Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-42 ایت نمبر
| ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِیْنَؕ |
| آسان اُردو | پھرہم نے اُن کے بعد دوسری نسلیں پیدا کر لیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں اٹھائیں |
| احمد رضا خان | پھر ان کے بعد ہم نے اور سنگتیں (قومیں) پیدا کیں |
| احمد علی | پھر ہم نے ان کے بعد اوربہت سے دور پیدا کیے |
| فتح جالندھری | پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں |
| طاہر القادری | پھر ہم نے ان کے بعد (یکے بعد دیگرے) دوسری امتوں کو پیدا فرمایا، |
| علامہ جوادی | پھر اس کے بعد ہم نے دوسری قوموں کو ایجاد کیا |
| ایم جوناگڑھی | ان کے بعد ہم نے اور بھی بہت سی امتیں پیدا کیں |
| حسین نجفی | پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں پیدا کیں۔ |
| M.Daryabadi: | Then after them We brought forth other generations. |
| M.M.Pickthall: | Then after them We brought forth other generations. |
| Saheeh International: | Then We produced after them other generations. |
| Shakir: | Then We raised after them other generations. |
| Yusuf Ali: | Then We raised after them other generations. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نوحؑ کے بعد جو قومیں آئی ان کے بارے میں اور ان کا انجام اور ان کے بعد دوسرے لوگ پیدا کر لیے