بعد کفر کرتے ہیں پھر کفر کی اور زیادتی کر لیتے ہیں: اُن کی توبہ ہر گز قبول نہیں ہو گی منفرد ایت 3:90
فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ پھرجو (انسان) اس کے بعد بھی اللہ پر ایک جھوٹ ایجاد کرئے (بنائے) گا، پھر یہی(لوگ) ہیں، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:94
یَرُدُّوْكُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ كٰفِرِیْنَ تو وہ تمہیں تمہارے ایمان (لانے )کے بعد بھی کافرین کر دیں گے محکم ایت 3:100
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ تَفَرَّقُوْا وَ اخْتَلَفُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ اور تم(مومنو) نہ ہو جاناجیسے کہ وہ لوگ جو الگ الگ ہوگے اور اختلاف کیا اس کے بعد کہ اُن کے پاس واضح ثبوت بھی آ گئے تھے ایمان والوں کو وارننگ 3:105
اَكَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ کیاتم نے اپنے ایمان( لانے) کے بعد کفرکیا تھا؟ تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے 3:106
وَ عَصَیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَرٰكُمْ مَّا تُحِبُّوْنَ١ؕ اور تم نے نافرمانی کی، اس کے بعد کہ اُس (اللہ)نے تم کو دکھایا جو تم پسند کرتے تھے جنگ احد 3:152
ثُمَّ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَةً پھر اُس (اللہ) نے تم پر غم کے بعد سکون (امن ) نازل کیا جنگ احد 3:154
اَلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِلّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَصَابَهُمُ الْقَرْحُ١ۛؕ فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:172
١ۚ فَاِنْ كَانَ لَهٗۤ اِخْوَةٌ فَلِاُمِّهِ السُّدُسُ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ پھراگراُس (مرنے والے )کے بھائی ہوں پھر اُس کی ماں کے لیے چھٹا (حصہ) ہے،وصیت جو اُس(مرنے والے ) نے کی ہویا (اس کا)قرضہ( ادا کرنے )کے بعد(یہ تقسیم ہو گی) محکم ایت 4:11
فَاِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ پھر اگر اُن کا بچہ ہو پھر تمہارے لیے اُس میں سے چوتھائی(حصہ) ہے جو وہ چھوڑیں بعد وصیت کے جو انہوں نے کی ہو یا قرضہ(جو اُن کے ذمے ہو) محکم ایت 4:12
فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ پھر اگر تمہارا بچہ ہے تو اُن(بیویوں) کے لیے اُس میں سے آٹھواں(حصہ) ہے جو تم چھوڑو بعد وصیت کے جو تم نے کی ہو یاقرضے کے(جو تمہارے ذمے ہو) محکم ایت 4:12
مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصٰى بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ۙ غَیْرَ مُضَآرٍّ١ۚ وَصِیَّةً مِّنَ اللّٰہ بعد وصیت کے جو اُنہوں نے کی ہو یاقرضے کے اور بغیر نقصان(دینے) کے ( یہ ) اللہ کی طرف سے ایک حکم ہے محکم ایت 4:12
وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا تَرٰضَیْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِیْضَةِ١ؕ اور تم پر گناہ نہیں اُس میں جو تم (آپس میں)اس(حق مہرکی رقم کے) بارے میں راضی ہوئے(اس) فرض( کو ادا )کرنے کے بعد شادی کے لیے اصول 4:24
وَ یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّضِلَّهُمْ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا اور شیطان چاہتا ہے کہ وہ اُن کو گمراہ کر دے ایک دور کی گمراہی منفرد آیت 4:60
وَ مَنْ یُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُ الْهُدٰى ور جو (انسان)رسولؐ کی مخالفت کرتا ہے اس کے بعد کہ ہدایت (الہی) اُس کو واضح کر دی گئی ہے، منفرد آیت 4:115
وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا جو کوئی بھی اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے پھروہ بے شک بہت زیادہ گمراہیوں کی طرف گمراہ ہو جاتا ہے منفرد آیت 4:116
فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا وہ حقیقت میں انتہائی گمراہی کی طرف گمراہ ہو گیا اللہ،اسکے رسولوں، اسکی کتابوں، فرشتوں اور یوم اخر سے انکار 2:136
وَّ النَّبِیّٖنَ مِنْۢ بَعْدِهٖ اور نبیوں کوجو اُس کے بعد(آئے)تھے، منفرد آیت نوح کے بعد 4:163
لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَى اللّٰهِ حُجَّةٌۢ بَعْدَ الرُّسُلِ١ؕ تاکہ لوگوں کے لئے رسولوں کے( آنے کے) بعد اللہ پر کوئی بہانہ نہ ہو رسولوں کے بارے 4:165
قَدْ ضَلُّوْا ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا ، وہ واقعی گمراہ ہو جاتے ہیں ایک بہت ہی دور کی گمراہی منفرد آیت 4:167
١ۚ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ مِنْكُمْ پھرجو (انسان)تم میں سے اس (عہد)کے بعد کفر کرے گا (یعنی ان احکام کو نہیں مانے گا)، میثاق بنی اسرائیل 5:12
ثُمَّ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ فِی الْاَرْضِ لَمُسْرِفُوْنَ پھر بے شک اُن میں سے بہت زیادہ اس کے بعد بھی ،زمین میں واقعی زیادتی کرنے والے (مسرفین) ہیں منفرد آیت 5:32
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ پھر جو(انسان) اپنے ظلم (گناہ) کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے چور کی سزا 5:38
فِیْهَا حُكْمُ اللّٰهِ ثُمَّ یَتَوَلَّوْنَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ اور (جبکہ) اُن کے پاس تورات ہے اُس میں اللہ کا حکم ہے؟ پھر اس کے بعد بھی وہ پھر جاتے ہیں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:43
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ پس جس (انسان)نے اس کے بعد بھی زیادتی کی تو پھراُس کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے محکم ایت 5:94
اَوْ یَخَافُوْۤا اَنْ تُرَدَّ اَیْمَانٌۢ بَعْدَ اَیْمَانِهِمْ یا وہ ڈریں گے کہ(ہماری) قسمیں رد کر دی جائیں گی اُن(دوسروں) کی قسموں کے بعد وصیت کے سلسلے گواہی 5:108
١ۚ فَمَنْ یَّكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ پھر جو (شخص) اس کے بعد تم میں سے کفر کرے گا، اللہ تعالی کا جواب 5:115
وَ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا اٰخَرِیْنَ ، اور اُن کے بعد ہم نے ایک دوسری نسل پیدا کر لی کافرین 6:6
وَ كَذٰلِكَ فَتَنَّا بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ اور اسطرح ہم اُن (لوگوں) میں سے بعضوں کو بعضوں سے آزماتے ہی نبی اکرمﷺ کے بارے 6:53
ثُمَّ تَابَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَصْلَحَ پھراس (برائی) کے بعد توبہ کر لیتا ہے اور (اپنی) اصلاح کر لیتا ہے نبی اکرمﷺ کے بارے 6:54
فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ ، تو پھر آپؐ یاد آنے کے بعد (ایسے) ظالم (نافرمانبردار) لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھی آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے 6:68
وَ نُرَدُّ عَلٰۤى اَعْقَابِنَا بَعْدَ اِذْ هَدٰنَا اللّٰهُ اور ہم اپنی ایڑھیوں پر(گمراہی کی طرف) مڑ جائیں اس کے بعد جب اللہ نے ہمیں ہدایت دے دی ہو اللہ کے سوا کسی کو پکارنا 6:71
یُوْحِیْ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضٍ ۔ ان میں سے بعض(کچھ) بعضوں کی طرف ایک اصول 6:112
وَ یَسْتَخْلِفْ مِنْۢ بَعْدِكُمْ مَّا یَشَآءُ اور تمہارے بعد جس کو چاہے جانشین(خلیفہ) بنا دے منفرد آیت 6:133
وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا اورتم زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد(بگاڑ) نہ کیا کرو، محکم آیت 7:55
مِنْۢ بَعْدِ قَوْمِ نُوْحٍ اُس (اللہ) نے تمہیں قوم نوحؑ کے بعد نائب بنایا ھود ؑ کے بارے 7:67
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ عَادٍ اور یاد کرو جب اُس (اللہ) نے تمہیں عاد کے بعد نائب بنایا صالح کے بارے 7:74
وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا١ؕ و ا ور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد خرابی(فساد) نہ کرو شعیب کے بارے میں 7:85
اِنْ عُدْنَا فِیْ مِلَّتِكُمْ بَعْدَ اِذْ نَجّٰنَا اللّٰهُ مِنْهَا١ؕ اگر ہم تمہارے مذہب (طریقے)میں دوبارہ لوٹ آئے شعیب کے بارے میں 7:89
مِنْۢ بَعْدِ اَهْلِهَاۤ زمین کے وارث (حکمران)بنتے ہیں اس (زمین) کے (سابقہ) مالکوں کے بعد سبق 7:100
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ مُّوْسٰى بِاٰیٰتِنَاۤ پھراُن (رسولوں)کے بعد ہم نے موسی ؑ کو اپنی نشانیوں (آیات) سے علمی آیت 7:103
وَ مِنْۢ بَعْدِ مَا جِئْتَنَا١ؕ اور اس کے بعد بھی کہ جو (ہدایت)آپ ہمارے پاس لے کر آئے موسی اور فرعون 7:128
وَ اتَّخَذَ قَوْمُ مُوْسٰى مِنْۢ بَعْدِهٖ اور موسی ؑ کی قوم نے اس (موسی ؑ)کے ( جانے کے) بعد قوم موسی 7:148
قَالَ بِئْسَمَا خَلَفْتُمُوْنِیْ مِنْۢ بَعْدِیْ١ۚ ،اُس نے کہا: برائی ہی ہے جو تم نے میرے بعد میری جانشینی کی کیا قوم موسی 7:150
ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا٘ پھر ان کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور ایمان لے آتے ہیں قوم موسی، بچھڑا 7:153
اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ بے شک! اس (توبہ)کے بعد، آپؐ کا رب واقعی معاف کرنے والا (غفور) اور در گزر کرنے والا (رحیم) ہے قوم موسی، بچھڑا 7:153
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ وَّرِثُوا الْكِتٰبَ پھر ان کے بعد ایک نسل آئی وہ کتاب کے وارث ہوئے قوم موسی 7:169
وَ كُنَّا ذُرِّیَّةً مِّنْۢ بَعْدِهِمْ١ۚ اور ہم تو اُن کے بعد (اُن کی) اولاد تھے قوم موسی 7:173
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ وتو پھراس (حقیقت )کے بعد وہ کس حدیث( بات ) پر ایمان لائیں گے؟ (یعنی میری آیات کو جھٹلانے والے ) 2:185
یُجَادِلُوْنَكَ فِی الْحَقِّ بَعْدَ مَا تَبَیَّنَ وہ آپؐ سے حق میں جھگڑالو بحث کر رہے تھے اس کے بعد(بھی) کہ (حق ان پر) واضح کر دیا گیا تھا جنگ کے لیے 8:5
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ هَاجَرُوْا اور جو لوگ بعد میں ایمان لائے اورہجرت کیا ایمان اور ہجرت 8:75
وَ اِنْ نَّكَثُوْۤا اَیْمَانَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ عَهْدِهِمْ اور اگر وہ اپنے عہد کے بعد اپنے حلفوں (قسموں) کو توڑتے ہیں مشرکین 9:12
ثُمَّ یَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ پھر اس کے بعد اللہ جس پر چاہے وہ رحم کرے گا؛ تاریخی آیت 9:27
فَلَا یَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هٰذَا پھر وہ(مشرکین) اس سال کے بعد مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کے قریب نہ آئیں محکم آیت مشرکین کے بارے میں 9:28
لَّاتَّبَعُوْكَ وَ لٰكِنْۢ بَعُدَتْ عَلَیْهِمُ الشُّقَّةُ١ؕ تو وہ( مومن) واقعی آپؐ کی پیروی کرلیتے، لیکن فاصلے کی مسافت ان پر بھاری گزری تاریخی آیت 9:42
لَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ١ؕ تم کوئی بہانہ نہ کرو تم نے واقعی اپنے ایمان کے بعد کفر کیا ہے منافقین کے بارے 9:66
وَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِسْلَامِهِمْ اور اپنے اسلام لانے کے بعد کفر کیا ا منافقین کے متعلق 9:74
مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمْ اس کے بعد کہ اُن (یعنی نبیؐ اور ایمان والوں) کے لیے صاف واضح کر دیا گیا ہے مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:113
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُضِلَّ قَوْمًۢا بَعْدَ اِذْ هَدٰهُمْ یہ اﷲ کے لیے نہیں ہے کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر دے اس کے بعد کہ جب اُس نے اُن کوہدایت دے دی ہو ایک اصول 9:115
مِنْۢ بَعْدِ مَا كَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ فَرِیْقٍ مِّنْهُمْ اس کے بعد کہ ممکن تھا کہ اُن (مہاجرین اور انصار) میں سے ایک گروہ کے دل پھر جاتے رحم فرمایا 9:117
مَا مِنْ شَفِیْعٍ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اِذْنِهٖ کوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہے ماسوائے کہ اس(اللہ) کی اجازت کے بعد ۔ شان الہی 10:3
ثُمَّ جَعَلْنٰكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ مِنْۢ بَعْدِهِمْ پھر ہم نے ان (پہلی نسلوں کی ہلاکت )کے بعد تمہیں(موجودہ لوگوں کو) زمین میں نائب بنایا، ایک سلسلہ 10:13
وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً مِّنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُمْ اور جب ہم لوگوں کو رحمت(خوشی) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ ان کو تکلیف لگ چکتی ہے انسانی فطرت 10:21
ۚ فَمَاذَا بَعۡدَ الۡحَـقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ‌‌ ! پھر سچائی کے بعد ماسوائے گمراہی کے کیا ہے؟ شان باری تعالی 10:32
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ رُسُلًا اِلٰى قَوْمِهِمْ پھراس( نوح) کے بعد ہم نے رسولوں کو اُنکی قوموں (لوگوں) کی طرف مبعوث (ارسال) کیا نوحؑ کی کہانی 10:74
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ مُّوْسٰى وَ هٰرُوْنَ پھر اُن (رسولوں) کے بعدہم نے موسی اور ہارون کو موسی ہارون 10:75
وَ لَئِنْ قُلْتَ اِنَّكُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ مِنْۢ بَعْدِ الْمَوْتِ اور اگر آپؐ کہتے ہیں: بے شک! تم موت کے بعد دوبارہ (زندہ) اٹھائے جاﺅ گے! یعنی تمہاری آزمائش کا اجر دینے کے لیے 11:7
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ نَعْمَآءَ بَعْدَ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ اور اگر ہم اُس(انسان) کو نعمت چکھاتے ہیں تکلیف کے بعد جو اس کو لگتی ہے انسان کی فطرت 11:10
وَ قِیْلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ اور کہا گیا: ظالمین (نافرمانبرداروں)کی قوم کے لیے (دفعہ) دور ی نوحؑ کے بارے 11:45
اَلَا بُعْدًا لِّعَادٍ قَوْمِ هُوْدٍ۠ کیا نہیں دفعہ دوری عادکے لیے (جو) قوم ہود ہے ھودؑ کے بارے میں 11:60
اَلَا بُعْدًا لِّثَمُوْدَ۠ کیا نہیں بے شک ثمود کے لیے دفعہ دوری(یعنی تباہی بربادی)! ثمود اور حضرت صالحؑ 11:68
وَ مَا هِیَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ بِبَعِیْدٍ۠ ) اور وہ (پتھر) ظالمین (نافرمانبرداروں)سے دور نہیں ہیں لوطؑ کے بارے 11:83
وَ مَا قَوْمُ لُوْطٍ مِّنْكُمْ بِبَعِیْدٍ اور قوم لوطؑ (کا انجام) تو تم سے زیادہ دور (کا معاملہ) نہیں ہے شعیبؑ کے بارے میں 11:89
١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ۠ کیا نہیں مدین کے لیے بھی دفعہ( دوری )جیسے کہ ثمود دفعہ دور ہو ئے! شعیبؑ کے بارے میں 11:95
١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ۠ کیا نہیں مدین کے لیے بھی دفعہ( دوری )جیسے کہ ثمود دفعہ دور ہو ئے! شعیبؑ کے بارے میں 11:95
وَ تَكُوْنُوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ قَوْمًا صٰلِحِیْنَ اور اس (کام )کے بعد نیک لوگ ہو جانا یوسف ؑ کی کہانی 12:9
ثُمَّ بَدَا لَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا رَاَوُا الْاٰیٰتِ پھراُن (لوگوں) کو نظر آیا(محسوس ہوا) بعد اس کے کہ جو وہ (بے گناہی کی )نشانیاں بھی دیکھ چکے یوسفؑ کی کہانی 12:35
وَ قَالَ الَّذِیْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ اور کہا اُس نے جو دونوں (قیدیوں) میں سے رہا ہو چکا تھا اور (اب) ایک مدت کے بعد اُس کو (یوسف) یاد آ ہی گیا یوسفؑ کی کہانی 12:45
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ پھر اس کے بعد سات سخت( سال) آئیں گے یوسفؑ کی کہانی 12:48
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَامٌ پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا یوسفؑ کی کہانی 12:49
وَ جَآءَ بِكُمْ مِّنَ الْبَدْوِ مِنْۢ بَعْدِ اور تمہیں ریگستان سے (یہاں تک) لایا اس کے بعد کہ شیطان نے یوسفؑ کی کہانی 12:100
وَ الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ اور جو( لوگ) اللہ کے عہد کو توڑتے ہیں اس کے بعد کہ اُس(عہد) کو مان چکے ہوتے ہیں ان کے لیے لعنت ہے 13:25
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اور اگر آپؐ نے اُن (کافرین) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم میں سے آ گیا ہے اپﷺ کے بارے میں 13:37
اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ : یہی (لوگ) بہت دور کی گمراہی میں ہیں کافرین 14:3
قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ١ۛؕ۬ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ (جیسے)قومِ نوحؑ اورعاداورثمود.اور جو لوگ اُن کے بعد تھے؟ لوگوں سے سوال 14:9
وَ لَنُسْكِنَنَّكُمُ الْاَرْضَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ اور ہم واقعی تمہیں ان (ظالموں) کے بعد زمین پر آباد کر دیں گے پہلے والے رسولوں کے بارے 14:14
ذٰلِكَ هُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُ . یہی تو وہ دور کی گمراہی ہے جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں 14:18
وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا فِی اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا اور جن لوگوں نے اللہ (کے مقصد) میں ہجرت کی اس کے بعد کہ جو اُن پرظلم ہوا اصول الہی 16:41
فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ پھر وہ اُس (پانی)سے زمین کو اِس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے! بارش کے ساتھ 16:65
لِكَیْ لَا یَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَیْئًا١ؕ تاکہ وہ (ایسا شخص پھر)علم کے بعد بھی کسی شئے کو نہیں جانتا. شان الہی 16:70
وَ لَا تَنْقُضُوا الْاَیْمَانَ بَعْدَ تَوْكِیْدِهَا اور حلفوں (قسموں) کو ان کے مان (یعنی پکا کر)لینے کے بعد نہ توڑا کرو محکم آیت 16:91
فَتَزِلَّ قَدَمٌۢ بَعْدَ ثُبُوْتِهَا (کہ)پھرکوئی قدم اُس کی مضبوطی کے بعد پھسل جائے محکم آیت 16:94
مَنْ كَفَرَ بِاللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ اِیْمَانِهٖۤ جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے، ماسوائے کہ جو (زبردستی)مجبور کر دیا جائے 16:106
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ هَاجَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا فُتِنُوْا پھر بےشک آپﷺ کا رب اُن کے لیے جو ہجرت کرتے ہیں اس کے بعد جو وہ آزمائش میں ڈالے گے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرنے والوں کے بیاں کے بعد 16:110
١ۙ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ بےشک آپﷺ کا رب اس کے بعد واقعی غفور رحیم ہے۔ ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرنے والوں کے بیاں کے بعد 16:110
ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْۤا١ۙ اور اس کے بعد توبہ کرلی، اور اپنی اصلاح کرلی تو حلال و حرام کے بارے کا تسلسل 16:119
اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ تو ان سب باتوں کے بعد بھی تمہارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے حلال و حرام کے بارے کا تسلسل 16:119
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْۢ بَعْدِ نُوْحٍ١ؕ ور کتنی ہی نسلوں میں سے ہم نے نوحؐ کے بعد سے (نسلیں) ہلاک کر دیں! سنت الہی 17:17
وَّ قُلْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ لِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اسْكُنُوا الْاَرْضَ اور اُس (فرعون) کے بعد ہم نے بنی اسرائیل کو کہا: زمین آباد کر لو؛ موسی ؑ اور فرعون 17:104
قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْۚ اُس(موسی ؑ) نے کہا: اگر میں اِس کے بعد تم سے کسی چیز کا پوچھوں پھر مجھے تم اپنے ساتھ نہ رکھنا. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:76
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ پھر اُن کے بعد ایک نسل جانشین بنی جس نے نماز (عبادت) کو تباہ (ضائع)کر دیا جن پر اللہ نے انعام کیا 19:59
قَالَ فَاِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْۢ بَعْدِكَ اُس (رب) نے کہا: بے شک! ہم نے تیرے لوگوں کو تیرے بعد آزمایا ہے موسیؑ کے بارے 20:85
وَّ اَنْشَاْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ ، اور ہم نے اُن کے بعد دوسرے لوگ پیدا کر دیئے تباہ برباد بستیوں کے بعد 21:11
وَ تَاللّٰهِ لَاَكِیْدَنَّ اَصْنَامَكُمْ بَعْدَ اَنْ تُوَلُّوْا مُدْبِرِیْنَ اور اللہ کی قسم میں واقعی تمہارے بتوں کی تدبیر کروں گااس کے بعد کہ تم پیٹھ موڑ کر چلے جاؤ گے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:57
اُولٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُوْنَۙ یہی(لوگ) ہیں (کہ) اس (جہنم)سے دور ہٹا دئیے جائیں گے ہماری طرف سے اچھائی پہلے سے ہی ہو چکی ہے 21:101
وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِی الزَّبُوْرِ مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِ اور واقعی ہم نے نصیحت (تورات)کے بعدزبور میں لکھ دیا: ایک اصول 21:105
وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اورمیں نہیں جانتا کہ جو تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے کیا قریب ہے یا دور ہے آپﷺ کے بارے 21:109
لِكَیْلَا یَعْلَمَ مِنْۢ بَعْدِ عِلْمٍ شَیْئًا١ؕ تاکہ علم کے بعد بھی وہ کوئی چیز نہیں جان سکتا ( بعثت 22:5
ذٰلِكَ هُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُۚ (اور) وہ(ایسا کرنا) بہت دور کی گمراہی ہے خیر اور آزمائش میں 22:12
وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍۙ اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) واقعی بہت دور کی مخالفت میں ہیں رحمان اور شیطان کی جنگ 22:53
ثُمَّ اِنَّكُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ لَمَیِّتُوْنَؕ پھر بے شک! تم (انسان) اس (پیدا ہونے)کے بعد واقعی مرجاتے ہو انسان کی تخلیق 23:15
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا اٰخَرِیْنَۚ پھر ہم نے اُن (یعنی نوح ؐکے لوگوں)کے بعد ایک دوسری نسل پیدا کی؛ نوحؑ کے بعد 23:31
١ۚ فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ . پھر ظالمین(نافرمانبرداروں) کی قوم کے لئے دفعہ دوری نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:41
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِیْنَؕ پھرہم نے اُن کے بعد دوسری نسلیں پیدا کر لیں نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:42
فَبُعْدًا لِّقَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ پھر نہ ماننے والے لوگوں کے لئے دفعہ دوری نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:44
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١ۚ ماسوائے اُن کے جو اس (سزا)کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں الزام تراشی 24:5
ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ پھروہ اُس (لفظ)کو بدل دیتے اس کے بعد جو وہ اُس(لفظ) کو سمجھ لیتے تھے اور وہ جانتے تھے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:75
وَ مَنْ یُّكْرِهْهُّنَّ فَاِنَّ اللّٰهَ مِنْۢ بَعْدِ اِكْرَاهِهِنَّ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ . اور جس نے اُن (نوکرانیوں) کو (بدکاری پر) مجبور کیا پھر بے شک اللہ اُن کے مجبور ہو جانے کے بعد معاف درگزر کرنے والاہے نکاح کا حکم 24:33
ثُمَّ یَتَوَلّٰى فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ ؛ پھر اس (کہنے) کے بعد اُن (لوگوں) میں سے ایک گروہ(اللہ کے احکامات سے) پھر جاتا ہے واضح آیات سے ہدایت 24:47
وَ لَیُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنًا١ؕ ، اور واقعی اُن کو بدلے میں اُن کے خوف کے بعد امن دے گا. محکم ایت 24:55
وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ . اور جو(شخص) اس (وعدے)کے بعد (بھی اب ان احکامات سے) کفر (انکار) کرے گا، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)وہ فاسق(بد کردار) ہیں محکم ایت 24:55
مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ : فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد. تین اوقات میں اجازت 24:57
لَیْسَ عَلَیْكُمْ وَ لَا عَلَیْهِمْ جُنَاحٌۢ بَعْدَهُنَّ١ؕ اُن(تین وقتوں) کے بعدنہ تم پر اور نہ ہی اُن پر گناہ ہے، فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد 24:57
اِذَا رَاَتْهُمْ مِّنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ سَمِعُوْا لَهَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیْرًا جب وہ (آگ) اُن کو دور سے دیکھے گی، تو وہ (منکر قیامت) اُس (آگ)کا جوش اور گرجنا سنیں گے ساعت کی جھٹلانے والے 25:12
لَقَدْ اَضَلَّنِیْ عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ اِذْ جَآءَنِیْ١ؕ اُس (دوست) نے تو واقعی مجھے نصیحت (قرآن) سے گمراہ کر دیا تھا اس کے بعد(کہ) جب وہ (نصیحت) میرے پاس آ چکی تھی قیامت کے دن نافرمانبردار 25:29
ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ پھر ہم نے اس کے بعد باقی (لوگوں) کو ڈبو (غرق کر) دیا نوحؑ کی قوم 26:120
وَّ انْتَصَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا١ؕ ، اور بدلہ لیتے ہیں اس کے بعد کہ جو اُن کے ساتھ زیادتی(ناانصافی) ہوتی ہے شاعروں کے بارے 26:227
اِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوْٓءٍ فَاِنِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ماسوائے اُس کے جس نے ظلم(نافرمانی) کی ہو پھر برائی(کرنے)کے بعد (اس برائی کو) نیکی سے بدل لے. پھربے شک! میں معاف درگزر کرتا ہوں موسی ؑ کے بارے 27:11
فَمَكَثَ غَیْرَ بَعِیْدٍ فَقَالَ اَحَطْتُّ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ پھراُس کو آنے میں زیادہ دیر نہ لگی پھر اُس نے کہا: میں نے معلوم کیا اُس بارے میں جس کا تمہیں علم نہیں سلیمانؑ کی فوج 27:22
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ الْاُوْلٰى اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو کتاب دی اس کے بعد کہ ہم نے پہلی نسلوں کو ہلاک کر دیا تھا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:43
فَتِلْكَ مَسٰكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِّنْۢ بَعْدِهِمْ اِلَّا قَلِیْلًا ! پھر یہ ہیں اُن کے(برباد ہوئے) مکانات جوان کے بعد آباد ہی نہ ہوئے مگر کم. (قرآن کے منکر) 28:58
وَ لَا یَصُدُّنَّكَ عَنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ بَعْدَ اِذْ اُنْزِلَتْ اِلَیْكَ اور نہ ہی وہ(کافرین) آپﷺ کو اللہ کی آیات (احکامات)سے روک دیں اس کے بعد کہ جب وہ آپﷺ کی طرف نازل ہو چکی ہیں آپﷺ کے بارے 28:87
فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ مِنْۢ بَعْدِ مَوْتِهَا لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ؕ ، پھر اُس (پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے؟ اللہ نے 29:63
فِیْۤ اَدْنَى الْاَرْضِ وَ هُمْ مِّنْۢ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَیَغْلِبُوْنَۙ نزدیک کی زمین میں، اور وہ، اپنی شکست کے بعد، فتح مند ہوں گے تاریخی آیت 30:3
فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ١ؕ۬ لِلّٰهِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَ مِنْۢ بَعْدُ١ؕ دس (یا کچھ)سالوں میں۔۔۔۔ اللہ کا ہی حکم ہے اس سے قبل اور اس کے بعد بھی۔ تاریخی آیت 30:4
وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ وَ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ ،اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے. اور اسطرح سے ہی تم (زندہ) نکالے جاؤ گے سبحان اللہ 30:19
وَّ یُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَیُحْیٖ بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اوروہ آسمانوں سے پانی نازل کرتا ہے پھر اس (پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندہ کر دیتا ہے. اللہ کی نشانیاں 30:24
فَانْظُرْ اِلٰۤى اٰثٰرِ رَحْمَتِ اللّٰهِ كَیْفَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ چنانچہ دیکھو! اللہ کی رحمت کے اثرات کی طرف: (کہ) کسطرح سے وہ زمین کو اُس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے شان باری تعالی 30:50
وَ لَئِنْ اَرْسَلْنَا رِیْحًا فَرَاَوْهُ مُصْفَرًّا لَّظَلُّوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ یَكْفُرُوْنَ اور اگر ہم ایک ہوا (آندھی) بھیجیں پھر وہ اس (زمین، کھیتی) کو زرد ہوتا دیکھیں؛ تو وہ اس کے بعد کفر میں لگے رہیں گے شان باری تعالی 30:51
ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ ضُعۡفٍ قُوَّةً پھر کمزوری کے بعد طاقت (جوانی) بناتاہے، آپﷺ کو بتایا گیا 30:54
ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ ضُعۡفًا وَّ شَیْبَةً١ؕ ، پھرطاقت کے بعدکمزوری (بوڑھا)بناتا ہے اور بال سفید (کر دیتا ہے). آپﷺ کو بتایا گیا 30:54
وَّ الْبَحْرُ یَمُدُّهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ اور سمندر(سیاہی بن کر)اُس(زمین) کی مدد کر تا ہو، اس کے بعداور سات سمندر ہوں تو بھی اللہ کے الفاظ ختم نہیں ہو سکتے سبحان اللہ 31:27
لَا یَحِلُّ لَكَ النِّسَآءُ مِنْۢ بَعْدُ اس کے بعدآپﷺ کے لیے (اور) عورتیں حلال(جائز) نہیں آپﷺ کے بارے 33:52
وَ لَاۤ اَنْ تَنْكِحُوْۤا اَزْوَاجَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖۤ اَبَدًا١ؕ اور نہ ہی ا ُس (کی موت) کے بعد کبھی بھی تم اُس کی بیویوں سے نکاح کرو. ایمان والوں کو 33:53
بَلِ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ فِی الْعَذَابِ وَ الضَّلٰلِ الْبَعِیْدِ نہیں جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ عذاب میں اور ایک دور کی گمراہی میں ہیں. کافرین کے بارے 34:8
فَقَالُوْا رَبَّنَا بٰعِدْ بَیْنَ اَسْفَارِنَا وَ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ پھر اُن (یعنی اہل سبا) نے کہا: ہمارے رب! ہمارے سفروں کے درمیان لمبائی(طُول) کر دے. اور اُنہوں نے اپنے پر ظلم کیا اہل سبا 34:19
اَنَحْنُ صَدَدْنٰكُمْ عَنِ الْهُدٰى بَعْدَ اِذْ جَآءَكُمْ بَلْ كُنْتُمْ مُّجْرِمِیْنَ کیا ہم نے تمہیں ہدایت سے روکا تھا اس کے بعد کہ جب یہ تمہارے پاس آ چکی تھی؟نہیں، تم مجرم تھے قرآن پر ایمان 34:32
وَّ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖ١ۚ وَ اَنّٰى لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍۚۖ اور وہ کہیں گے: اب ہم اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں اور کس طرح (اب)اُن کے لیے (ایمان کو) ایک بہت دور کی جگہ سے پہنچ ہو کافرین کے 34:52
وَّ قَدْ كَفَرُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ یَقْذِفُوْنَ بِالْغَیْبِ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ اور واقعی اُنہوں نے اس (قرآن) سے پہلے تو انکار کیا تھا.اور وہ ایک بہت دور کی جگہ سے(اب) غیب کو نشانہ بنا رہے ہیں کافرین کے 34:53
وَ مَا یُمْسِكْ١ۙ فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اور جو (بھی) وہ (اللہ) روک لیتا ہے تو پھر اُس (اللہ)کے بعد اُس (چیز)کا کوئی بھیجنے (دینے) والا نہیں ہے. شان الہی 35:2
فَسُقْنٰهُ اِلٰى بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحْیَیْنَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ كَذٰلِكَ النُّشُوْرُ پھر ہم اُس (بادل) کو مردہ شہر کی طرف لے جاتے ہیں پھر ہم اس (پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتے ہیں. اسطرح ہی زندہ ہونا ہو گا دوبارہ زندہ ہونا 35:9
١ۚ۬ وَ لَئِنْ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَكَهُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اور اگر وہ سرک گے تو پھر کوئی ایک بھی نہیں ہے جو اُس (اللہ) کے بعداُن دونوں کو تھام سکے. شان الہی 35:41
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ اُس نے کہا: میرے رب! مجھے معاف کر دے اور مجھے ایک بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کو بھی نہ مل سکے سلیمنؑ کے بارے 38:35
وَ لَتَعْلَمُنَّ نَبَاَهٗ بَعْدَ حِیْنٍ اور، واقعی، تمہیں اس (بیان) کی خبر (حقیقت) ایک وقت کے بعد معلوم ہو جائے گی قرآن 38:88
١ؕ یَخْلُقُكُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ خَلْقًا مِّنْۢ بَعْدِ خَلْقٍ فِیْ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ١ؕ .وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے پیدا کرتا ہے تخلیق (ایک حالت) کے بعد تخلیق(حالت)، تین تاریکیوں (اندھیروں)میں. سبحان اللہ 39:6
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١۪ جھٹلایاان (کافرین) سے پہلے نوحؑ کی قوم اور اُن کے بعد والے گروہوں نے بھی، کفر کرنے والے 40:5
مِثْلَ دَاْبِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ جسطرح قوم نوحؑ اور عاد اور ثمود کی حالت ہوئی، اوروہ لوگ جو اُن کے بعد تھے قوم موسیؑ کے بارے 40:31
حَتّٰۤى اِذَا هَلَكَ قُلْتُمْ لَنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِهٖ رَسُوْلًا حتی کہ جب وہ فوت ہوا، تو تم نے کہا: (کہ) اللہ اُس کے بعد اب کوئی رسول نہیں بھیجے گا. قوم موسیؑ کے بارے 40:34
اُولٰٓئِكَ یُنَادَوْنَ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ۠ یہی(لوگ) ہیں (کہ)ان کو (جیسے) بہت دور سے بلایا جاتا ہے قرآن کے متعلق 41:44
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ اور واقعی اگر ہم اُس(انسان) کو اپنی طرف سے آرام (رحمت) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ اُسے تکلیف لگ چکی ہوتی ہے، تو وہ واقعی کہتا ہے: یہ تو میری ہی ہے انسان کی فطرت 41:50
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهٖ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا، کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے پھر تم اس سے کفر(انکار) بھی کرتے ہو۔۔۔۔ تو اُس سے زیادہ گمراہ اور کون ہو سکتا ہے جو دُور کے شک میں ہو؟ قرآن کے متعلق 41:52
وَ مَا تَفَرَّقُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اور اُنہوں نے اختلاف نہ کیا ماسوائے اپنے درمیان مخالفت کر کے بعد اس کے کہ جو علم اُن کے پاس آ بھی گیا تھا دین میں اختلاف 42:14
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْرِثُوا الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ اور بے شک جن لوگوں کو ان کے بعد کتاب کا وارث بنایا گیا ہے، وہ اس (کتاب) سے واقعی ایک فضول شک میں ہیں دین میں اختلاف 42:14
وَ الَّذِیْنَ یُحَآجُّوْنَ فِی اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا اسْتُجِیْبَ لَهٗ اورجو لوگ اللہ میں جھگڑا (بحث، حجت) کرتے ہیں اس (حقیقت)کے بعد کہ اُس (اللہ) کو مانا جا چکا ہے، کوئی اہمیت نہیں ہے 42:16
اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیْنَ یُمَارُوْنَ فِی السَّاعَةِ لَفِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ . کیا نہیں بے شک وہ لوگ جو (قیامت کی) گھڑی میں بحث (جھگڑا) کرتے ہیں، وہ واقعی ایک دور کی گمراہی میں؟ (قیامت) 42:18
وَ هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ مِنْۢ بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَ یَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ١ؕ اور وہ وہی ہے جوبارش کو نازل کرتا ہے اس کے بعد کے وہ مایوس ہو چکے ہوتے ہیں اور اپنی رحمت کو بکھیرتا ہے. شان باری تعالی 42:28
وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ اور جو کوئی بدلہ لیتا ہے اس کے بعد کہ اُس پر ظلم (زیادتی) ہوئی ہے۔۔۔ پھر یہی(لوگ) ہیں کہ ان پر کوئی پکڑ (الزام) نہیں ہے برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:41
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ وَّلِیٍّ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اور وہ جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے،پھر اس (اللہ)کے بعد اُس کے لیے کوئی بچانے والا دوست(ولی) نہیں ہے ایک اصول 42:43
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَنَا قَالَ یٰلَیْتَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَیْنِ فَبِئْسَ الْقَرِیْنُ حتی کہ جب وہ (اللہ کے ذکر سے غافل رہنے والا)ہمارے پاس آ جاتا ہے، تو وہ (اپنے شیطان ساتھی سے) کہتا ہے: اے، کاش کہ میرے اور تمہارے درمیان دو اُفقوں (یعنی مشرق اور مغرب) کا فاصلہ ہوتا پھر کیا ہی بُرا ساتھی(شیطان) ہے ایک اصول 43:38
وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ رِّزْقٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اور اللہ جو آسمان سے رزق (بارش) نازل کرتا ہے اور پھر اُس سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے (اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں 45:5
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَ اللّٰهِ وَ اٰیٰتِهٖ یُؤْمِنُوْنَ پھر اللہ اور اُس کی آیات کے (انکار) بعد، وہ کونسی حدیث (کلام، بات) پر ایمان لائیں گے ایک سوال ہے 45:6
وَ اٰتَیْنٰهُمْ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْاَمْرِ١ۚ فَمَا اخْتَلَفُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ۙ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اور ہم نے اُن کو (دین کے)واضح احکامات دئیے. پھر اُنہوں نے اختلاف نہ کیا ماسوائے کہ اس کے بعد کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھا اپنے درمیان دشمنی کی وجہ سے(اختلاف کیا). بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:17
فَمَنْ یَّهْدِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ اللّٰهِ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ ؟ پھر کون ہے جو اُس کو اب اللہ کے سوا (بعد) ہدایت دے؟ کیا پھر بھی تم نصیحت نہیں پکڑو گئے؟ خواہش کو اپنا معبود بنانا 45:23
قَالُوْا یٰقَوْمَنَاۤ اِنَّا سَمِعْنَا كِتٰبًا اُنْزِلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى اُنہوں نے کہا: اے ہمارے لوگو! بے شک! ہم نے ایک کتاب کو سنا ہے جو موسی ؑ کے بعد نازل کی گی ہے قرآن اور جنات 46:30
اِنَّ الَّذِیْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدَى١ۙ بے شک! وہ لوگ جو اپنی پیٹھوں پرمڑتے ہیں اس کے بعد کہ اُن کے لیے ہدایت کو واضح کر دیا جاتا ہے ، شیطان اُن کو ترغیب دیتا ہے 47:25
وَ شَآقُّوا الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدٰى١ۙ اور رسول ﷺ کی مخالفت کرتے ہیں اس کے بعد کہ ہدایت کو اُن کے لیے واضح کر دیا گیا جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:32
مِنْۢ بَعْدِ اَنْ اَظْفَرَكُمْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرًا ، اس کے بعد کہ اُس نے تمہیں اُن پر غلبہ بھی دے دیا. اللہ دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو تاریخی آیت 48:24
بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِ١ۚ (کیوں کہ) ایمان کے بعد گناہ (فسق) کا نام (ہی) بہت بُرا ہے. ایمان والوں کو ہدایت 49:11
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا١ۚ ذٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِیْدٌ (کہ) جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو چکے ہوں گے (تو کیا ہم کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا)؟ وہ تو (پھر) بہت ہی دور کی واپسی ہو گی! کافرین کا سوال 50:3
قَالَ قَرِیْنُهٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیْتُهٗ وَ لٰكِنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ اُس کا (شیطان)ساتھی کہتا ہے: ہمارے رب! میں نے تو اُس کو (تیرا) باغی نہیں بنایا تھا، لیکن وہ(خود ہی) دور کی گمراہی میں تھا قیامت 50:27
وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍ اور جنت متقین (نیک لوگوں) کے نزدیک لائی جائے گی، (وہ) دور نہ ہو گی قیامت 50:31
اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اَنْ یَّاْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْضٰى ، ماسوائے اُس کے بعد کہ اللہ حکم دے جس کے لئے چاہے اور(اللہ) راضی بھی ہو فرشتوں کی شفاعت 53:26
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوْا یہی(لوگ) ہیں درجات کے بڑے اُن لوگوں سے جو بعد میں خرچ اور لڑائی کرتے ہیں. جنگ اور قتال میں خرچ 57:11
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا جان لو کہ بے شک اللہ زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے. یوم حساب 57:17
وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا اور وہ لوگ جو اُن کے بعد (ایمان میں) آئے، وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمیں معاف کر دے اور ہمارے اُن بھایؤں کو مہاجر اور انصار 59:10
وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُ ، اور ایک رسول کی خوشخبری دیتا ہوں جو میرے بعد آئے گا، اُس کا نام احمد(بہت تعریف والا) ہو گا عیسی ابن مریم ؑ 61:6
١ؕ لَا تَدْرِیْ لَعَلَّ اللّٰهَ یُحْدِثُ بَعْدَ ذٰلِكَ اَمْرًا تم نہیں جانتے کہ شاید اللہ اس کے بعد کوئی(اور) معاملہ(راہ) نکال دے طلاق اور عدت 65:1
سَیَجْعَلُ اللّٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُّسْرًا۠ . اللہ تنگی کے بعد آسانی فراہم کر دے گا طلاق اور عدت 65:7
فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ تو پھر بے شک! اللہ، وہی، اُس کا رکھوالا (مولا)ہے، اور جبریل ؑ اور صالح مومنین اور اس کے بعد فرشتے بھی مدد گارہیں نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:4
عُتُلٍّۭ بَعْدَ ذٰلِكَ زَنِیْمٍۙ لالچی(سخت جھگڑالو)، اور اس کے بعد، بدکردار جس کی اطاعت نہیں کرنی 68:13
اِنَّهُمْ یَرَوْنَهٗ بَعِیْدًاۙ بے شک! وہ (کافرین) تو اس (عذاب) کو ایک بہت دور (کی چیز)دیکھتے ہیں عذاب 70:6
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ پھرکون سی حدیث(کلام) پر اس (قرآن) کے بعد، وہ ایمان لائیں گے؟ مجرمین 77:50
وَ الْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِكَ دَحٰهَاؕ اور اس کے بعد زمین کو اُس نے پھیلایا آسمان کی روشنی اور اندھیرا کے بعد 79:30
فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ پھر اس کے بعد آپﷺ کو (یوم) جزا کے بارے میں کون(انسان) جھٹلا سکتا ہے؟ ایک سوال 95:7
وَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنَةُؕ اور نہیں فرقے بنائے اُن لوگوں نے جن کو کتاب دی گی ماسوائے بعد اس کے کہ اُن کے پاس ایک واضح ثبوت آ گیا (صیحفوں) 98:4