اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:143
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:144
وَ عَنْ اَیْمَانِهِمْ وَ عَنْ شَمَآئِلِهِمْ١ؕ اور اُن کے دائیں ہاتھ سے اور اُن کے بائیں ہاتھ سے آﺅںگا ابلیس کا چیلنج 7:17
یَّتَفَیَّؤُا ظِلٰلُهٗ عَنِ الْیَمِیْنِ وَ الشَّمَآئِلِ ،(کہ) اُن(چیزوں) کے سائے دائیں اور بائیں سے جھکتے ہیں، جو چیز اللہ نے پیدا کی ہے 16:48
وَ اِذَا غَرَبَتْ تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ اور جب یہ غروب ہوتاتو اُن کے بائیں طرف گزرتا، اصحاب الکہف 18:17
وَّ نُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْیَمِیْنِ وَ ذَاتَ الشِّمَالِ اور ہم اُن کو دائیں طرف اور بائیں طرف پہلو (کروٹ) بدلواتے، اصحاب الکہف 18:18
لَقَدْ كَانَ لِسَبَاٍ فِیْ مَسْكَنِهِمْ اٰیَةٌ١ۚ جَنَّتٰنِ عَنْ یَّمِیْنٍ وَّ شِمَالٍ١ؕ۬ واقعی سبا کے لیے اُن کی رہائشوں میں (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی تھی. دو باغ، دائیں اور بائیں سے تھے تاریخی آیت 34:15
اِذْ یَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الْیَمِیْنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیْدٌ جب دو وصول کرنے والے (فرشتے) دائیں سے اور بائیں سے بیٹھے، (اس کے اعمال کو) وصول کرتے ہیں اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی 50:17
وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِؕ اور بائیں ہاتھ والے ساتھی: کیا ہے بائیں ہاتھ والے ساتھیوں کو؟ بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:41
وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ اور جس کو اُس کی کتاب اُس کے بائیں ہاتھ سے دی گئی، پھروہ کہے گا: ہائے کاش مجھے میری کتاب نہ دی جاتی قیامت کے بارے 69:25
عَنِ الْیَمِیْنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ عِزِیْنَ دائیں طرف اور بائیں طرف، گروہ در گروہ ہو کر کافرین 70:37