روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَتَجِدَنَّهُمْ اَحْرَصَ النَّاسِ عَلٰى حَیٰوةٍ١ۛۚ وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا | اور تم اُن کو لوگوں میں سے اور اُن میں سے بھی جو شرک کرتے ہیں، زندگی پر لالچی ترین پاﺅگے | بنی اسرائیل کے لیے | 2:96 |
| مَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ لَا الْمُشْرِكِیْنَ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْكُمْ مِّنْ خَیْرٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ.... | نہ ہی اہلِ کتاب میں سے کفر کرنے والے اور نہ ہی مشرکین چاہتے ہیں کہ تمہارے رب کی طرف سے تم (مسلمانوں) پرخیر(اچھی چیز) نازل کی جائے.... | ایمان والوں کو خطاب | 2:105 |
| : | |||
| وَ قَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا١ؕ قُلْ بَلْ مِلَّةَ اِبْرٰهٖمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | اور وہ کہتے ہیں : یہودی یا عیسائی ہو جاﺅتوتم صیح چلو گے( آپؐ )کہیں: نہیں، ( بلکہ ہم مانتے ہیں) ابراہیم ؑ کی ملت (دین، طور طریقہ) ایک حنفی(سیدھا) ہے اور وہ (ابراہیم ؑ) مشرکین میں سے نہیں تھا | ( بنی اسرائیل, اہل کتاب، | 2:135 |
| وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْن | اور وہ مشرکین میں سے نہیں تھا | اہل کتاب اور ابراہیم | 3:67 |
| وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | اور وہ (حضرت ابراہیم ؑ) مشرکین میں سے نہیں تھا | مقام ابراہیم | 3:95 |
| وَ لَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى یُؤْمِنَّ١ؕ وَ لَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَتْكُمْ١ۚ | اور تم (مسلمان)مشرک عورتوں سے نکاح نہ کروحتی کہ وہ ایمان لائیں؛ اورواقعی ایک مومن خادمہ مشرک عورت سے بہتر ہے اگرچہ وہ تمہیں اچھی بھی لگے | منفرد ایت محکم ایت | 2:221 |
| وَ لَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى یُؤْمِنَّ١ؕ وَ لَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَتْكُمْ١ۚ | اور تم (مسلمان)مشرک عورتوں سے نکاح نہ کروحتی کہ وہ ایمان لائیں؛ اورواقعی ایک مومن خادمہ مشرک عورت سے بہتر ہے اگرچہ وہ تمہیں اچھی بھی لگے | منفرد ایت محکم ایت | 2:221 |
| وَ لَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكُمْ١ؕ | اور واقعی ایک مومن غلام مشرک( مرد )سے بہتر ہے اگرچہ وہ تمہیں اچھا بھی لگے | منفرد ایت محکم ایت | 2:221 |
| اَلَّا نَعْبُدَ اِلَّا اللّٰهَ وَ لَا نُشْرِكَ بِهٖ شَیْئًا | کہ ہم(دونوں فریق) نہیں عبادت کریں گے ماسوائے اللہ کے اور ہم اُس کے ساتھ کسی چیزکا بھی شرک نہیں کریں گے | اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ | 3:64 |
| بِمَاۤ اَشْرَكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا١ۚ | اس وجہ سے جو وہ اللہ سے شرک کرتے ہیں جس کے بارے میں کوئی سند نازل نہیں کی گی ہے | کافرین کے بارے | 3:151 |
| وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا اَذًى كَثِیْرًا١ؕ | اور اُن لوگوں سے بھی جو شرک کرتے ہیں بہت تکلیف دہ باتیں سنو گے | منفرد ایت | 3:186 |
| فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ | ، پھر اگر وہ (بہن بھائی) اَس(دو کی تعداد) سے زیادہ ہیں، تو پھر وہ تیسرے حصے میں حصہ دار (شریک) ہوں گے | محکم ایت | 4:12 |
| وَ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ لَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَیْئًا | اور اللہ کی ہی عبادت کرواور اُس کے ساتھ کسی شئے کا بھی شرک نہ کرو | محکم ایت | 4:36 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ | بے شک! اللہ معاف نہیں کرتا ہے کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے | شرک | 4:48 |
| وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰۤى اِثْمًا عَظِیْمًا | اور جو(انسان) اللہ سے شرک کرتا ہے پھرحقیقت میں وہ ایک گناہ عظیم ایجاد کرتا ہے | شرک | 4:48 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ | بے شک! اللہ معاف نہیں کرتا کہ اُس کے ساتھ شرک کیا جائے | منفرد آیت | 4:116 |
| وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا | جو کوئی بھی اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے پھروہ بے شک بہت زیادہ گمراہیوں کی طرف گمراہ ہو جاتا ہے | منفرد آیت | 4:116 |
| اِنَّهٗ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ | بے شک! وہ جو(شخص) اللہ سے شرک کرتا ہے، | عیسی کا پیغام | 5:72 |
| الْیَهُوْدَ وَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا١ۚ | یہودیوں اور اُن کو جو شرک کرتے ہیں دشمنی میں شدید | اہل ایمان کی دشمنی میں شدید | 5:82 |
| وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | اور آپؐ مشرکین میں سے نہ ہوں | آپﷺ کو حکم | 6:14 |
| وَّ اِنَّنِیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَۘ | اوربے شک! میں بری ہوں اس سے جو تم شرک کرتے ہو | نبی اکرمﷺ کو | 6:19 |
| ثُمَّ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا | پھر ہم کہیں گے ان لوگوں سے جو شرک کیا کرتے تھے: | منفرد آیت | 6:22 |
| اَیْنَ شُرَكَآؤُكُمُ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ | کہاں ہیں تمہارے شریک جن کا تم زعم(تکیہ، گمان) کیا کرتے تھے | منفرد آیت | 6:22 |
| اَنْ قَالُوْا وَ اللّٰهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِیْنَ | کہ وہ کہیں گے: اللہ کی قسم! ہمارے رب ! ہم کبھی بھی مشرک(شرک کرنے والے) نہیں تھے | مشرکین کے بارے | 6:23 |
| وَ تَنْسَوْنَ مَا تُشْرِكُوْنَ | اور تم (اُس وقت) بھول جاتے ہوجو شرک تم کرتے ہو | مشرکین | 6:41 |
| ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ | پھر تم (لوگ) شرک کرتے ہو | شان باری تعالی | 6:64 |
| اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَ | بیشک میں بری ہوں اُس سے جوجو تم شرک کرتے ہو | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:78 |
| وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ | اور میں مشرکین میں سے نہیں ہوں | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:79 |
| وَ لَاۤ اَخَافُ مَا تُشْرِكُوْنَ بِهٖۤ | اورمیں نہیں ڈرتا جو تم اُس (اللہ) سے شرک کرتے ہو | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:80 |
| وَ كَیْفَ اَخَافُ مَاۤ اَشْرَكْتُمْ | اورکسطرح (کیوں) میں ڈروں( اُس سے) جو تم شرک کرتے | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:80 |
| وَ لَا تَخَافُوْنَ اَنَّكُمْ اَشْرَكْتُمْ بِاللّٰهِ | اور تم نہیں ڈرتے ہو کہ تم اللہ سے شرک کرتے ہو | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:80 |
| وَ لَوْ اَشْرَكُوْا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اور اگر وہ ( تمام انبیاء) بھی شرک کرتے تو واقعی اُن سے چھین لیے جاتے جو وہ(اعمال) کیا کرتے تھے | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:88 |
| الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ اَنَّهُمْ فِیْكُمْ شُرَكٰٓؤُا١ؕ | جن کا تم گمان(مان) کیا کرتے تھے کہ بے شک وہ تم میں شریک (حصہ دار )ہیں | ظالمین کے بارے | 6:94 |
| وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ الْجِنَّ وَ خَلَقَهُمْ | ور وہ(مشرک) جنوں کو ﷲ کا شریک بناتے ہیں، اور اُس (ﷲ) نے تو اُن (جنوں) کو پیدا کیاہے | مشرکین کے بارے | 6:100 |
| وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ | اور مشرکین سے نظراندازی(کنارہ) کریں | آپﷺ کو واضح حکم | 6:105 |
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشْرَكُوْا١ؕ | اوراگر اللہ چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے | آپﷺ کو واضح حکم | 6:105 |
| وَ اِنْ اَطَعْتُمُوْهُمْ اِنَّكُمْ لَمُشْرِكُوْنَ | اور اگر تم (مومن) اُن(شیطان کے دوستوں) کا کہنا مان لو گے توبے شک تم بھی واقعی مشرک ہو ئے | حلال و حرام | |
| فَقَالُوْا هٰذَا لِلّٰهِ بِزَعْمِهِمْ وَ هٰذَا لِشُرَكَآئِنَا١ۚ | پھر اپنے خیال سے کہتے ہیں کہ یہ (حصہ) تو اللہ کے لیے ہے اور یہ (حصہ) ہمارے شریکوں کے لیے ہے | مشرکین | 6:136 |
| فَمَا كَانَ لِشُرَكَآئِهِمْ | پھر جو ان کے شریکوں کے لیے (حصہ) ہوتا ہے | مشرکین | 6:136 |
| وَ مَا كَانَ لِلّٰهِ فَهُوَ یَصِلُ اِلٰى شُرَكَآئِهِمْ١ؕ | اور جو(حصہ) اللہ کے لیے ہوتا ہے پھر وہ تو ان کے شریکوں کی طرف جا پہنچتا ہے | مشرکین | 6:136 |
| وَ كَذٰلِكَ زَیَّنَ لِكَثِیْرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ | اور اسطرح مشرکین میں سے اکثر کے لیے خوشنما بنا دیا ہے | مشرکین | 6:137 |
| قَتْلَ اَوْلَادِهِمْ شُرَكَآؤُهُمْ | ان کی اولاد کا قتل ان کے شریکوں نے | مشرکین | 6:137 |
| ١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مَّیْتَةً فَهُمْ فِیْهِ شُرَكَآءُ١ؕ | ؛ اور اگر وہ مرا ہوا ہے، پھر وہ (مرد اور عورتیں) اُس (کے کھانے) میں حصہ دار ہی | مشرکین | 6:139 |
| سَیَقُوْلُ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا | جو لوگ شرک کرتے ہیں کہیں گے : | مشرکین | 6:148 |
| لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشْرَكْنَا | : اگر اللہ چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے | مشرکین | 6:148 |
| اَلَّا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَیْئًا | تم اُس (اللہ) سے کسی بھی چیز کا شرک نہ کرو | حرام کیا گیا | 6:151 |
| ١ۚ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | اور وہ مشرکین سے نہیں تھا | محکم آیت | 6:161 |
| لَا شَرِیْكَ لَهٗ١ۚ | اُس(اللہ) کا کوئی شریک نہیں | محکم آیت | 6:163 |
| وَ اَنْ تُشْرِكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا | اور کہ تم اللہ سے شرک کرو جس کے بارے کوئی حکم (سند) نازل نہیں ہوا ہے | حرام کردہ | 7:33 |
| اَوْ تَقُوْلُوْۤا اِنَّمَاۤ اَشْرَكَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ | یا تم (قیامت کے دن) کہو: کہ شرک تو صرف ہمارے باپ دادا نے ہی پہلے (شروع) کیا تھا | قوم موسی | 7:173 |
| جَعَلَا لَهٗ شُرَكَآءَ فِیْمَاۤ اٰتٰهُمَا١ۚ | تو وہ دونوں (میاں بیوی) اُس (اللہ) کے شریک بنالیتے ہیں اُس میں جو کچھ وہ(اللہ) ان کو دیتا ہے | انسانی فطرت | 2:190 |
| ١ۚ فَتَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | پس اللہ اعلی (برتر)ہے اُس سے جو و ہ شرک کرتے ہیں | انسانی فطرت | 2:190 |
| اَیُشْرِكُوْنَ مَا لَا یَخْلُقُ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَ٘ | کیاوہ (لوگ )شریک (ایسوں کو )بناتے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرسکتے اور وہ(شریک تواللہ کے) پیدا کیے ہوئے ہوتے ہیں، | انسانی فطرت | 2:191 |
| قُلِ ادْعُوْا شُرَكَآءَكُمْ | (آپؐ) کہیں: پکارو اپنے(نام نہاد) شریکوں کو | جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں | 2:195 |
| عٰهَدْتُّمْ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَؕ | جن سے تم (یعنی مسلمانوں)نے ایک معاہدہ کیا ہے | اللہ اور رسولﷺ بری الذمہ ہیں | 9:1 |
| اَنَّ اللّٰهَ بَرِیْٓءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ١ۙ۬ | کہ اللہ اور اُس کا رسولؐ مشرکین سے بری الذمہ ہیں، | عام اعلان | 9:3 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ عٰهَدْتُّمْ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ | ماسوائے مشرکین میں سے اُن (لوگوں)کے جن سے تم (مسلمانوں) نے ایک معاہدہ کر رکھا ہے | مشرکین سے معاہدہ | 9:4 |
| فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِیْنَ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ | تو پھر مشرکین کو جہاں تم پاﺅ قتل کر دو، | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| وَ اِنْ اَحَدٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ اسْتَجَارَكَ | اور اگر مشرکین میں سے کوئی آپؐ کا تحفظ چاہے، تواُس کو آپؐ تحفظ دیں | مشرکین سے جنگ | 9:6 |
| كَیْفَ یَكُوْنُ لِلْمُشْرِكِیْنَ عَهْدٌ | مشرکین کے لیے ایک معاہدہ کسطرح ہو | مومنین اور مشرکین | 9:7 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْمُشْرِكُوْنَ نَجَسٌ | اے ایمان والو! مشرکین صرف گندگی (ناپاکی) ہیں | محکم آیت مشرکین کے بارے میں | 9:28 |
| ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ سُبْحٰنَهٗ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | کوئی معبودنہیں ماسوائے اُسی کے وہ (باری تعالی) پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:31 |
| ١ۙ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ | اور اگرچہ مشرکین مخالفت ہی کرتے رہیں | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:33 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | وہ پاک ہے اور اعلی(برتر) ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | دون اللہ | 10:18 |
| ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِيۡنَ اَشۡرَكُوۡا | ، پھر ہم اُن لوگوں کو جو شرک کرتے ہیں: کہیں گے: | شرک کے بارے | 10:28 |
| مَكَانَكُمۡ اَنۡتُمۡ وَشُرَكَآؤُكُمۡۚ | تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ رہو! | شرک کے بارے | 10:28 |
| وَقَالَ شُرَكَآؤُهُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ اِيَّانَا تَعۡبُدُوۡنَ | ،اور اُن کے شریک ( مشرکوں سے)کہیں گے: تم تو ہماری عبادت نہیں کیاکرتے تھے | شرک کے بارے | 10:28 |
| قُلۡ هَلۡ مِنۡ شُرَكَآٮِٕكُمۡ | (آپؐ) کہیں: کیا تمہارے شریکوں میں سے کوئی ہے | شان باری تعالی | 10:34 |
| قُلۡ هَلۡ مِنۡ شُرَكَآٮِٕكُمۡ | کہیں: کیاتمہارے شریکوں سے کوئی ہے | شان باری تعالی | 10:35 |
| وَمَا يَتَّبِعُ الَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ شُرَكَآءَ | اور جو لوگ اللہ کے سواپکارتے ہیں، وہ (حقیقت میں اللہ کے) شریکوں کی پیروی نہیں کرتے نہیں | شان الہی | 10:66 |
| فَاَجۡمِعُوۡۤا اَمۡرَكُمۡ وَشُرَكَآءَكُمۡ | ، پھر تم اور تمہارے شریک اپنے معاملات(منصوبے) جمع کر لو | نوحؑ کی کہانی | 10:71 |
| وَ اشْهَدُوْۤا اَنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَۙ | ، اور تم بھی گواہ رہوکہ بے شک! میں بری الذمہ ہوں اس سے جو تم شرک کرتے ہو | ھودؑ کے بارے میں | 11:54 |
| مَا كَانَ لَنَاۤ اَنْ نُّشْرِكَ بِاللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ | یہ ہمارے لیے (جائز) نہیں کہ ہم اللہ سے کسی چیز کا بھی شرک کریں | یوسفؑ کی کہانی | 12:38 |
| وَ مَا یُؤْمِنُ اَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ اِلَّا وَ هُمْ مُّشْرِكُوْنَ | اور اُن (لوگوں) میں سے اکثر اللہ پر ایمان نہیں رکھتے ماسوائے کہ وہ شرک بھی کرتے ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:106 |
| وَ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | ۔ اور میں مشرکین میں سے نہیں ہوں | نبی اکرمﷺ کا کہنا | 12:108 |
| اَمْ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ خَلَقُوْا كَخَلْقِهٖ | یا کیا وہ اللہ کے لیے شریک بناتے ہیں وہ(شریک) پیدا کر سکتے ہیں جیسے کہ اُس (اللہ) کی خلقت ہے | سوال ہے | 13:16 |
| ١ۚ وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ١ؕ قُلْ سَمُّوْهُمْ١ؕ | اوروہ (کافر)اللہ کے شریک بناتے ہیں (آپؐ )کہیں: اُن (شریکوں) کو نام دو ک | سوال | 13:33 |
| قُلْ اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ وَ لَاۤ اُشْرِكَ بِهٖ١ؕ | ( آپؐ) کہیں: مجھے تو صرف یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی ہی عبادت کروں اور اُس کے ساتھ شرک نہ کروں | آپﷺ کے بارے | 13:36 |
| ١ؕ اِنِّیْ كَفَرْتُ بِمَاۤ اَشْرَكْتُمُوْنِ مِنْ قَبْلُ١ؕ | بے شک! میں اُس سے انکار کر تا ہوں جوپہلے تم مجھے شریک کرتے تھے | حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا | 14:22 |
| فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ | چنانچہ اعلان کر یں اُس بارے میں جو آپؐ کوحکم دیا گیا ہے، اور مشرکین سے کنارہ کریں | آپﷺ کو حکم | 15:94 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | وہ پاک اور اعلی ہے اُس سے جو وہ(اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں۔ | شان باری تعالی | 16:1 |
| خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. وہ بالا تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | شان باری تعالی | 16:3 |
| وَ یَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ | ر کہے گا: کہاں ہیں میرے شریک | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:27 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا لَوْ شَآءَ اللّٰهُ | اور جو لوگ شرک کرتے ہیں کہتے ہیں: اگر اللہ چاہتا، | مشرکین کے بارے | 16:35 |
| اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْكُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ | تب! تم میں سے ایک فریق (ٹولہ) اپنے رب سے شرک کرتا ہے، | جب اللہ تکلیف دور کر دیتا ہے | 16:54 |
| وَ اِذَا رَاَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا شُرَكَآءَهُمْ | اور جب وہ لوگ جو شرک کرتے ہیں اپنے شریکوں کو دیکھیں گے، | قیامت کے دن | 16:86 |
| قَالُوْا رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ شُرَكَآؤُنَا | ، تو وہ کہیں گے: ہمارے رب! یہ ہمارے شریک ہیں | قیامت کے دن | 16:86 |
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِهٖ مُشْرِكُوْنَ | ، اور وہ (لوگ)جو اُس (اللہ) سے شرک کرتے ہیں | (شیطان) کا | 16:100 |
| وَ لَمْ یَكُ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ | اور وہ مشرکین میں سے نہیں تھا؛ | ابراہیم ؑ کے بارے | 16:120 |
| ١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | .اور وہ (ابراہیمؐ) مشرکین میں سے نہ تھا | نبی اکرمﷺ کو حکم | 16:123 |
| وَ شَارِكْهُمْ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِ | ، اور اُن(انسانوں) کے مال اور اولاد میں شریک ہو جانا، | اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ | 17:64 |
| وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ | اور نہ ہی بادشاہی میں اُس کاکوئی شریک ہے، | شان باری تعالی | 17:111 |
| مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا یُشْرِكُ فِیْ حُكْمِهٖۤ اَحَدًا | . اُن (یعنی لوگوں) کے لیے اُس کے سوا کوئی ولی(دوست)نہیں ہے، اور وہ اپنی بادشاہی(حکم) میں کسی کو بھی شریک نہیں کرتا ہے | اصحاب الکہف | 18:26 |
| لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا | لیکن وہ اللہ ہے، میرا رب، اور میں اپنے رب سے کسی کابھی شرک نہیں کرتاہوں | دو آدمیوں کی مثال | 18:38 |
| وَ یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُشْرِكْ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا | ، اور اُس نے کہا: اے میرا افسوس! اپنے رب سے کسی کا بھی شرک نہ کرتا | دو بندوں کی مثال | 18:42 |
| وَ یَوْمَ یَقُوْلُ نَادُوْا شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ | اور (اُس) دن (جب)وہ (اللہ باری تعالی) کہے گا: میرے اُن شریکوں کو تو آواز دو جن کا تمہیں (بڑا) گمان تھا. | حساب کتاب کا دن | 18:52 |
| فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖۤ اَحَدًا۠ | ، تو پھر وہ نیک عمل کرے، اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے | اللہ سے ملاقات کیی اُمید رکھتا ہو | 18:110 |
| وَ اَشْرِكْهُ فِیْۤ اَمْرِیْۙ | اور اُس کو میرے کام میں شریک بنا دے | موسیؑ کے بارے | 20:32 |
| وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الصّٰبِئِیْنَ وَ النَّصٰرٰى وَ الْمَجُوْسَ وَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا١ۖۗ | اور جو لوگ یہودی ہیں اور صابین ہیں اور عیسائی ہیں اور مجوسی ہیں اور جو لوگ شرک کرتے ہیں | اللہ فیصلہ کرے گا | 22:17 |
| وَ اِذْ بَوَّاْنَا لِاِبْرٰهِیْمَ مَكَانَ الْبَیْتِ اَنْ لَّا تُشْرِكْ بِیْ شَیْئًا | اور جب ہم نے ابراہیمؐ کے لئے گھر کی جگہ مقرر کی (کہ): تم میرے ساتھ کسی چیز کا شرک نہ کرنا، | ابراہیمؑ اور بیت اللہ | 22:26 |
| حُنَفَآءَ لِلّٰهِ غَیْرَ مُشْرِكِیْنَ بِهٖ١ؕ | اُس کے ساتھ شریک نہ بنا کراللہ کے ہی ہوکر رہو؛ | حج کے بارے میں | 22:31 |
| وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَكَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ | ؛ اور جو اللہ سے شرک کرتا ہے، پھر وہ جیسے کہ آسمان سے گر پڑا ہو | حج کے بارے میں | 22:31 |
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا یُشْرِكُوْنَۙ | اور جو (لوگ کہ)، وہ اپنے رب سے شرک نہیں کرتے ہیں | نیک لوگوں کے اوصاف | 23:59 |
| عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ | وہ غیب اور حاضرکو جانتا ہے! پھر اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) شرک کرتے ہیں | شان الہی | 23:92 |
| اَلزَّانِیْ لَا یَنْكِحُ اِلَّا زَانِیَةً اَوْ مُشْرِكَةً | زانی(مرد) نہیں نکاح کرے گا ماسوائے زانیہ(عورت) یا مشرک عورت سے ہی، | سورت نور | 24:3 |
| وَّ الزَّانِیَةُ لَا یَنْكِحُهَاۤ اِلَّا زَانٍ اَوْ مُشْرِكٌ١ۚ | اور زانیہ(عورت)، اُس سے نکاح نہیں کرے گا ماسوائے زانی(مرد) یا مشرک کے | سورت نور | 24:3 |
| یَعْبُدُوْنَنِیْ لَا یُشْرِكُوْنَ بِیْ شَیْئًا | . وہ میری ہی عبادت کریں گے وہ میرے ساتھ کسی شئے کا شرک نہیں کریں گے | محکم ایت | 24:55 |
| وَ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ | اوراُس نے ہرگز کوئی بیٹا منتخب نہیں کیا اور نہ ہی اُس کا کوئی بادشاہی میں شریک ہے | شان الہی | 25:2 |
| آٰللّٰهُ خَیْرٌ اَمَّا یُشْرِكُوْنَ | ! کیا اللہ بہترہے یا وہ (سب) جو تم (اُس کے) شریک بناتے ہو | سوال کیا گیا ہے | 27:59 |
| ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ تَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَؕ | کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ اللہ اعلی ہے ان سے جو وہ شریک بناتے ہیں | سوال کیا گیا ہے | 27:63 |
| وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ | اور(اُس) دن وہ (اللہ) اُن(لوگوں) کو پکارے گا پھر کہے گا: جن کا تم گمان(زعم) کیا کرتے تھے (اب) وہ میرے شریک کہاں ہیں؟ | قیامت کے دن | 28:62 |
| وَ قِیْلَ ادْعُوْا شُرَكَآءَكُمْ فَدَعَوْهُمْ | اور کہا جائے گا: اپنے (نام نہاد) شریکوں کو پکاروپھر وہ اُنکو پکاریں گے | قیامت کے دن. (عذاب والا قول) | 28:64 |
| سُبْحٰنَ اللّٰهِ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | اللہ پاک اور بالاتر ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | مشرکین | 28:68 |
| لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اکہ تم اُن میں آرام کرسکواور اُس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو،اور تاکہ تم (اللہ کا) شکر کرو | دن اور رات | 28:73 |
| وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ | اور(اُس) دن وہ (اللہ) اُن (لوگوں)کو پکارے گا پھر کہے گا: جن کا تم گمان(زعم) کیا کرتے تھے (اب) وہ میرے شریک کہاں ہیں؟ | قیامت کے دن | 28:74 |
| وَ ادْعُ اِلٰى رَبِّكَ وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ | اور (لوگوں کو) اپنے رب کی طرف پکارو اورتم مشرکین میں سے نہ ہونا | آپﷺ کے بارے | 28:87 |
| وَ اِنْ جَاهَدٰكَ لِتُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا١ | اور اگر وہ (والدین) تیری کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تو پھر اُن(والدین) کا کہنا نہ مانو. | والدین کے بارے | 29:8 |
| ١ۚ۬ فَلَمَّا نَجّٰهُمْ اِلَى الْبَرِّ اِذَا هُمْ یُشْرِكُوْنَۙ | پھرجب وہ اُن کو خشکی کی طرف بچا لاتا ہے، تو تب! وہ (اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں، | انسانوں کا وطیرہ | 29:65 |
| وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآئِهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ كٰفِرِیْنَ | اور اُن کے لیے اُن کے شریکوں میں سے شفاعت کرنے والا کوئی نہیں ہو گا، اور وہ اپنے شریکوں سے انکاری(کافر) ہوں گے | مجرمین | 30:13 |
| وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآئِهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ كٰفِرِیْنَ | اور اُن کے لیے اُن کے شریکوں میں سے شفاعت کرنے والا کوئی نہیں ہو گا، اور وہ اپنے شریکوں سے انکاری(کافر) ہوں گے | مجرمین | 30:13 |
| ١ؕ هَلْ لَّكُمْ مِّنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ شُرَكَآءَ فِیْ مَا رَزَقْنٰكُمْ | کیا تمہارے لیے کوئی (اُن میں سے)جو تمہاری ملکیت(یعنی نوکر)ہیں شریک ہے اُس (رزق)میں جو ہم نے تمہیں دیا ہے | مثال | 30:28 |
| مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ | (کہ)سب اُس ہی کی طرف رجوع کریں؛ اور اُس سے ڈریں، اور نماز قائم کریں،اورتم مشرکین میں سے نہ ہونا؛ | ایمان والوں کو ہدایات | 13:31 |
| ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمْ مِّنْهُ رَحْمَةً اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ | پھرجب وہ(لوگ) اُس (اللہ)سے رحمت (نعمت) چکھتے ہیں، تب اُن میں ایک گروہ (فریق) اپنے رب سے شرک کرتا ہے | انسان کی فطرت | 13:33 |
| اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ یَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ یُشْرِكُوْنَ | یا کیا ہم نے اُن پر کوئی سند نازل کی ہے پھر وہ(سند) اُس بارے میں بات کرتی ہے جو وہ اس (اللہ) سے شرک کرتے ہیں؟ | انسان کی فطرت | 30:35 |
| هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْ مَّنْ یَّفْعَلُ مِنْ ذٰلِكُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ | کیا تمہارے شریکوں میں سے کوئی ہے جو ان (کاموں) میں سے کوئی چیز کر سکے؟ | شان باری تعالی | 30:40 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | وہ (اللہ) پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | شان باری تعالی | 30:40 |
| كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِیْنَ | کہ کیسا انجام ہوا اُن (لوگوں) کا جو پہلے تھے! اُن میں سے اکثر مشرکین تھے | زمین میں گھومو اور دیکھو | 30:42 |
| یٰبُنَیَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ | اے میرے بیٹے! اللہ سے شرک نہ کرنا. بے شک! شرک واقعی ایک عظیم ظلم (نافرمانبرداری) ہے | تاریخی آیت | 31:13 |
| یٰبُنَیَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ | اے میرے بیٹے! اللہ سے شرک نہ کرنا. بے شک! شرک واقعی ایک عظیم ظلم (نافرمانبرداری) ہے | تاریخی آیت | 31:13 |
| وَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ | اور اگر وہ تیرے لیے کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے | والدین کے متعلق | 31:15 |
| لِّیُعَذِّبَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ | اکہ اللہ منافق مرد وں اور منافق عورتوں اور مشرک مرد وں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے | انسان کی فطرت کی وجہ سے | 33:73 |
| وَ مَا لَهُمْ فِیْهِمَا مِنْ شِرْكٍ وَّ مَا لَهٗ مِنْهُمْ مِّنْ ظَهِیْرٍ | اور نہ ہی ان کے لیے ان (دونوں) میں شرکت(حصہ) ہے، اور نہ ہی اُس (اللہ) کا اُن (شریکوں) میں سے کوئی مدد گار ہے | اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے | 34:22 |
| قُلْ اَرُوْنِیَ الَّذِیْنَ اَلْحَقْتُمْ بِهٖ شُرَكَآءَ كَلَّا١ؕ بَلْ هُوَ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ | (آپﷺ) کہیں: مجھے وہ لوگ دکھاؤ جن کو تم نے شریک بنا کر اس (اللہ) کے ساتھ ملا رکھا ہے. نہیں.: وہ اللہ ہے زبردست طاقتور عقلمند ہے | سوال | 34:26 |
| وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُوْنَ بِشِرْكِكُمْ١ؕ وَ لَا یُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِیْرٍ | اور قیامت کے دن وہ تمہارے شرک سے انکار کر دیں گے. کوئی بھی آپﷺ کو جاننے والے (یعنی اللہ) کی طرح بتا نہیں سکتا ہے | اللہ کے سوا دوسروں کا پکارنے والا | 35:14 |
| قُلْ اَرَءَیْتُمْ شُرَكَآءَكُمُ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ | (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے اپنے شریکوں کودیکھا ہے جن کو تم اللہ کے سواپکارتے ہو؟ | تمام انسانوں کو | 35:40 |
| اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ١ۚ | یا کیا اُن کا آسمانوں (کی تخلیق) میں بھی کوئی حصہ ہے؟ | تمام انسانوں کو | 35:40 |
| فَاِنَّهُمْ یَوْمَئِذٍ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ | پھر بیشک! اس دن وہ (دونوں) عذاب میں شریک ہیں | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:33 |
| ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا رَّجُلًا فِیْهِ شُرَكَآءُ مُتَشٰكِسُوْنَ | اللہ ایک مثال دیتا ہے، ایک آدمی ہے اُس میں بہت سے حصہ دار، وہ(اس انسان کی ملکیت کے لیے) لڑتے جھگڑتے ہیں | مثال | 39:29 |
| لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ | کہ اگر تم شرک کرو گے، تو واقعی تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں گے اور تم واقعی ہی خسارے والوں میں سے ہو جاؤ گے | پہلے ہی وحی کر دی گئی تھی | 39:65 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | .وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | عبادت اللہ کی | 39:67 |
| وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ | اور اگر اُس سے شرک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لاتے تھے. پس حکم(کنٹرول) تو صرف اللہ کا ہی ہے جو اعلی بڑا(کبیر) ہے | کافرین کی بےبسی | 40:12 |
| تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ | تم مجھے اللہ سے کفر کرنے اور اُس سے شرک کرنے کی طرف بلاتے ہو مجھے اُس (یعنی ایسا کرنے)کے بارے علم نہیں ہے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:42 |
| ثُمَّ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُوْنَۙ | پھر اُن کو کہا جائے گا: کہاں ہیں (وہ سب) جن کو تم (اللہ کی بادشاہی میں) شریک بنایا کرتے تھے | کتاب سے کذب کرنا | 40:73 |
| فَلَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗ وَ كَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهٖ مُشْرِكِیْنَ | پھرجب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا، اُنہوں نے کہا: کہ ہم اللہ واحد پرہی ایمان لاتے ہیں اور ہم انکار کرتے ہیں اُس سے جو ہم اُس سے شرک کیا کرتے تھے | پہلے والے لوگ | 40:84 |
| وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ اَیْنَ شُرَكَآءِیْ١ۙ قَالُوْۤا اٰذَنّٰكَ١ۙ مَا مِنَّا مِنْ شَهِیْدٍۚ | اور دن جب وہ ا ن کو پکارے گا: (کہ) میرے شریک کہا ں ہیں؟ وہ کہیں گے: ہم (اے اللہ) تیرے سامنے تسلیم کرتے ہیں،کہ ہم میں سے ایک بھی (اُن شریکوں کا) گواہ نہیں ہے | قیامت کے دن | 41:47 |
| كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِیْنَ مَا تَدْعُوْهُمْ اِلَیْهِ | مشرکین پر بہت بھاری ہے جس کی طرف تم اُن کو بلاتے ہو | ایک جیسا دین | 42:13 |
| اَمْ لَهُمْ شُرَكٰٓؤُا شَرَعُوْا لَهُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا لَمْ یَاْذَنْۢ بِهِ اللّٰهُ١ؕ | کیا اُن (لوگوں)کے لیے (اللہ کے) شریک ہیں جنہوں نے اُن کے لیے مذہب سے جائز قرار دیاجس کے بارے اللہ نے اجازت نہیں دی ہے؟ | شرک | 42:21 |
| وَ لَنْ یَّنْفَعَكُمُ الْیَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُمْ اَنَّكُمْ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ | اور اس دن(یہ کہنا تو) تمہیں ہر گز فاہدہ نہیں دے گا،جب تم نے ظلم (نافرمانی) کی تھی، بے شک تم (دونوں)عذاب میں حصہ دار ہو گے | یوم قیامت | 43:39 |
| اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ | یا اُن کا آسمانوں میں کچھ حصہ ہے؟ | (کافرین) | 46:4 |
| وَّ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ | اور منافق مردوں اور منافق عورتوں، اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے | اللہ کا فیصلہ | 48:6 |
| اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | یا کیا اُن کے لئے اللہ کے سوا بھی کوئی معبود ہے؟ اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | ایک سوال | 52:43 |
| سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | .پاک ہے اللہ اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | شان باری تعالی | 59:23 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ عَلٰۤى اَنْ لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْئًا | ے نبیﷺ! اگر مومن عورتیں آپﷺ کے پاس آئیں، تو وہ آپﷺ کو اس پر حلف دیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں کریں گی | مومنات کا حلف | 60:12 |
| هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ | وہی ہے جس نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت (قرآن) اور سچے مذہب (دین) سے بھیجا ہے،تاکہ وہ (اللہ) اس(دین)کو اس کے تمام مذاہب کے اوپر فوقیت دے دے، اورچاہے مشرکین کتنے ہی مخالف ہوں | ایک حقیقت | 61:9 |
| اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ | کیا اُن کے لئے (اللہ کے) شریک ہیں؟ تو پھر وہ اپنے شریکوں کو لائیں، اگر وہ واقعی سچے ہیں | ایک سوال | 68:41 |
| اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ | کیا اُن کے لئے (اللہ کے) شریک ہیں؟ تو پھر وہ اپنے شریکوں کو لائیں، اگر وہ واقعی سچے ہیں | ایک سوال | 68:41 |
| یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ١ؕ وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ | ہدایت دیتا ہے ہدایت کی طرف، چنانچہ ہم اس پر ایمان لاتے ہیں اور ہم ہر گز اپنے رب سے کسی کو بھی شریک نہیں کرتے | جنات اور قرآن | 72:2 |
| قُلْ اِنَّمَاۤ اَدْعُوْا رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِهٖۤ اَحَدًا | (آپﷺ اُن سے) کہیں: کہ میں تو صرف اپنے رب کو ہی پکارتا ہوں، اور اس سے کسی کو بھی شریک نہیں کرتا ہوں | تاریخی آیت | 72:20 |
| لَمْ یَكُنِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ مُنْفَكِّیْنَ حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ الْبَیِّنَةُۙ | اہل کتاب سے وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں اور مشرکین (گمراہی سے) باز آنے والے نہیں تھے حتی کہ اُن کے پاس ایک واضح ثبوت آ تا | ایک حقیقت | 98:1 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ | بے شک! جو لوگ اہل کتاب میں سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور مشرکین | جہنم کی آگ میں ہوں گے | 98:6 |