اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-117 ایت نمبر

قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوْمِیْ كَذَّبُوْنِۚۖ
آسان اُردو اُس (نوحؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نوح نے کہا : میرے پروردگار ! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی نوحؑ نے دعا کی "“اے میرے رب، میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا
احمد رضا خان عرض کی اے میرے رب میری قوم نے مجھے جھٹلایا
احمد علی کہا اے میرے رب میری قوم نے مجھے جھٹلایا ہے
فتح جالندھری نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
طاہر القادری (نوح علیہ السلام نے) عرض کیا: اے میرے رب! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا،
علامہ جوادی نوح نے یہ سن کر فریاد کی کہ پروردگار میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے
ایم جوناگڑھی آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا
حسین نجفی آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے تو مجھے جھٹلایا دیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: my Lord! verily my people have belied me.
M.M.Pickthall: He said: My Lord! Lo! my own folk deny me.
Saheeh International: He said, "My Lord, indeed my people have denied me.
Shakir: He said: My Lord! Surely my people give me the lie!
Yusuf Ali: He said: "O my Lord! truly my people have rejected me.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت نوحؑ اور ان کی قوم کے بارے میں ہے