اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَهٗ لَهٗۤ اَضْعَافًا كَثِیْرَةً١ؕ کون ہے جو اللہ کوقرض دے ایک اچھا قرضہ پھر وہ(اللہ) اس (قرضے) کو اس (انسان) کے لیے بہت زیادہ محکم اور منفرد ایت 2:245
مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ کون ہے وہ جو اُس کے ہاں( یا اُس کے سامنے) شفارش(شفاعت) کرئے ماسوائے اُس (اللہ) کے حکم سے؟ آیت الکرسی 2:255
وَ اِنْ یَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهٖ اور اگر وہ تم کو چھوڑ دیتا ہے تو پھروہ کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا اس (اللہ)کے بعد؟ جنگ اُحد کے بعد اصول 3:160
اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ بے شک! اللہ سینوں کے رازوں کو (بھی) جانتا ہے ایمان والوں کو 5:7
وَ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ۚ و چاہے قریبی رشتہ دار(کے خلاف) ہی ہو حرام کردہ چیز 6:152
قَالُوْا وَ اَقْبَلُوْا عَلَیْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ اُنہوں نے کہا اور وہ اُن کی طرف چلے آ رہے تھے: کیا ہے جو تم نے گم کر دیا ؟ یوسفؑ کی کہانی 12:71
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ مَّا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ۙ اور جب اُن کو کہا جاتا ہے: (کہ) تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے؟ (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:24
وَ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا مَا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ؕ اورکہا (پوچھا)جاتا ہے اُن لوگوں کو جو تقوی کرتے ہیں: (کہ) تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے؟ قرآن کے بارے 16:30
وَ اٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ اور قرابت دار اورمسکین اور مسافر کو اُن کا حق دیا کرو محکم آیت 17:26
وَ ذَا النُّوْنِ اِذْ ذَّهَبَ مُغَاضِبًا اور ذوالنون ؐ، جب وہ غصے میں چل پڑے پیغمبر 21:87
حَتّٰۤى اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ تی کہ جب ہم نے اُن (آخرت کے منکروں)پر شدید عذاب کا دروازہ کھول دیا اللہ کے احکامات سے غافل 23:77
یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهٖ١ۖۗ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنَ وہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو سے تمہیں تمہاری زمینوں سے نکال دے. پھر اب تم کیا حکم دیتے ہو؟ موسی ؑ کے بارے 26:35
ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَا ذَا یَرْجِعُوْنَ پھر اُن سے واپس مڑ آ پھر دیکھ کہ وہ کیا (جواب) واپس کرتے ہیں سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:28
١ۙ۬ وَّ الْاَمْرُ اِلَیْكِ فَانْظُرِیْ مَا ذَا تَاْمُرِیْنَ ،اور حکم توتیری طرف (سے)ہے؛ پس دیکھ(یعنی غور کر) لینا جو بھی حکم کرنا ہے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:33
وَ لَمْ تُحِیْطُوْا بِهَا عِلْمًا اَمَّا ذَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ اور تم نے اُن(آیات) کا علم سے احاطہ(عبور)توکیا نہ تھا یا کیا وہ (اور) تھاجو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے؟ قیامت کے دن 27:84
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ اور (اُس) دن جب وہ (اللہ) اُن(مشرکین) کو پکارے گا پھر کہے گا: تم نے رسولوں کو کیا جواب دیا تھا؟ قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:65
فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ؕ چنانچہ رشتہ دار کو اُس کا حق دو اورمسکین (غریب) کو اور مسافرکو(بھی). ی احکامات 30:38
هٰذَا خَلْقُ اللّٰهِ فَاَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ یہ تو اللہ کی تخلیق ہے. پس مجھے دکھاؤ کہ کیا پیدا کیا ہے ان (فرضی معبودوں) نے جو اُس کے سوا ہیں آیت نمبر 10 31:11
وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًا . کوئی جاندار نہیں جانتا کہ آنے والے کل کو وہ کیا کمائے گا سبحان اللہ 31:34
قُلْ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَعْصِمُكُمْ مِّنَ اللّٰهِ (آپﷺ اُن سے) کہیں: کون ہے وہ جو تمہیں اللہ سے بچا لے گا جنگ خندق 33:15
وَ اِنْ تَدْعُ مُثْقَلَةٌ اِلٰى حِمْلِهَا لَا یُحْمَلْ مِنْهُ شَیْءٌ وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ؕ اور اگر کوئی بوجھ سے لدا ہوا اپنے بوجھ کی طرف(کسی کو) پکارے گا، تو اس(بوجھ) میں سے کوئی چیز بھی نہیں اُٹھائے گا چاہے وہ نزدیکی رشتہ دار ہی ہوا شان الہی 35:18
اَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ مجھے دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین سے کیا پیدا کیا ہے! تمام انسانوں کو 35:40
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا ذَا تَعْبُدُوْنَۚ جب اُس نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: کیا ہے جس کی تم عبادت کرتے ہو؟ ابراہیم کے بارے 37:85
اَنِّیْۤ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَا ذَا تَرٰى١ؕ کہ میں بے شک تمہیں ذبح کروں. چنانچہ دیکھو، تمہارا کیا خیال ہے؟ ابراہیمؑ کے بارے 37:102
وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ اور ہمارے بندے قوت والے داود ؑ کو یاد کریں،. بے شک! وہ بہت زیادہ توبہ (رجوع) کرتا تھا (آپﷺ) کو حکم 38:17
قُلْ اَرَءَیْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ (آپﷺ)کہیں: کیا تم نے سوچا ہے کہ جن (لوگوں)کو تم اللہ کے سواپکارتے ہو؟ مجھے دکھاؤ (کہ) اُن (لوگوں)نے زمین سے کیا پیدا کیا ہے (کافرین) 46:4
قَالُوْا لِلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ مَا ذَا قَالَ اٰنِفًا١۫ تو وہ اُن سے جن کو علم دیا گیا، کہتے ہیں: کیا تھا وہ جو اُس نے ابھی کہا تھا؟ یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے 47:16
مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَهٗ لَهٗ وَ لَهٗۤ اَجْرٌ كَرِیْمٌۚ کون ہے جو اللہ کو ایک اچھا قرضہ دے، پھر وہ اُس کے لئے اُس (رقم) کو دوگنا کر دے اور اُس کے لئے ایک عزت والا اجر بھی ہو گا؟ جنگ اور قتال میں خرچ 57:11
اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَّ بَنِیْنَؕ کہ وہ مال اور بیٹوں والا ہے جس کی اطاعت نہیں کرنی 68:14
وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ اور (حلق میں) اٹکنے والاکھانا اور ایک درد ناک عذاب ہے جھٹلانے والوں کے لیے 73:13
١ۙ وَ لِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْكٰفِرُوْنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا اور تاکہ وہ جن کے دلوں میں بیماری ہے، اور کافرین،کہیں: (کہ) اللہ کا اس مثال سے کیا ارادہ ہے؟ سقر 74:31
یَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ یتیم نزدیکی رشتہ دار کو بلندی کے لیے 90:15
اَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ یا غریب خاکسار کو(یعنی انتہائی غربت والا) بلندی کے لیے 90:16