اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-23 ایت نمبر

مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَاهْدُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطِ الْجَحِیْمِ
آسان اُردو اللہ کے سوا، پھر اُن کو جہنم کے راستے کی طرف لے چلو؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جن کی یہ اللہ کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے، پھر انہیں دوزخ کا راستہ دکھاؤ۔
ابو الاعلی مودودی پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ
احمد رضا خان اللہ کے سوا، ان سب کو ہانکو راہِ دوزخ کی طرف،
احمد علی سوائے الله کے پھر انہیں جہنم کے راستے کی طرف ہانک کر لے جاؤ
فتح جالندھری (یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو
طاہر القادری اللہ کو چھوڑ کر، پھر ان سب کو دوزخ کی راہ پر لے چلو،
علامہ جوادی اور ان کے تمام معبودوں کو اور ان کو جہّنم کا راستہ تو بتادو
ایم جوناگڑھی (ان سب کو) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راه دکھا دو
حسین نجفی اور پھر سب کو دوزخ کا راستہ دکھاؤ۔
=========================================
M.Daryabadi: Beside Allah, and lead them on to the path of the Flaming Fire.
M.M.Pickthall: Instead of Allah, and lead them to the path to hell;
Saheeh International: Other than Allah, and guide them to the path of Hellfire
Shakir: Besides Allah, then lead them to the way to hell.
Yusuf Ali: "Besides Allah, and lead them to the Way to the (Fierce) Fire!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں