Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: جھگڑا

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
جِدَالَ ج د ل
فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ١ۙ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ١ؕ جس نے اُن (مہینوں) میں حج کرنا فرض (ارادہ) کر لیا کہ حج میں نہ بے حیائی، نہ گالی گلوچ(بُراکام)، اور نہ ہی جھگڑا ہے حج اور عمرہ 2:197
وَ لَا تُجَادِلْ عَنِ الَّذِیْنَ یَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اور جو لوگ اپنے آپ کو خود دھوکہ دیتے ہیں اُن کی طرف سے آپؐ بحث نہ کریں منفرد آیت 4:107
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ جٰدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١۫ بے شک! یہ تم (مومنین) ہی تو ہو جو دنیاوی زندگی میں تو اُنکی طرفداری کرتے ہو (دھوکے بازوں) 4:109
فَمَنْ یُّجَادِلُ اللّٰهَ عَنْهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ لیکن قیامت کے دن اُن (دھوکے بازوں) کے لیے اللہ سے کون جھگڑا کرے گا، (دھوکے بازوں) 4:109
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْكَ یُجَادِلُوْنَكَ حتی کہ وہ آپﷺ کے پاس آتے ہیں تو آپﷺ سے جھگڑتے (فضول بحث کرتے) ہیں مشرکین کے بارے 6:25
وَ اِنَّ الشَّیٰطِیْنَ لَیُوْحُوْنَ اِلٰۤى اَوْلِیٰٓئِهِمْ لِیُجَادِلُوْكُمْ١ۚ اوربے شک! شیاطین واقعی اپنے دوستوں کی طرف خیال ڈالتے ہیں کہ وہ تم سے جھگڑالو بحث کریں حلال و حرام 6:121