اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                      Council-42 سورت الشوری Ayah No-32 ایت نمبر

وَ مِنْ اٰیٰتِهِ الْجَوَارِ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِؕ
آسان اُردو اور اُس کی نشانیوں میں سے ہیں جہاز سمندر میں جیسے اونچے ٹیلے ہوں؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس کی نشانیوں میں سے ہیں سمندر میں یہ پہاڑوں جیسے جہاز۔
ابو الاعلی مودودی اُس کی نشانیوں میں سے ہیں یہ جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح نظر آتے ہیں
احمد رضا خان اور اس کی نشانیوں سے ہیں دریا میں چلنے والیاں جیسے پہاڑیاں،
احمد علی اور اس کی نشانیوں میں سے سمندر میں پہاڑوں جیسے جہاز ہیں
فتح جالندھری اور اسی کی نشانیوں میں سے سمندر کے جہاز ہیں (جو) گویا پہاڑ (ہیں)
طاہر القادری اور اُس کی نشانیوں میں سے پہاڑوں کی طرح اونچے بحری جہاز بھی ہیں،
علامہ جوادی اور اس کی نشانیوں میں سے سمندر میں چلنے والے بادبانی جہاز بھی ہیں جو پہاڑ کی طرح بلند ہیں
ایم جوناگڑھی اور دریا میں چلنے والی پہاڑوں جیسی کشتیاں اس کی نشانیوں میں سے ہیں
حسین نجفی اور اس کی قدرت کی نشانیوں میں سے وہ بڑے بڑے پہاڑ جیسے (بحری) جہاز ہیں جو سمندر میں چلتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And of His signs are the ships in the sea like landmarks.
M.M.Pickthall: And of His portents are the ships, like banners on the sea;
Saheeh International: And of His signs are the ships in the sea, like mountains.
Shakir: And among His signs are the ships in the sea like mountains.
Yusuf Ali: And among His Signs are the ships, smooth-running through the ocean, (tall) as mountains.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت