اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اَخْبَتُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ١ۙ ں اور وہ اپنے رب کی طرف عاجزی کرتے ہیں: اللہ پر جھوٹ باندھنے والوں کے برعکس ایمان والے 11:23
مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ كُلَّمَا خَبَتْ زِدْنٰهُمْ سَعِیْرًا اُن کا ٹھکانہ جہنم ہو گا.جتنی دفعہ وہ (آگ) کم ہو گی توہم اُن کے لیے شعلے(اور) بڑھا دیں گے قرآن کے منکر 17:97
وَ بَشِّرِ الْمُخْبِتِیْنَۙ اور(آپﷺ اللہ کے سامنے) عاجزی کرنے والوں کو خوش خبری دیں؛ حج کے بارے میں 22:34
فَیُؤْمِنُوْا بِهٖ فَتُخْبِتَ لَهٗ قُلُوْبُهُمْ١ؕ پھر وہ اس پر ایمان لے آئیں پھر اُن کے دل اُس(اللہ) کے لئے عاجز (نرم) ہو جائیں. رحمان اور شیطان کی جنگ 22:54