Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-43 ایت نمبر
| مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَؕ |
| آسان اُردو | کوئی بھی اُمت (قوم) اپنی مقررہ مدت (اجل)سے آگے نہیں جا سکتی اور نہ ہی (اس سے) پیچھے رہ سکتی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کوئی امت نہ اپنے معین وقت سے پہلے جاسکتی ہے، نہ اس کے بعد ٹھہر سکتی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھیر سکی |
| احمد رضا خان | کوئی امت اپنی میعاد سے نہ پہلے جائے نہ پیچھے رہے |
| احمد علی | کوئی جماعت نہ اپنے وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے |
| فتح جالندھری | کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے |
| طاہر القادری | کوئی بھی امت اپنے وقت مقرر سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ وہ لوگ پیچھے ہٹ سکتے ہیں، |
| علامہ جوادی | کوئی امتّ نہ اپنے مقررہ وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے |
| ایم جوناگڑھی | نہ تو کوئی امت اپنے وقت مقرره سے آگے بڑھی اور نہ پیچھے رہی |
| حسین نجفی | کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے۔ اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | No community can anticipate their term, nor can they lay behind. |
| M.M.Pickthall: | No nation can outstrip its term, nor yet postpone it. |
| Saheeh International: | No nation will precede its time [of termination], nor will they remain [thereafter]. |
| Shakir: | No people can hasten on their doom nor can they postpone (it). |
| Yusuf Ali: | No people can hasten their term, nor can they delay (it). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نوحؑ کے بعد جو قومیں آئی ان کے بارے میں اور ان کا انجام اور ان کے بعد دوسرے لوگ پیدا کر لیے اور لوگوں کو یہ بتایا جا رہا ہے کہ ہر اُمت کا ایک وقت ہوتا ہے