اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَۙ
آسان اُردو افسوس(برائی) ہے فراڈ کرنے والوں کے لئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی۔
ابو الاعلی مودودی تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے
احمد رضا خان تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے
احمد علی کم تولنے والوں کے لیے تباہی ہے
فتح جالندھری ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
طاہر القادری بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئے،
علامہ جوادی ویل ہے ان کے لئے جو ناپ تول میں کمی کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی
حسین نجفی بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے (ڈنڈی مارنے) والوں کے لئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Woe Unto the scrimpers:
M.M.Pickthall: Woe unto the defrauders:
Saheeh International: Woe to those who give less [than due],
Shakir: Woe to the defrauders,
Yusuf Ali: Woe to those that deal in fraud,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء