|
وَبِالۡاٰخِرَةِ هُمۡ يُوۡقِنُوۡنَؕ
|
اور آخرت کا ، وہ یقین والے ہیں
|
متقین کا وصف
|
2:4
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
١ؕ قَدْ بَیَّنَّا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ
|
بیشک ہم نے یقین والے لوگوں کے لیے تو آیات واضح کی ہیں
|
جاہل لوگوں کے بارے میں
|
2:118
|
|
١ۚ وَ مَا قَتَلُوْهُ یَقِیْنًۢاۙ
|
وریقینَا اُنہوں نے اُس (حضرت عیسٰی ؑ ) کو قتل نہیں کیا
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:157
|
|
وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ
|
یقین والے لوگوں کے لیے فیصلہ کرنے والا اللہ سے اچھاکون ہے؟
|
اللہ کی نازل کردہ کتاب کے علاوہ جو فیصلہ بھی ہو
|
5:50
|
|
وَ لِیَكُوْنَ مِنَ الْمُوْقِنِیْنَ
|
تاکہ وہ یقین رکھنے والوں میں سے ہو جائے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:75
|
|
لَعَلَّكُمْ بِلِقَآءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ
|
، کہ شاید تم اپنے رب سے ملاقات کا یقین کر لو
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:2
|
|
وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ
|
اور اپنے رب کی عبادت کریں حتی کہ آپؐ کو یقین (یعنی موت) آ جائے
|
آپﷺ کو حکم
|
15:99
|
قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ
|
(موسیؑ نے) کہا: اگر تم پکے یقین والے ہو تو، رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ اُن(دونوں) کے درمیان ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:24
|
|
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَ
|
(یعنی مومنین) جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر، وہ یقین والے ہیں۔
|
مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر
|
27:2
|
|
وَ جَحَدُوْا بِهَا وَ اسْتَیْقَنَتْهَاۤ اَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَّ عُلُوًّا١ؕ
|
اور اُنہوں نے اُن(نشانیوں) سے، ظلم(نافرمانی) اوربغاوت سے انکار کیااور اُن کے دلوں نے اُن (نشانیوں) کو تسلیم بھی کیا.
|
موسی ؑ کے بارے
|
27:14
|
|
وَ جِئْتُكَ مِنْ سَبَاٍۭ بِنَبَاٍ یَّقِیْنٍ
|
اور میں آپ کے پاس سباسے ایک یقینی خبر سے آیا ہوں.
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:22
|
|
١ۙ اَنَّ النَّاسَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا لَا یُوْقِنُوْنَ۠
|
، (کیوں کہ) بے شک لوگ ہماری آیات پر یقین نہیں رکھتے تھے
|
قرب قیامت
|
27:82
|
|
فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لَا یَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِیْنَ لَا یُوْقِنُوْنَ
|
پس آپﷺ صبر کریں. بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے،اور وہ لوگ جویقین نہیں رکھتے ہیں آپﷺ کو کمزور(بے صبرا) نہ بنا دیں
|
آپﷺ کو حکم
|
29:59
|
|
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ
|
جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت کا، وہ یقین رکھتے ہیں
|
محسنین
|
31:4
|
|
رَبَّنَاۤ اَبْصَرْنَا وَ سَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ
|
، (اور کہتے ہیں): ہمارے رب! ہم نے دیکھ لیا ہے اور سن بھی لیا ہے، پس ہمیں واپس بھیج دے؛ (کہ)ہم نیک عمل کریں،(اب) بے شک! ہمیں یقین ہے
|
یوم قیامت
|
32:12
|
|
وَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یُوْقِنُوْنَ
|
اور ہماری آیات پر پختہ یقین رکھتے رہے
|
(بنی اسرائیل)
|
32:24
|
|
رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ۘ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ
|
رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے اگر تم یقین والے ہو
|
شان الہی
|
44:7
|
|
وَ فِیْ خَلْقِكُمْ وَ مَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَۙ
|
اور تمہاری تخلیق میں، اورجو(تمام) جانور اُس نے (زمین میں) بکھیرے ہیں (اُن میں بھی)یقین رکھنے والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
(اللہ کی حاکمیت کی)
|
45:4
|
|
هٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ
|
یہ لوگوں کے لئے ایک واضح اشارہ ہے، اور یقین رکھنے والے لوگوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
|
(قرآن)
|
45:20
|
|
قُلْتُمْ مَّا نَدْرِیْ مَا السَّاعَةُ١ۙ اِنْ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحْنُ بِمُسْتَیْقِنِیْنَ
|
تو تم نے کہا تھا: ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے. ہم نہیں خیال کرتے اس(گھڑی) کو ماسوائے ایک گمان کے، اور ہم کسی طرح سے بھی (اس حقیقت کے) یقین والے نہیں ہیں
|
یوم قیامت
|
45:32
|
|
وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَۙ
|
اور یقین رکھنے والوں کے لیے زمین میں (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
شان الہی
|
51:20
|
|
اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ١ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَؕ
|
یا کیا اُنہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا؟ نہیں، وہ یقین والے ہی نہیں ہیں
|
ایک سوال
|
52:36
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِۚ
|
بے شک! یہ واقعی، وہ بہت سچی یقین والی ہے
|
(ایسا ہونا)
|
56:95
|
|
وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ
|
اور بے شک وہ! ایک قطعی یقین والی سچائی ہے
|
قرآن کے بارے
|
69:51
|
|
١ۙ لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ
|
؛ تاکہ جن (لوگوں) کو کتاب دی گی ہے یقین کر لیں،
|
سقر
|
74:31
|
|
حَتّٰۤى اَتٰنَا الْیَقِیْنُؕ
|
حتی کہ ہمیں موت آ گئی
|
مجرمین کا کہنا
|
74:47
|
|
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ
|
نہیں! اگر تم جانتے ہوتے یقین والے علم سے
|
کثرت حاصل کرنے والے
|
102:5
|
|
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ
|
پھر تم اُس(جہنم) کو واقعی یقین والی آنکھ سے دیکھو گے
|
کثرت حاصل کرنے والے
|
102:7
|