اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَا كَفَرَ سُلَیْمٰنُ وَ لٰكِنَّ الشَّیٰطِیْنَ كَفَرُوْا یُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّحْرَ۔۔۔۔۔ سلیمان ؑ نے تو کفر نہ کیا؛ لیکن شیطانوں نے کفر کیاوہ لوگوں کو جادو سکھاتے۔۔۔۔۔ جادو کے بارے 2:102
وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ الْكِتٰبِ وَ النَّبِیّٖنَ١ۚ بلکہ نیک (انسان وہ )ہے جو اللہ اوریومِ آخر اور فرشتوں اور کتاب اور نبیوں پرایمان لائے نیکی کی تعریف 2:177
:
وَ لٰكِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ لیکن ظالمین (نافرمانبردار) اللہ کی آیات سے حکم عدولی(نافرمانبرداری) کرتے ہیں آپﷺکے بارے 6:33
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ لیکن اُن (کافرین) میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے 6:37
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ یَجْهَلُوْنَ ولیکن اُن(مشرکین) میں سے اکثر جاہل ہیں مشرکین کے بارے 6:111
وَّ لٰكِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ ، لیکن میں( تمام )جہانوں (عالمین، مخلوق) کے رب کی طرف سے ایک رسول ہوں نوح ؑ کے بارے 7:61
وَّ لٰكِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ ، لیکن میں تمام جہانوں (عالمین) کے رب کی طرف سے ایک رسول ہوں ھود ؑ کے بارے 7:67
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ لیکن اُن میں اکثر( اس بات کو) نہیں جانتے تھے موسی اور فرعون 7:131
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں ساعت کے بارے میں 7:186
فَلَمْ تَقْتُلُوْهُمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ قَتَلَهُمْ١۪ پھرتم (مسلمانوں) نے اُن (کافرین) کو قتل نہیں کیا تھا، بلکہ اللہ نے اُن کو قتل کیا جنگ بدر 8:17
١۪ وَ مَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ رَمٰى١ۚ اور آپؐ نے جب (مٹی) پھینکی تو آپؐ نے نہیں پھینکی تھی، لیکن اللہ نے پھینکی تھی جنگ بدر 8:17
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ لیکن اُن(کافرین) میں اکثر نہیں جانتے ہیں کہ مسجد الحرام کے متولی کون 8:34
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ سَلَّمَ١ؕ ، لیکن اللہ نے( تم کو اس سے) بچا لیا بے جنگ بدر 8:43
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَیْنَهُمْ١ؕ لیکن اللہ نے اُن (کے دلوں) کے درمیان محبت پیدا کر دی ہے شان باری تعالی 8:63
وَ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ یَّفْرَقُوْنَ ، اور وہ تم میں سے نہیں ہیں، بلکہ وہ ایک خوف زدہ (ڈرپوک) لوگ ہیں جہاد سے جی چرانے والے 9:56
وَّلٰـكِنَّ النَّاسَ اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ ؛ لیکن انسان( لوگ خود نافرمان ہو کر) اپنی جانوں سے ظلم کرتے ہیں آپﷺ کے بارے 10:44
وَّلٰـكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُوۡنَ اور لیکن اُن (نافرمانبرداروں) میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے شان الہی 10:55
وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَشۡكُرُوۡنَ لیکن اُن میں اکثر شکر نہیں کرتے شان باری تعالی 10:60
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ ، لیکن اکثرلوگ (اس قرآن پر) ایمان نہیں رکھتے قرآن پر 11:17
وَ لٰكِنِّیْۤ اَرٰكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُوْنَ ۔ لیکن میں تو تمہیں ایک جاہل (بیوقوف) قوم دیکھتا ہوں نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ ، لیکن لوگوں میں سے اکثر (اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:21
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ ؛ لیکن اکثر لوگ (اللہ کا) شکر نہیں کرتے یوسفؑ کی کہانی 12:38
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ اور اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے یوسفؑ کی کہانی 12:40
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو)نہیں جانتے یوسفؑ کی کہانی 12:68
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ ، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے قران کے بارے 13:1
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَمُنُّ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے فضل کر تاہے. پہلے والے لوگوں کے احوال 14:11
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَۙ ، لیکن لوگوں میں اکثر (اس حقیقت) کو نہیں جانتے مرے ہوے کا زندہ ہونا 16:38
لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا لیکن وہ اللہ ہے، میرا رب، اور میں اپنے رب سے کسی کابھی شرک نہیں کرتاہوں دو آدمیوں کی مثال 18:38
وَ لٰكِنَّا حُمِّلْنَاۤ اَوْزَارًا مِّنْ زِیْنَةِ الْقَوْمِ فَقَذَفْنٰهَا لیکن ہم پر لوگوں کے زیورات کا بوجھ ڈال دیا گیا تھا، پھر ہم نے اُن (زیورات) کو (آگ میں) پگلا دیا موسی ؑ اس کی قوم 20:87
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ اوربے شک! آپﷺ کا رب واقعی لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے، لیکن ان میں اکثر شکر ادا نہیں کرتے شان الہی 27:73
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ لیکن ان (لوگوں) میں سے اکثر (اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:13
وَ لٰكِنَّاۤ اَنْشَاْنَا قُرُوْنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُ١ۚ لیکن ہم نے کئی نسلیں پیدا کیں پھر عمریں اُن پر بڑھتی گئیں آپﷺ کو 28:45
وَ لٰكِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَ ، لیکن ہم (رسولوں کو لوگوں کی طرف) بھیجتے رہے آپﷺ کو 28:45
اِنَّكَ لَا تَهْدِیْ مَنْ اَحْبَبْتَ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ بے شک! آپﷺ، تم نہیں ہدایت دے سکتے جس (شخص) سے تم محبت کرو، لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جس (شخص) کو وہ (یعنی اللہ) چاہتا ہے. آپﷺ کے بارے 28:56
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ لیکن اُن (لوگوں) میں سے اکثر نہیں جانتے ہیں (قرآن کے منکر) 28:57
وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ وَعْدَهٗ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ یہ اللہ کا وعدہ ہے. اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں تاریخی آیت کے تناظر میں ایک اصول 30:6
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَۗۙ ، اور اکثر لوگ نہیں جانتے اللہ کی فطرت اور دین القیم 30:30
فَهٰذَا یَوْمُ الْبَعْثِ وَ لٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ .پھر یہی زندہ ہونے کا دن ہے، لیکن تم، تم تو سمجھتے نہیں تھے علم اور ایمان والے کہیں گے 30:56
وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں تمام انسانوں کے لیے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا 34:26
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ . لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں رزق کے بارے میں 34:36
لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ غُرَفٌ مِّنْ فَوْقِهَا غُرَفٌ مَّبْنِیَّةٌ١ۙ لیکن جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں، اُن کے لیے اونچے محل ہیں،اُن کے اوپر اور اونچے محل بنائے گے ہیں اللہ کا وعدہ 39:20
بَلْ هِیَ فِتْنَةٌ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ نہیں، یہ تو ایک آزمائش ہوتی ہے لیکن اُن میں سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں انسان کے بارے 39:49
لَخَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ واقعی، آسمانوں اور زمین کاپیدا کرنا انسانوں کوپیدا کرنے سے بہت بڑا (کام) ہے؛ لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں ایک حقیقت 40:57
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ بے شک! گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں (قیامت کی) 40:59
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ ے شک! اللہ تو لوگوں پر واقعی بہت فضل کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے حکم 40:61
لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ ہم واقعی تمہارے پاس سچائی (قرآن) لائے ، لیکن تم سے اکثر حق کے مخالف تھے یوم قیامت اور مجرمین 43:78
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ نہیں ہم نے پیدا کیا اُنہیں ماسوائے حق سے؛ لیکن ان(منکروں) سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں حقیقت 44:39
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ ، لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں کہ زندگی موت اور قیامت کے دن جمع کرنا 45:26
وَ اُبَلِّغُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَ لٰكِنِّیْۤ اَرٰكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُوْنَ .اورمیں تو تمہیں وہ پیغام (تبلیغ) پہنچاتا ہوں جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں، لیکن میں تو تمہیں جاہل لوگ ہی دیکھ رہا ہوں عاد کے متعلق 46:22
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ حَبَّبَ اِلَیْكُمُ الْاِیْمَانَ وَ زَیَّنَهٗ فِیْ قُلُوْبِكُمْ لیکن اللہ نے تمہارے لیے ایمان کو محبت والا کیااور اُس (ایمان) کو تمہارے دلوں میں خوبصورت کیا ایمان والوں کو ہدایت 49:7
وَ اِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ اور بے شک،اُن کے لئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں، اس کے علاوہ بھی ایک عذاب ہو گا، لیکن اُن میں اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں قیامت کے دن 52:47
قَالُوْا بَلٰى وَ لٰكِنَّكُمْ فَتَنْتُمْ اَنْفُسَكُمْ وَ تَرَبَّصْتُمْ وَ ارْتَبْتُمْ وہ بولیں گے: ہاں؛ لیکن تم تھے، پھر تم نے اپنے آپ کو فتنے میں رکھا، اور تم (ہماری تباہی کا) انتظار کرتے تھے، یوم حساب 57:14
وَّ لٰكِنَّ اللّٰهَ یُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ ، لیکن اللہ اپنے رسولﷺ کو جس پر چاہے مسلط کر دے اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:6
وَ لِلّٰهِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَهُوْنَ اور اللہ کے لئے ہیں آسمانوں اور زمین کے خزانے؛ لیکن منافقین (یہ حقیقت) سمجھتے نہیں ہیں منافقین 63:7
وَ لِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَ لِرَسُوْلِهٖ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ اورعزت تو اللہ اُس کے رسولﷺ اور مومنین کے لئے ہی ہے؛ لیکن منافقین (اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں منافقین 63:8