اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: من

Total/Searched:

فَمَنْ

اَفَمَن فَمَنِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آ ئے ؛ پھرجوکوئی میری ہدایت کی اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ 2:38
فَمَنْ حَجَّ الْبَیْتَ اَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِ اَنْ یَّطَّوَّفَ بِهِمَا١ؕ پس جو( انسان اللہ کے)گھر کا حج یا عمرہ کرے پھر اُس پر گناہ نہیں، اگر وہ ان دونوں(پہاڑیوں) کا طواف کرے صفاء و مروہ کے بارے میں 2:158
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ پھرجو (شخص) مجبور ہونہ ہی (ان احکامات سے )باغی ہو اور نہ ہی (ضرورت کی)حد کو پھلانگے تو پھراُس پرگناہ نہیں حلال حرام محکم ایت 2:173
فَمَنْ عُفِیَ لَهٗ مِنْ اَخِیْهِ شَیْءٌ فَاتِّبَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ وَ اَدَآءٌ اِلَیْهِ بِاِحْسَانٍ پھر جس(قاتل) کو اپنے (متاثرہ) بھائی سے کچھ معافی ہو،تو پھر دستور سے پیروی اور اچھائی (عاجزی)سے اُس کو (خون بہا کی) ادائیگی (کرنی )ہے قتل میں بدلے کے بارے 2:178
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ پھر جو کوئی اس کے بعد (بھی) زیادتی کرے گا اُس کے لیے ایک سخت عذاب ہے قتل میں بدلے کے بارے 2:178
فَمَنْۢ بَدَّلَهٗ بَعْدَ مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ پھر جو کوئی اس (وصیت)کو تبدیل کر دیتا ہے اس کے بعد کہ جو اُس نے اُس(وصیت ) کوسنا تھا پھر اس(وصیت بدلنے) کا گناہ صرف اُن پر ہے جو اس (وصیت) کو تبدیل کرتے ہیں بے شک! اللہ سننے جاننے والا ہے وصیت کے بارے میں 2:181
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ پھر جس کو ایک وصیت کرنے والے سےکسی جانبداری(حق تلفی) یا گناہ کا خوف( اندیشہ) ہوا ، پھر وہ (وصیت کو سننے والا) ان میں صلح کرواتا ہے، تو اس پر کوئی گناہ نہیں وصیت کے بارے میں 2:182
اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١ؕ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ١ؕ گنتی کے چند دن ہیں؛ پھرجو کوئی تم سے مریض(بیمار) ہو؛ یا سفر پر ہو، تو پھر(وہ) دوسرے دنوں سے (روزوں کی ) گنتی پوری کرے؛ محکم ایت روزے کے بارے میں 2:184
١ؕ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ١ؕ پھر جو(شخص، یعنی مریض یا سفری) خوشی سے ایک اچھائی کر لے ، پھروہ (اچھائی) اس کے لیے بہتر ہی ہے: محکم ایت روزے کے بارے میں 2:184
فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُ١ؕ پھر جو کوئی تم میں سے (اس) مہینے کوپائے پھروہ اس(مہینے) کو روزے رکھے رمضان کا مہینہ 2:185
١ؕ فَمَنِ اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ فَاعْتَدُوْا عَلَیْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ١۪ پھر اگر کوئی تم (مسلمانوں) پر زیادتی کرتا ہے ہے تو پھر تم بھی اسطرح ہی اُس پر زیادتی کرلو جس طرح وہ زیادتی تم پر کرے لڑائی کے بارے میں 2:194
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ بِهٖۤ اَذًى مِّنْ رَّاْسِهٖ فَفِدْیَةٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُكٍ پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا اُس کو اُس کے سر سے تکلیف ہو (اگرسر کے بال کٹوا لے ) پھروہ روزہ یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ(تاوان) دے حج اور عمرہ کے بارے 2:196
فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ پھر جب تم امن میں ہوتو پھرجو کوئی حج (ہونے)تک عمرے سے ہی فاہدہ اُٹھائے تو جوبھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) دے حج اور عمرہ 2:196
فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَ سَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْ١ؕ پھر جو کوئی ( ایسے ہدیے) نہ پا(یعنی دے)سکے تو حج کے دنوں میں تین روزے اور سات روزے جب تم واپس آﺅ ؛ حج اور عمرہ 2:196
فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ١ۙ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ١ؕ جس نے اُن (مہینوں) میں حج کرنا فرض (ارادہ) کر لیا کہ حج میں نہ بے حیائی، نہ گالی گلوچ(بُراکام)، اور نہ ہی جھگڑا ہے حج اور عمرہ 2:197
فَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ پھر لوگوں میں سے ہے جو کہتا ہے: "ہمارے رب! ہمیں دنیا میں دے،" اور اُس کے لیے آخرت میں کچھ حصہ نہیں ہے حج اور عمرہ 2:200
فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۚ پھرجو (شخص)دو دن میں (روانگی کی)جلدی کرے تو اُس پر کوئی گناہ نہیں حج اور عمرہ 2:203
فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ١ۚ ۚ اور جو کوئی اس (پانی ) کو نہیں چکھے گا پھر بے شک وہ مجھ میں سے ہے، طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
وَ لٰكِنِ اخْتَلَفُوْا فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ وَ مِنْهُمْ مَّنْ كَفَرَ١ؕ لیکن اُنہوں نے اختلاف کیا،پھر اُن میں سے ہیں جوایمان لائے اور اُن میں سے (کچھ )ہیں جنہوں نے کفر کیا انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ 2:253
فَمَنْ یَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰہ پھر جو کوئی جھوٹے معبودوں(طاغوتوں) سے انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے محکم آیت کا حصہ 2:256
فَمَنْ جَآءَهٗ مَوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ فَانْتَهٰى فَلَهٗ مَا سَلَفَ١ؕ وَ اَمْرُهٗۤ اِلَى اللّٰہ پھر جس کے پاس اُس کے رب کی طرف سے ایک وارننگ (نصیحت) آگئی ، توپھر وہ (سود لینے سے) باز آ گیا ، تو جو کچھ (پہلے سے) ہو چکا اُس کا ہی ہے اور(اب وارننگ مل جانے کے بعد) اُس کا معاملہ ﷲ کی طرف ہے سود کے بارے 2:275
فَمَنْ حَآجَّكَ فِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ پھرجو کوئی آپؐ سے اس (یعنی حضرت عیسٰی کے بارے) میں حجت(بحث، جھگڑا) کرے اس کے بعد کے جو آپؐ کے پاس علم سے آ چکا عیسی کے بارے میں 3:60
فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ پھراس (عہد) کے بعد جو کوئی بھی پھرجائے گا: پھر یہی (لوگ) ہیں ، وہ فاسقین (بد کردار) ہیں پچھلی ایت کا تسلسل 3:82
وَ اِنْ یَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهٖ اور اگر وہ تم کو چھوڑ دیتا ہے تو پھروہ کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا اس (اللہ)کے بعد؟ جنگ اُحد کے بعد اصول 3:160
فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ١ؕ پھر جس (انسان) کو آگ سے دور کر دیا گیااور جنت میں داخل کر دیا گیا،پھر وہ واقعی کامیاب ہے منفرد ایت 3:185
فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ پھرجو (انسان) اس کے بعد بھی اللہ پر ایک جھوٹ ایجاد کرئے (بنائے) گا، پھر یہی(لوگ) ہیں، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:94
اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّٰهِ كَمَنْۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ کیاوہ (انسان)جو اللہ کی خوشنودی (رضا) کی پیروی کرتا ہے ایسا ہے جواللہ سے غصہ (غضب) حاصل کرتا ہے منفرد ایت 3:162
فَمِنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ فَتَیٰتِكُمُ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ پھر اُن سے جو تمہاری ملکیت ہوں تمہاری مومن خادماوں (کنیزوں) سے (نکاح کر لے) نکاح کا اصول 4:25
مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ جو( کچھ) اچھائی (میں) سے تمہیں (اے انسان) ملتا ہے پھر اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:79
وَ مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ سَیِّئَةٍ فَمِنْ نَّفْسِكَ١ؕ اور جو(کچھ) برائی(میں) سے تمہیں ملتا ہے پھریہ تمہاری اپنی جان(وجہ) سے ہوتا ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:79
١ۚ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ پھرجو(انسان وسائل) نہ پائے (یعنی غریب ہو) پھر وہ دو مہینے لگاتار روزے رکھے گا قتل خطاء 4:92
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ فَتَبَیَّنُوْا لیکن اللہ تم (مومنین) پر مہربان ہو گیا اسلیے محتاط رہا کرو جنگ کے اصول 4:94
فَمَنْ یُّجَادِلُ اللّٰهَ عَنْهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ لیکن قیامت کے دن اُن (دھوکے بازوں) کے لیے اللہ سے کون جھگڑا کرے گا، (دھوکے بازوں) 4:109
فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَةٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ١ۙ پھر جو کوئی بھوک میں (حرام قرا ر دیا گیاکھانے پر تو) مجبور ہوانہ کہ گناہ کے لئے خواہش کرے حرام چیزوں کے بارے 5:3
١ۚ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ مِنْكُمْ پھرجو (انسان)تم میں سے اس (عہد)کے بعد کفر کرے گا (یعنی ان احکام کو نہیں مانے گا)، میثاق بنی اسرائیل 5:12
قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا ، (آپؐ) کہیں: پھرکون(انسان) اللہ کے مقابلے میں کسی چیز کا اختیار رکھتا منفرد آیت 5:17
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ پھر جو(انسان) اپنے ظلم (گناہ) کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے چور کی سزا 5:38
فَمَنْ تَصَدَّقَ بِهٖ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهٗ١ؕ پھرجو (انسان) اس (بدلے)کوصدقہ (درگذر) کردے تو پھر وہ(ایسا کرنا) اُس کے لیے ایک کفارہ ہو گا تورات 5:45
١ؕ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ پھر جو(انسان یہ) نہ(کر) پائے تو تین دنوں کے روزے رکھے اہل ایمان کو حکم 5:89
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ پس جس (انسان)نے اس کے بعد بھی زیادتی کی تو پھراُس کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے محکم ایت 5:94
١ۚ فَمَنْ یَّكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ پھر جو (شخص) اس کے بعد تم میں سے کفر کرے گا، اللہ تعالی کا جواب 5:115
١ۚ فَمَنْ اٰمَنَ وَ اَصْلَحَ پھرجو (انسان) ایمان لاتا ہے، اور اصلاح(نیکیاں) کرتا ہے منفرد آیت 6:48
فَمَنْ اَبْصَرَ فَلِنَفْسِهٖ١ۚ پس جو (انسان ان روشنیوں کو) دیکھتا ہے پھر اس کی اپنی جان (نفس)کے لیے ہی ہے اللہ کی طرف سے ہدایت 6:104
فَمَنْ یُّرِدِ اللّٰهُ اَنْ یَّهْدِیَهٗ پھر جس (انسان) کو اللہ چاہتا ہے کہ وہ اُس کو ہدایت دے اللہ کی طرف سے ہدایت 6:125
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا پھر اُس سے بڑا ظلم اور کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے، حلال و حرام 6:144
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ پھر جو(انسان)مجبور ہو مگر باغی نہ ہو اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہو، حلال و حرام 6:145
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ پھراُس سے بڑھا (اب) ظلم کون کرتا ہے جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتا ہے قرآن الحکیم 6:157
١ۚ فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ اپھر جن کا (نیکی والا) وزن بھاری ہو گا، قیامت کے دن 7:8
١ۙ فَمَنِ اتَّقٰى وَ اَصْلَحَ پھر جو تقوی کرے (برائیوں سے دور رہے) اور اصلاح کرے رسولوں کا آنا اور آیات 7:35
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا پھراُس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے 7:37
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا پھراُس سے بڑھا ظلم(نافرمانی) کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے قرآن 10:17
فَمَنْ یَّنْصُرُنِیْ مِنَ اللّٰهِ اِنْ عَصَیْتُهٗ١۫ ، تو اگر میں اُس کی نافرمانی کروں تو پھرکون میری اللہ سے (بچنے کی)مدد کرے گا ثمود اور حضرت صالحؑ 11:63
اَفَمَنْ هُوَ قَآئِمٌ عَلٰى كُلِّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ١ۚ کیاپھر وہ (ہستی)جو ہر نفس(جاندار) کے کئے پرنگران ہے (برابر ہے اُس کے جو کچھ نہیں جانتاہے) ؟ سوال 13:33
١ۚ فَمَنْ تَبِعَنِیْ فَاِنَّهٗ مِنِّیْ١ۚ پھر جو(شخص) میری پیروی کرے(یعنی بتوں کی عبادت نہ کرے)پھر بے شک وہ مجھ سے ہے. ابراہیم ؑ کی دعا 14:36
١ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ پھر جو(شخص) مجبور ہو، نہ باغی، اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہوا محکم آیت 16:115
قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اُس (اللہ) نے کہا: چلا جا، پھر جو (شخص) اُن (انسانوں)میں سے تیری پیروی کرے گا۔۔۔ اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:63
فَمَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ فَأُوۡلَئِكَ یَقْرَءُوْنَ كِتٰبَهُمْ پھر جس کو اُس کی کتاب اُس کے داہیں ہاتھ سے دی گئی۔۔۔ پس یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ اپنی کتاب پڑھیں گے حساب کتاب کا دن 17:71
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاؕ پھر اس سے بڑھا ظلم اور کون کرتا ہے جو (شخص)اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے؟ اصحاب الکہف 18:15
فَمَنْ شَآءَ فَلْیُؤْمِنْ ۙ ، پھر جو (شخص)چاہے پس وہ (اس پر) ایمان لے آئے، اور جو(شخص) چاہے پس وہ (اس سے) کفر (انکار) کر لے آپﷺ کو حکم 18:29
فَمَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ رَبِّهٖ پس جو کوئی اپنے رب سے ملاقات کی اُمید رکھتا ہے، وحی آپﷺ کی طرف 18:110
قَالَ فَمَنْ رَّبُّكُمَا یٰمُوْسٰى (فرعون نے) کہا: اے موسی ؑ! تو پھر تم دونوں کا رب کون ہے؟ موسیؑ کے بارے 20:49
فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشْقٰى پھر جس نے تو ہدایت کی پیروی کی پس نہ وہ گمراہ ہو گا اور نہ ہی وہ تکلیف میں ہو گا آدم کے بارے 20:123
فَمَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ پھر جو(شخص) نیکیوں میں سے کام کرتا ہے اور وہ مومن ہوتا ہے پھر اُس کی کوشش کا انکار نہیں کیا جائے گا 21:94
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ پھر جو(شخص) اس سے زیادہ چاہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ حد سے بڑھنے والے ہوتے ہیں مومنین کے بارے 23:7
فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ پھر جو (شخص)، اُس کے ترازو (نیکیوں کے وزن) بھاری ہوں گے،پھر یہی ہیں (کہ) وہ کامیاب ہوں گے قیامت کے دن 23:102
فَمَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ پھرجو (شخص) ہدایت پر چلتا ہے پھروہ ہدایت پر صرف اپنی جان کے لیے ہی چلتا ہے؛ آپﷺ کو حکم 27:92
فَمَنْ یَّهْدِیْ ..... وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ .پھر اُس کو کون ہدایت دے سکتا ہے جس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے؟ اوراُن (ایسے لوگوں) کے لیے کوئی (دوسرے) مددگار نہیں ہیں ایک حقیقت 30:29
اَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا لَا یَسْتَوٗنَؐ کیا پھرجو (شخص) مومن ہے اُس (شخص)کی طرح کا ہوسکتا ہے جیسے کہ ایک فاسق (نافرمان) ہے؟ وہ (دونوں) برابر نہیں ہیں سبحان اللہ 32:18
اَفَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ فَرَاٰهُ حَسَنًا١ؕ کیا پھر جو( شخص)، اُس کے اعمال کی بُرائی اُس کے لیے خوشنما بنا دی گئی ہوپھر وہ اس (برائی) کو اچھا سمجھے (شیطان کے ساتھی کے علاوہ بھی کچھ ہے) 35:8
ؕ فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ؕ پھر جو(شخص) کفر (انکار) کرتا ہے پھر اُسی پر ہی اُس کا کفر ہے ایک اصول 35:39
اَفَمَنْ حَقَّ عَلَیْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ١ؕ اَفَاَنْتَ تُنْقِذُ ... فِی النَّارِۚ کیاپھر وہ (شخص)جس پر عذاب کا لفظ پورا ہو چکا ہے (کیا اس کی مدد ہو سکتی ہے)، کیاپھر آپﷺ (اُس انسان کو)بچا سکتے ہیں جو آگ میں ہے؟ سوال پوچھا گیا 39:19
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللّٰهِ وَ كَذَّبَ بِالصِّدْقِ اِذْ جَآءَهٗ١ؕ پھر اس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ بولتا ہے،اور سچائی کو جھٹلاتا ہے جب یہ اُس کے پاس آ چکی اللہ پر ایک جھوٹ بولتا،اور سچائی کو جھٹلاتا 39:32
فَمَنِ اهْتَدٰى فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا پھر جو (شخص) ہدایت حاصل کرے گا پس اُس کی اپنی جان کے لیے ہی ہے، اور جو کوئی گمراہ رہے گا،تو پھرگمراہی صرف اُسی پر(یعنی خلاف) ہو گی کتاب کا مقصد ہدایت 39:41
فَمَنْ یَّنْصُرُنَا مِنْۢ بَاْسِ اللّٰهِ اِنْ جَآءَنَا پھر کون ہماری مدد کرے گا اللہ کے عذاب سے اگر وہ ہمارے پاس آتا ہے؟ قوم موسیؑ کے بارے 40:29
اَفَمَنْ یُّلْقٰى فِی النَّارِ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ یَّاْتِیْۤ اٰمِنًا یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ . کیا پھروہ جس کو آگ میں ڈال دیا جائے گا بہتر ہے یا کہ وہ جو قیامت کے دن امن امان (محفوظ) آئے گا؟ شان باری تعالی 41:40
فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ فَاَجْرُهٗ عَلَى اللّٰهِ١ؕ پس جو (شخص) معاف کر دیتا ہے اور صلح کر لیتا ہے، تو پھر اُس کا اجر اللہ پر(واجب) ہے برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:40
فَمَنْ یَّهْدِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ اللّٰهِ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ ؟ پھر کون ہے جو اُس کو اب اللہ کے سوا (بعد) ہدایت دے؟ کیا پھر بھی تم نصیحت نہیں پکڑو گئے؟ خواہش کو اپنا معبود بنانا 45:23
١ۚ فَمَنْ نَّكَثَ فَاِنَّمَا یَنْكُثُ عَلٰى نَفْسِهٖ١ۚ . پھر جو کوئی عہد توڑتا ہے، تو پھر وہ صرف اپنے نفس کے خلاف ہی عہد کو توڑتا ہے (یعنی اپنا ہی نقصان کرتا ہے) ایک اصول 48:10
قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ لَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا اِنْ اَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا١ؕ (آپﷺ اُن سے) کہیں: پھر کون ہے جو تمہارے لیے اللہ سے کسی چیز کا بھی اختیار رکھتا ہو اگر وہ (اللہ)تمہیں تکلیف دینے کا اراداہ کرے یا تمہیں نفع دینے کا ارادہ کرے؟ جنگ میں نہ جانے والے 48:11
فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا اور جو (ایک غلام آزاد)نہ(کر) پائے ( یعنی اتنی طاقت نہ رکھتا ہو)، پھر وہ لگاتار دو مہینوں کے روزے رکھے اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو چھوہیں میاں بیوی کے تعلقات 58:4
فَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّیْنَ مِسْكِیْنًا پھر جو (روزے رکھنے کی بھی) طاقت نہ رکھے پھر وہ ساٹھ غریبوں کو کھانا کھلائے میاں بیوی کے تعلقات 58:4
فَمَنْ یُّجِیْرُ الْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ ، تو پھر بھی، کافرین کو ایک درد ناک عذاب سے کون بچائے گا؟ سوال 67:28
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْكُمْ بِمَآءٍ مَّعِیْنٍ۠ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا(سو چا): کہ اگر تمہارا (سارا) پانی غائب ہو جائے،تو پھر کون ہے جو تمہارے پاس بہتا ہواپانی لے آئے؟ سوال 67:30
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ پھر جو کوئی اس سے زیادہ چاہیں، پھر یہی، وہ حدوں سے بڑھنے والے ہیں نمازیوں کے اوصاف 70:31
١ؕ فَمَنْ یَّسْتَمِعِ الْاٰنَ یَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًاۙ . پھرجو کوئی اب سننا چاہتا ہے تو اپنے لئے ایک شعلہ تیار پاتا ہے؛ جنات اور قرآن 72:9
١ؕ فَمَنْ یُّؤْمِنْۢ بِرَبِّهٖ فَلَا یَخَافُ بَخْسًا وَّ لَا رَهَقًاۙ ، پھرجو کوئی اپنے رب پر ایمان رکھتا ہے،تو پھر اُس کو نہ نقصان کا اور نہ ہی ظلم کا خوف ہوتا ہے جنات اور قرآن 72:13
١ؕ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا . پس جو کوئی (اللہ کا) فرمانبردار ہوتا ہے، تو پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ وہ)سیدھا راستہ پا لیتے ہیں جنات اور قرآن 72:14
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا بے شک! یہ ایک نصیحت ہے. پس، جو چاہتا ہے، تو وہ اپنے رب کی طرف ایک راستہ چن لے ایک سوال 73:19
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗؕ پھر جو چاہے اُس کو یاد رکھ لے بیان 74:55
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا بے شک! یہ ایک نصیحت ہے، پس جو چاہے وہ اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے) ایک (سیدھا) راستہ چن لے قرآن یا بیان 76:29
ذٰلِكَ الْیَوْمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا وہ حق (سچائی) والا دن ہے. پھر جو چاہے اپنے رب کی طرف ایک ٹھکانا بنا لے قیامت کا دن 78:39
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ پس جو کوئی (انسان بھی)چاہے اس (واقعہ)کو یاد رکھے واقعہ اندھے کا یا قرآن 80:12
فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ پھر جس نے جو ذرہ بھر بھی نیکی کی ہو گی تو اس کو دیکھ لے گا قیامت کے دن 99:7