اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 21-پارہ نمبر              The Spider-29 سورت العنکبوت Ayah No-59 ایت نمبر

الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
آسان اُردو جو لوگ صبر کرتے ہیں اور اپنے رب پر توکل (بھروسہ) کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جنہوں نے صبر سے کام لیا، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
احمد رضا خان وہ جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں
احمد علی جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں
فتح جالندھری جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
طاہر القادری (یہ وہ لوگ ہیں) جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر ہی توکّل کرتے رہے،
علامہ جوادی جن لوگوں نے صبر کیا ہے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں
ایم جوناگڑھی وه جنہوں نے صبر کیا، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں
حسین نجفی جنہوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Who persevere and in their Lord trust!
M.M.Pickthall: Who persevere, and put their trust in their Lord!
Saheeh International: Who have been patient and upon their Lord rely.
Shakir: Those who are patient, and on their Lord do they rely.
Yusuf Ali: Those who persevere in patience, and put their trust, in their Lord and Cherisher.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
٭صبر اور اللہ پر توکل کی شرط ہے