اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ كَفَّلَهَا زَكَرِیَّا١ؕۚ اور زکریا ؑ کو اُس کا کفیل (سرپرست) بنایا مریم کی پرورش 2:37
وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَهُمْ اَیُّهُمْ یَكْفُلُ مَرْیَمَ١۪ اور آپؐ اُن کے پاس نہیں تھے جب اُنہوں نے اپنے قلموں کو (بطورِ قرعہ) ڈالا کہ اُن میں سے کون مریم کا سرپرست (کفیل) ہو گا، زکریا اور مریم کے بارے 3:44
وَ مَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً سَیِّئَةً یَّكُنْ لَّهٗ كِفْلٌ مِّنْهَا١ؕ اور جو(انسان) کسی برائی کی سفارش کرتا ہے تو اُس کے لیے اُس میں سے ذمہ داری ہو گی منفرد ایت اور ایک اصول 4:85
وَ قَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَیْكُمْ كَفِیْلًا١ؕ اور تم نے واقعی اللہ کو اپنے پر ضمانتی بھی بنا لیا ہو. محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:91
اِذْ تَمْشِیْۤ اُخْتُكَ فَتَقُوْلُ هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى مَنْ یَّكْفُلُهٗؕ جب تیری بہن (فرعون کے پاس) گئی اور بولی: کیا میں تمہیں اُس کے بارے میں بتاؤں جو اس کی پرورش کرے؟ موسیؑ کے بارے 20:40
یَّكْفُلُوْنَهٗ لَكُمْ وَ هُمْ لَهٗ نٰصِحُوْنَ وہ تمہارے لیے اس (بچے)کی پرورش کریں (یعنی دودھ بھی پلوائیں) اور وہ اس (بچے)کے خیر خواہ بھی ہوں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:12
فَقَالَ اَكْفِلْنِیْهَا وَ عَزَّنِیْ فِی الْخِطَابِ پھر وہ کہتا ہے: کہ اُس کو بھی میرے حوالے کرو، اور وہ مجھ سے بات چیت میں بھی جیت گیا ہے داودؑ کے بارے 38:23
یُؤْتِكُمْ كِفْلَیْنِ مِنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِهٖ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا اوروہ تمہارے لئے ایک روشنی بنا دے گا جس سے تم چل سکو گے، اور تمہیں معاف کر دے گا. اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:28