روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِصِحَافٍ مِّنْ ذَهَبٍ وَّ اَكْوَابٍ١ۚ | اُن پر سونے کی ڈشیں (تھال) اور ساغر گھومائے جائیں گے | اللہ کے بندے | 43:71 |
| بِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِیْقَ١ۙ۬ وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۙ | پیالے اورطشتریاں (پلیٹیں) اور گلاس خالص چشمے سے لئے ہوئے | المقربون | 56:18 |
| وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِیْرَاۡۙ | اور اُن پرچاندی سے بنے ہوئے پیالوں کا دور ہو گا، اور گلاس جیسے کہ صاف شفاف شیشہ | نیکوکار | 76:15 |
| وَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ | اور (سامنے) رکھے ہوئے گلاس ہیں | جنتوں میں | 88:14 |
| : |