اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَوْ كُنْتُمْ فِیْ بُرُوْجٍ مُّشَیَّدَةٍ١ؕ اور چاہے تم اُونچے حصاروں (قلعوں) میں بھی ہوگے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:78
وَ لَقَدْ جَعَلْنَا فِی السَّمَآءِ بُرُوْجًا اور واقعی ہم نے آسمان میں ستاروں کے گھر (برج) بنائے ہیں شان باری تعالی 15:16
فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ پھراُن پر گناہ نہیں اگر وہ زیبائش کی نمائش کے بغیر اپنے کپڑے(چادر وغیرہ) اتار لیں محکم آیت 24:60
تَبٰرَكَ الَّذِیْ جَعَلَ فِی السَّمَآءِ بُرُوْجًا پاک ہے وہ جس نے آسمان میں بروج (ستاروں کے گھر)بنائے ہیں، شان باری تعالی 25:61
وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى اور اپنے گھروں میں رہو اور تم نمائش نہ کروجاہلیت کے پہلے زمانے کی نمائش نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:33
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ آسمان کی قسم،(جو) ستاروں کے گھروں والا ہے قسم 85:1